الیکشن کمیشن کا سابق وزرائے اعلیٰ اور وزرا سے سرکاری سہولیات واپس لینے کا حکم۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے کمطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا کے لوکل گورنمنٹ کے فنڈز منجمد کردئیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختوانخوا کی نگران ...
پاک چائنا بارڈر عارضی طور پر کھولنے کا فیصلہ
گلگت: گلگت بلتستان کے تاجروں اور ایف ڈبلیو آو کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ گلگت بلتستان اقبال حسین خان نے پاک چائنا بارڈر عارضی طور پر کھولنے کے حوالے سے MOFA اور چینی سفارت خانے کے اعلی حکام سے رابطہ کیا اور ان کی کوششوں سے چینی حکام نے 19 سے 20 جن ...
خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے
پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی جس کی گہرائی 15 کلو میٹر زیر زمین تھی۔ زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ زلزلے کے ج ...
ضم اضلاع کے لئے وفاقی سٹیرنگ کیمٹی کی تشکیل کورٹ میں چیلنج
پشاور ہائیکورٹ میں وفاق کی جانب سے قائم کی گئی سٹیرنگ کیمٹی کی تشکیل چیلنج کردی گئی۔ ضم اضلاع کے لئے قائم کی گئی سٹیرنگ کیمٹی کے خلاف رٹ پٹیشن دائر کی گئی ہے جس میں وفاقی حکومت اور وفاقی کابینہ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ رٹ پٹیشن میں کہا گیا ...
خیبرپختونخوا اسمبلی باقاعدہ طور پر تحلیل ہوگئی
گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے اسمبلی کے تحلیل سے متعلق سمری پر دستخط کردئیے جس کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی باقاعدہ طور پر تحلیل ہوگئی۔ ارٹیکل 224کی شق(.4)کے تحت موجودہ وزایرعلی نگران وزیراعلی کی تقرری تک اپنے فرائض انجام دیں گے۔ وزیراعلی ا ...
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا دورہ بلوچستان
آرمی چیف نے بلوچستان کے علاقوں خضدار اور بسیمہ کا دورہ کیا۔ آرمی چیف کو سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال اور فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ سپہ سالار کو پرامن اور محفوظ ماحول کو یقینی بنانے کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر بریفنگ دی گئی ...
گلیات میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری
گلیات میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کے احسن حمید کے مطابق سڑکوں کی صفائی کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ گلیات کی جانب سفر کرنے والے سیاح چینز کا استعمال کریں۔ علی الصبح اور رات میں سفر ...
بزرگ شہریوں کے لیے نادرا تصدیق سروس کا آغاز
اسلام آباد: نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے بزرگ شہریوں کی انگلیوں کے نشانات کی تصدیق میں پیش آنے والے دیرینہ مسئلے کا حل متعارف کرادیا۔ 60 سال سے زائد عمر کے بزرگ شہریوں کو بالخصوص بینکوں میں بائیومیٹرک تصدیق میں مشکل پیش آنے کی ص ...
سعودی عرب نے پاکستان کا پرانا حج کوٹہ بحال کردیا
سعودی عرب نے پاکستان کا پرانا حج کوٹہ بحال کردیا اور ساتھ ہی 65 سال عمر کی بالائی حد ختم کردی۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور سعودی عرب کی دعوت پر 4 روزہ عالمی حج کانفرنس میں شرکت کیلئے جدہ پہنچ گئےجہاں انہوں نے سعودی ہم من ...
خیبر پختونخوا :کل سے بارشوں ,بالائی اضلاع میں برفباری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان
خیبر پختونخوا میں کل سے بارشوں اوربالائی اضلاع میں برفباری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں اور برفباری کےپیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ ڈی جی، پی ڈی ایم اے کی جانب سئ جاری کرد ...









