جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف ، جنرل ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف

صدر مملکت عارف علوی نے اہم تقرریوں سے متعلق سمری پر دستخط کردیے ہیں جس کے بعد جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی بن گئے ہیں۔ خیال رہے کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کی تقرری کی سمری ...

غلام علی گورنر پختونخوا تعینات کر دیے گئے

سلام آباد: صدر عارف علوی نے حاجی غلام علی کی بطور گورنر خیبر پختون خواہ تعیناتی کردی صدر مملکت نے تعیناتی آئین کے آرٹیکل 101 کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پر کی ہے۔  صدر نے جے یو آئی کے غلام علی کو گورنر کے پی مقرر کرنے کی سمری پر دستخط کردیئے ہیں۔ ا ...

افغانستان کی جانب سے کرم بارڈر کی خلاف ورزی قابل مذمت ہےوفاقی وزیر ساجد حسین

وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز اور ترقی انسانی وسائل ساجد حسین طوری نے افغانستان کی جانب سے پاکستان کے خرلاچی اور بوڑکی کے مقام پر کرم بارڈر کی مسلسل خلاف ورزی، جارحيت اورشہری آبادی کو نشانہ بنانے کی شديد مذمت کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ ...

پاک افغان چمن سرحد پر ہر قسم کی آمدورفت بحال

پاک افغان چمن سرحد کو ہر قسم کی آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا، افغان سرحد کو دونوں ممالک کے مابین مذاکرات کے بعد کھولا گیا ہے۔ پاک افغان سرحد گزشتہ 8 دن بند رہی، پاک افغان سرحد کو 13 نومبر کو دہشت گردی کے واقعے کے بعد بند کردیا گیا تھا ۔ اس حملے میں ...

جےایف-17 تھنڈر طیاروں کی دورانِ پرواز ری فیولنگ کا مظاہرہ

بحرین انٹرنیشنل ایئر شو میں جےایف-17 تھنڈر طیارے کا ہوا سے ہوا میں ایندھن بھرنے کا مظاہرہ کیا گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ نے اپنے تین جے ایف-17 لڑاکا طیارے بحرین انٹرنیشنل ایئر شو میں اپنے آئی ایل-78 ٹینکر طیارے کی معاونت سے تعینات کی ...

ملک بھر میں موسم سرد اور خشک رہے گا

خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ صبح کے دوران سکھر اور گردو نواح میں ہلکی دھند پڑنے کا امکان ہے جبکہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ لاہو ...

وزیراعظم کی لکی مروت میں دہشتگرد حملے میں پولیس شہادتوں پر اظہارِ تعزیت

وزیراعظم شہباز شریف کی لکی مروت میں پولیس وین پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت۔  وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے مادر وطن پر جان قربان کرنے والے بیٹوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے۔ شہدا کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ شہداء کے ...

لکی مروت میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کا حملہ، 6 اہلکار شہید

لکی مروت میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کے حملے میں 6 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لکی مروت میں ہفتہ وار میلے میں پولیس موبائل سکیورٹی کے لیے جارہی تھی کہ اس دوران موٹرسائیکل پر سوار دہشتگردوں نے تھانہ ڈاڈیوالہ کی حدود میں موبائل پر اندھا ...

اپر دیر: وزیراعلیٰ نے کیڈٹ کالج، گرلز کالجز کا سنگ بنیاد رکھ دیا

آپر دیر: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا ضلع اپر دیر میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد اورافتتاح۔  وزیر اعلیٰ نے آج اپر دیر کے دورے کے دوران 514 کنال اراضی پر محیط کیڈٹ کالج کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ وزیراعلیٰ کو ایک بریفننگ میں بتایا گیا کہ ...

ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہرکا آئیڈیاز دفاعی نمائش کادورہ

ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص نے آئیڈیاز دفاعی نمائش دو ہزار بائیس میں لگے مختلف اسٹالز کا دورہ کیا ڈی جی رینجرز سندھ نے آئیڈیاز نمائش میں بکتر بند گاڑیوں کا جائزہ لیا۔ ڈی جی رینجرز نے جدید ڈرونز سمیت گنز بھی چیک کی۔ اس دوران اسٹال پر مو ...