وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ دورہ جینیوا پاکستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی کےلئے جینیوا، سویٹزرلینڈ میں اہم ترین بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہورہی ہے۔ کانفرنس کے مختلف سیشن ہوں گے، پارٹنرز کی طرف سے امداد کے اعلانات ہوں گے کانفرنس "موسمیات ...
خیبر پختونخواہ کے علماء کا دہشت گردی کے خلاف فتوی
خیبر پختونخواہ کے علماء کا فتویٰ ۔ خیبر پختونخواہ کے علماء کا دہشت گردوں اور دہشت گرد کاروئیوں کے خلاف فتوی۔ ۔ مختلف مکاتب فکر کے علما ء کا دہشت گردی کے خلاف واضح اعلان۔ ۔ دارالعلوم سرحد پشاور، جامعہ دارالعلوم حقانیہ، تنظیم المدارس، وفاق المدارس ...
طورخم بارڈر پر افغانستان سے آنے والے ٹرک سے اسلحہ برآمد
ضلع خیبر: طورخم بارڈر این ایل سی امپورٹ ٹرمینل میں گزشتہ رات افغانستان سے آنے والے خالی ٹرک سے بھاری مقدار میں اسلحہ بندوقیں اور کارتوس برآمد کر لئے گئے. تفصیلات کے مطابق طورخم بارڈر امپورٹ ٹرمینل میں افغانستان سے آنے والے خالی ٹرک کے خفیہ خانوں س ...
ملک بھر میں شادی ہالز رات 10،مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا اعلان
وفاقی حکومت کا ملک بھر میں شادی ہالز رات 10 اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا اعلان۔ حکومت نے توانائی بچت پروگرام کے تحت ملک بھر میں شادی ہالز رات 10 اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں ...
پی ایس ایل آٹھ کے لیے پشاور زلمی کی کٹس کی رونمائی کردی گئی
پشاور: پی ایس ایل آٹھ کے لیے پشاور زلمی کی کٹس کی رونمائی کردی گئی۔ پاکستان سپر لیگ سیزن آٹھ کے لیے پشاور زلمی کی کٹس کی رونمائی کردی گئی پشاور زلمی کے کپتان اسٹار بیٹسمین بابر اعظم کی منفرد انداز میں کٹس کی رونمائی ، بابر اعظم پہلی بار منفرد فیشن ...
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑا ہے
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑا ہے۔ مولانا طارق جمیل کے بیٹے یوسف جمیل والد کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑنے کی تصدیق کی اور کا اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ والد اس وقت کینیڈا میں ہیں اور ان کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل کیا گ ...
پشاور:خیبرپختونخوا میں پولیس کی سالانہ کارکردگی کی رپورٹ جاری
پشاور:خیبرپختونخوا میں پولیس کی سالانہ کارکردگی کی رپورٹ جاری کری گئی ایڈیشنل آئی جی پی آپریشن محمدعلی بابا خیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کی روایت ہے کہ سالانہ رپورٹ جاری کرتی ہے۔ رپورٹ کے طابق اس سال پولیس 806 دہشت گردوں کو گرفتار ...
بنوں:شہید کانسٹیبل کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
بنوں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ پر عسکریت پسندوں کے حملے میں بے دردی سے شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل خان والی شاہ جن کا تعلق ضلع ٹانک سے ہے کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کردی گئی۔ مسمی کو واقعہ کے پہلے روز ہی عسکریت پسندوں نے سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ میں بے در ...
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ کیا
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے سی ٹی ڈی کمپلیکس بنوں آپریشنز کے دوران زخمی ہونے والے افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی۔ آرمی چیف کچھ دیر ان کے ساتھ رہے اور ان کی خیریت دریافت کی۔ آرمی چیف نے ان کے بلند جذب ...
بنوں آپریشن کے دوران 25 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے
بنوں آپریشن کے دوران 25 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے راولپنڈی - ترجمان پاک فوج کے مطابق بنوں آپریشن کے دوران 25 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک فوج میجر جنرل احمد شریف چوہدری نےبنوں سی ٹی ڈی کمپاونڈ آپریشن کے حوالے سے تفصیلات سے ...




