حکومت نے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس کی تقرریوں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تقرریوں کے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری گزٹ نوٹیفکیشن کے مطا ...
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ دورۂ ترکیہ
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ دورۂ ترکیہ (25-26 نومبر 2022) وزیر اعظم محمد شہباز شریف ترک صدر عزت مآب جناب رجب طیب ایردوان کی دعوت پر اعلی سطحی وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے ہیں۔ استنبول انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر استنبول کے ...
بھارتی فوج کا آزاد کشمیر میں دہشتگردوں کے لانچ پیڈ کا دعویٰ من گھڑت ہے: آئی ایس پی آر
بھارتی فوج کا آزاد کشمیر میں دہشتگردوں کے لانچ پیڈ کا دعویٰ من گھڑت ہے: آئی ایس پی آر پاک فوج نے بھارت کے اعلیٰ فوجی افسر کی جانب سے آزاد جموں کشمیر میں دہشتگردوں کے لانچ پیڈا کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اسے بے بنیاد قرار دیدیا۔ پاک فوج کے شعبہ تع ...
جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف ، جنرل ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف
صدر مملکت عارف علوی نے اہم تقرریوں سے متعلق سمری پر دستخط کردیے ہیں جس کے بعد جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی بن گئے ہیں۔ خیال رہے کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کی تقرری کی سمری ...
غلام علی گورنر پختونخوا تعینات کر دیے گئے
سلام آباد: صدر عارف علوی نے حاجی غلام علی کی بطور گورنر خیبر پختون خواہ تعیناتی کردی صدر مملکت نے تعیناتی آئین کے آرٹیکل 101 کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پر کی ہے۔ صدر نے جے یو آئی کے غلام علی کو گورنر کے پی مقرر کرنے کی سمری پر دستخط کردیئے ہیں۔ ا ...
افغانستان کی جانب سے کرم بارڈر کی خلاف ورزی قابل مذمت ہےوفاقی وزیر ساجد حسین
وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز اور ترقی انسانی وسائل ساجد حسین طوری نے افغانستان کی جانب سے پاکستان کے خرلاچی اور بوڑکی کے مقام پر کرم بارڈر کی مسلسل خلاف ورزی، جارحيت اورشہری آبادی کو نشانہ بنانے کی شديد مذمت کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ ...
پاک افغان چمن سرحد پر ہر قسم کی آمدورفت بحال
پاک افغان چمن سرحد کو ہر قسم کی آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا، افغان سرحد کو دونوں ممالک کے مابین مذاکرات کے بعد کھولا گیا ہے۔ پاک افغان سرحد گزشتہ 8 دن بند رہی، پاک افغان سرحد کو 13 نومبر کو دہشت گردی کے واقعے کے بعد بند کردیا گیا تھا ۔ اس حملے میں ...
جےایف-17 تھنڈر طیاروں کی دورانِ پرواز ری فیولنگ کا مظاہرہ
بحرین انٹرنیشنل ایئر شو میں جےایف-17 تھنڈر طیارے کا ہوا سے ہوا میں ایندھن بھرنے کا مظاہرہ کیا گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ نے اپنے تین جے ایف-17 لڑاکا طیارے بحرین انٹرنیشنل ایئر شو میں اپنے آئی ایل-78 ٹینکر طیارے کی معاونت سے تعینات کی ...
ملک بھر میں موسم سرد اور خشک رہے گا
خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ صبح کے دوران سکھر اور گردو نواح میں ہلکی دھند پڑنے کا امکان ہے جبکہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ لاہو ...
وزیراعظم کی لکی مروت میں دہشتگرد حملے میں پولیس شہادتوں پر اظہارِ تعزیت
وزیراعظم شہباز شریف کی لکی مروت میں پولیس وین پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت۔ وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے مادر وطن پر جان قربان کرنے والے بیٹوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے۔ شہدا کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ شہداء کے ...