تھائ لینڈ کے130 رکنی وفد نے تخت بھائی میں قائم بدھ مت کے تاریخی اور مذہبی مقامات کا دورہ کیا. تخت بھائی میں قائم بدھ مت کا مذہبی مقام دنیا کے سب سے بڑے قدیم خانقاہوں میں سے ایک ہے- تخت بھائی اور سوات دونوں بدھ مت کے مقامات کی وجہ سے مشہور ہیں- ا ...
ضمنی انتخابات: 745پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس،234حساس قرار
این اے 22مردان میں 4، این اے 24چارسدہ میں 4اور این اے 31پشاور میں 8امیدوار شامل ہیں۔ان انتخابات کے لئے مجموعی طور پر 979پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں۔ مرد پولنگ اسٹیشنوں کی تعداد 429، خواتین پولنگ اسٹیشنوں کی تعداد 351جبکہ 199پولنگ اسٹیشن مشترکہ ہیں ...
ضمنی الیکشن:14لاکھ سے زائد ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے
پشاور: خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کی تین خالی نشستوں پر اتوار 16اکتوبر 2022کو ہونیوالے ضمنی انتخابات کے لئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ انتخابی مہم کل یعنی بروز جمعہ آدھی رات ختم ہوگی۔خلاف ورزی کرنیوالے امیدواروں کے خلاف الیکشن ایکٹ 2017 کے مطابق ...
پشاور میں 896,724 بچوں کو ٹائیفائڈ ویکسین لگائی جائے گی
پشاور میں 52 شہری یونین کونسلوں میں 15 اکتوبر تک جاری رہنے والی 12 روزہ انسداد ٹائیفائیڈ ویکسی نیشن مہم کے تحت نو ماہ سے 15 سال تک کی عمر کے 896,724 بچوں کو ویکسین لگائی جائے گی۔ ویکسینیشن مہم کے دوران 633 آؤٹ ریچ ٹیمیں، 82 فکسڈ ٹیمیں اور 30 موبائ ...
ٹیکسلا: تھائی لینڈ کے ایک سو پچاس رکنی بدھسٹ وفد کا دورہ
خان پور عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل جولیاں اسٹوپہ میں تھائی لینڈ سے ایک سو پچاس رکنی بدھسٹ مونگز کی آمد مذہبی رسومات کی ادائیگی کی. خان پور عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں شامل جولیاں اسٹوپہ پر تھائی لینڈ سے بدھ مت تہذیب سے تعلق رکھنے وال ...
پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کو ترقی دے دی گئی
راولپنڈی: پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ترقی پانے والوں میں میجر جنرل فیاض حسین شاہ، میجر جنرل انعام حیدر اور میجر جنرل نعمان زکریا شامل ہیں۔ ترقی پانے وا ...
وزیراعظم شہباز شریف کے لئے بڑا عالمی اعزاز
اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلیوں اور مسائل کے حل سے متعلق تنظیم (سی۔او۔پی۔27) کا وزیراعظم شہباز شریف کو نائب صدارت دینے کا اعلان. اقوام متحدہ کے 195 ممالک میں سے پاکستان کو یہ اعزاز ملا ہے .'سی۔او۔پی۔27' کی صدارت مصر کے پاس ہے. 'کانفرنس آف پارٹیز' ( ...
محمد رضوان ٹی20 کرکٹ میں مسلسل 2 سال 1500 سے زائد رنز بنانے والے پہلے بیٹر بن گئے۔
قومی کرکٹ ٹیم کےوکٹ کیپرمحمد رضوان ٹی20 کرکٹ میں مسلسل 2 سال 1500 سے زائد رنز بنانے والے پہلے بیٹر بن گئے۔ ٹرائنگولر سیریز کے افتتاحی میچ میں بنگلادیش کیخلاف شاندار اننگز کے دوران وکٹ کیپر بیٹر نے سال 2022 میں 1500 رنز کا سنگ میل عبور کیا، انھوں نے ...
پشاور: قانون نافذ کرنے والے ادراوں، فورسز کے آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک
پشاور: جمعرات کے روز دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مشترکہ آپریشن میں تین ہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ حسن خیل امیر میں سیکورٹی فورسس کی طرف سے دہشتگرد عبدالرحیم گروپ کے خلاف انٹیلیجنس بیس اپریشن شروع کیا جس میں چار دہشت ...
پشاورتعلیمی بورڈ نے انٹر کے نتاج کا اعلان کردیا
پشاور پشاورتعلیمی بورڈ نے انٹر کے نتاج کا اعلان کردیا۔ پری میڈیکل میں طلبات اور پری انجنیئرنگ میں طلبہ بازی لے گئے۔ زینب ظہور خان 1064 نمبر لیکر پہلی، ایمن گلالی 1063 نمبر کے ساتھ دوسری اور طوبہ عظیم نے 1061 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ پری ...