لکی مروت میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کا حملہ، 6 اہلکار شہید

لکی مروت میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کے حملے میں 6 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لکی مروت میں ہفتہ وار میلے میں پولیس موبائل سکیورٹی کے لیے جارہی تھی کہ اس دوران موٹرسائیکل پر سوار دہشتگردوں نے تھانہ ڈاڈیوالہ کی حدود میں موبائل پر اندھا ...

اپر دیر: وزیراعلیٰ نے کیڈٹ کالج، گرلز کالجز کا سنگ بنیاد رکھ دیا

آپر دیر: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا ضلع اپر دیر میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد اورافتتاح۔  وزیر اعلیٰ نے آج اپر دیر کے دورے کے دوران 514 کنال اراضی پر محیط کیڈٹ کالج کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ وزیراعلیٰ کو ایک بریفننگ میں بتایا گیا کہ ...

ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہرکا آئیڈیاز دفاعی نمائش کادورہ

ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص نے آئیڈیاز دفاعی نمائش دو ہزار بائیس میں لگے مختلف اسٹالز کا دورہ کیا ڈی جی رینجرز سندھ نے آئیڈیاز نمائش میں بکتر بند گاڑیوں کا جائزہ لیا۔ ڈی جی رینجرز نے جدید ڈرونز سمیت گنز بھی چیک کی۔ اس دوران اسٹال پر مو ...

پشاور:چھاتی کے کینسر کے حوالے سے آگاہی سیمینار

خاتون اول بیگم ثمینہ عارف علوی نے کہا ہے کہ چھاتی کے سرطان کی ابتدائی سکریننگ سے ہزاروں جانیں بچائی جا سکتی ہیں. ابتدائی مراحل میں اس بیماری کی تشخیص اس کے علاج اور کنٹرول میں کافی مؤثر ثابت ہوتی ہے.ان خیالات کا اظہار خاتون اول نے گذشتہ روز نارتھ و ...

ضلع خیبر: آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک، تین گرفتار

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پشاور ریجن اور سیکورٹی فورسز کی ضلع خیبر میں ایک اہم کارروائی، فائرنگ کے تبادلہ میں سیکورٹی فورسز کے ایک کپتان زخمی اور ایک اہلکار شہید  جبکہ فورسز کی جوابی کارروائی میں ایک شدت پسند مارا گیا اور تین عسکریت پسند زخمی ...

عالمی ادارہ صحت کے وفد کا سیلاب سے متاثرہ علاقے کوہستان کادورہ

عالمی ادارہ صحت کے نمائندہ براۓ پاکستان ڈاکٹر پالیتھا ماہیپالا نے سیلاب سے متاثرہ علاقے کوہستان کا دورہ کیا۔ وفد نے ڈی ایچ او آفس کوہستان میں فلڈ ریسپانس کے لیے ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا افتتاح کیا۔ وفد نے سیلاب سے متاثرہ علاقے میں صحت سہولیات کا جائ ...

  دی لیجنڈ آف مولا جٹ’کا نیا ریکارڈ

لاشاری فلمز اور انسائیکلو میڈیا کی فلم  ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ نے ایک نیا ریکارڈ قائم کر لیا۔ مولا جٹ نے 150 کروڑ روپے کا عالمی بزنس کرلیا ہے،  دُنیا بھر سے 102 کروڑ اور پاکستان سے 48 کروڑ روپے سمیٹنے والی مولا جٹ اب 200 کروڑ کے ہدف کے بہت قریب پہنچ ...

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی چین کے صدر شی جنپنگ سے ملاقات

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی چین کے صدر شی جنپنگ سے ملاقات ملاقات میں چین اور پاکستان کے درمیان باہمی, خصوصاً اقتصادی شعبوں میں ,تعاون پر بات چیت ہوئی چین اور پاکستان کے مابین سی پیک سمیت کثیر جہتی تعاون بڑھانے اور اسٹریٹجک پارٹنرشپ مزید مضبوط کرن ...

وزیر اعظم شہباز شریف چین کے سرکاری دورے پر روانہ

وزیر اعظم شہباز شریف چین کے 2 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف چین کی ریاستی کونسل کے ہم منصب کی دعوت پر گئے ہیں، یہ ان کا وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے بعد پہلا دورہ چین ہے۔ وزیر اعظم کے ہمراہ وفاقی کابینہ کے ارکان بھی ہیں۔ دورے ...

بلوچستان : سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فورسز نے بلوچستان کے علاقے کمان پاس میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، آپریشن میں آرمی کے ہیلی کاپٹرز نے بھ ...