کراچی: پاکستان نے 7 میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چوتھے میچ میں انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست دے دی ہے۔ پاکستان نے جیت کے لیے انگلینڈ کو 167 رنز کا ہدف دیا تھا لیکن پوری ٹیم ہدف کے تعاقب میں 163 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ اس طرح ا ...
بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی تباہ،چھ جوان شہید
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے ،ہیلی کاپٹر تباہ ہونے کے نیتجے میں 6جوان شہید ہو گئے ہیں ہیلی کاپٹر گزشتہ رات گئے ہرنائی کے قریب گر کر تباہ ہو ا،میجر منیب،میجر خرم شہزاد،صوبیدار وحید،نائیک جلیل شہید ہوئے،سپاہ ...
باڑہ قومی مشر منصف علی خان آفریدی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
باڑہ قومی مشر برقمبرخیل منصف علی خان آفریدی کی نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں برقمبر خیل میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمران خان ، عسکری حکام، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر خیبر سمیت ہزاروں افراد کی شرکت۔ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے ا ...
انجیلینا جولی کی دنیاسے پاکستان کے لیے مدد کی اپیل، پاک فوج کے کردار کی تعریف
ہالی ووڈ اداکارہ انجیلینا جولی اس وقت پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں کے دورے پر ہیں۔ انجلینا جولی کا کہنا ہے کہ انہوں نے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی کبھی نہیں دیکھی، پاکستان کو بہت بڑی امداد کی ضرورت ہے۔ انجلینا جولی ان دنوں سیلاب متاثرین کی ...
پیٹرول ایک بار پھر مہنگا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 45 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا، مٹی کے تیل کی قیمت میں 8 روپے 30 پیسے فی لیٹر ج ...
اپر کرم، پاک افغان گرینڈ جرگہ کا انعقاد
اپرکرم کیساتھ منسلک پاک افغان سرحد گوی بارڈر پر سرکاری سطح پر گرینڈ جرگہ منعقد ہوا۔ حکومتی سطح پر دونوں ملکوں میں تجارت و بارڈر سیکورٹی اور دیگر امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی پاکستان سے چیئرمین ملک شہید گل جاجی،ملک ملنگ خان جاجی،ملک بسم اللہ جان،ملک خ ...
پاک فضائیہ کی سیلاب سے متعلق بحالی اور امدادی کارروائیاں جاری
سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی خصوصی ہدایات پر پی اے ایف بیسز اور ریجنل کمانڈز ریلیف اور بحالی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ پاک فضائیہ کے اہلکار سیلاب زدگان کو خوراک، رہائش، پینے کا پانی اور طبی امداد کی بنیادی ض ...
تاجکستان کی طرف سے سیلاب زدگان کے لیےامدادی سامان پاکستان کے حوالے
تاجکستان کی طرف سے سیلاب زدگان کی امداد کے لئے 80 گاڑیوں پر مشتمل امدادی سامان حکومت پاکستان کے حوالے کردیا گیا جن میں پانچ سو ٹن آٹا، ایک ہزار ٹن سیمنٹ، ایک ہزار ٹن کوئلہ، پانچ سو کارٹن پانی کی بوتلیں اور دو ہزار چھتوں کے شیٹس شامل ہیں۔ اس سلسلے م ...
ضلع سوات میں ہوائی فائرنگ، اتش بازی پر پابندی عائد
سوات: ضلع سوات میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ اور آتش بازی پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات جنید خان کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ خلاف ورزی کی صورت میں سیکشن 188 پی پی سی کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ حک ...
پاک فوج کی بروقت کارروائی، متعدد افراد کی جان بچالی گئی
پاک فوج نے بروقت اقدامات سے متعدد افراد کی جان بچا کر انہیں محفوظ مقام پر منتقل کردیا۔ پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کراچی ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سندھ کے علاقے بوبک میں کشتی الٹنے سے بزرگ، خواتین اور بچے پھنس گئے تھے۔ واقعہ کی اطلاع فوری طور ...