پاک فوج شمالی وزیرستان میں امن و امان بحال کرنے کے ساتھ ساتھ عوام کی فلاح و بہبود اور خوشحالی کیلئے بھی شب و روز کام کر رہی ہے. انہی جاری کردہ پراجیکٹس کی کڑی کا ایک اور پراجیکٹ آج بخیر و عافیت اپنی تکمیل کو پہنچا. جس میں وزیرستان انسٹیٹیوٹ آف ٹیک ...
پاک فوج کی سینئر قیادت کو متنازع بنانے کی کوشش افسوسناک ہے:آئی ایس پی آر
عمران خان کے پاک فوج سے متعلق بیان پر شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے، آئی ایس پی آر آئی ایس پی آر نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کی سینئر قیادت کو متنازع بنانے کی کوشش افسوسناک ...
بھارت کو شکست، آئی ایس پی آر کا پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارکباد
پاک فوج نے ایشیاء کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کو شکست دینے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک افواج قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت ک ...
ایشیا کپ 2022: پاکستان نے انڈیا کو شکست دے دی
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو آخری اوور میں 5 وکٹوں سے شکست دی۔ پاکستان نے بھارت کا 182 رنز کا ہدف محمد رضوان اور محمد نواز کی شاندار اننگز کی بدولت آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پ ...
سیلاب زدہ علاقوں میں ڈیوٹی کو مقدس فریضہ سمجھ کر انجام دے رہے ہیں: ترجمان پاک فوج
سیلاب زدہ علاقوں میں ڈیوٹی کو مقدس فریضہ سمجھ کر انجام دے رہے ہیں: ترجمان پاک فوج پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان غیر معمولی صورتحال میں ہمیشہ عوام کے شانہ بشانہ ہے۔ نیشنل ...
سیلاب سے متاثرہ اضلاع کےلیےمزید 90 کروڑ 20 لاکھ روپے جاری
پی ڈی ایم اے نے صوبے کے 11 اضلاع کےلیے مزید 90 کروڑ 20 لاکھ روپے جاری کردیے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق ڈی آئی خان کو 50 کروڑ،ٹانک کو 17 کروڑ،کوہستان اپر کو 8 کروڑ،چارسدہ کو 5 کروڑ،سوات کو چار کروڑ جاری۔۔ کوہستان لوئر کو دو کروڑ،مانسہرہ،پشاور اور ب ...
نوشہرہ: سیلاب سے متاثرہ پولیس اہلکار عوامی خدمت میں پیش پیش
نوشہرہ:-حالیہ سیلاب میں پولیس اہلکار اپنے گھر والوں اور مال و اسباب کو بے یار ومددگار چھوڑ کر عوامی خدمت کو ترجیح دی جو کہ لائق قابل تحسین ہے۔سیلاب سے متاثرہ پولیس اہلکاروں کی ہر ممکن مدد کی جائے گی۔مشکل کی اس گھڑی میں محکمہ آپ کے ساتھ ہے۔مخیر حضرات ...
پاک فوج کا سید علی گیلانی کو خراج تحسین
راولپنڈی: پاک فوج نے حریت رہنما سید علی گیلانی کی پہلی برسی پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نے کہا کہ پاکستانی قوم بہادر سید علی شاہ گیلانی کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ سید علی گیلانی ...
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ,، ایل پی جی سستی
حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابقی پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 7 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 235 روپے 98 پیسے ہو گئی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیم ...
سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے تقریبات کو ملتوی کیا گیا، آئی ایس پی آر
پاک افواج ( Pakistan Armed Forces ) کی جانب سے سیلاب ( Flood 2022 ) متاثرین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے 6 ستمبر ( Defense Day ) کی یاد میں منائی جانے والی روایتی تقریب کو ملتوی کردیا گیا ہے۔ پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) ( ISPR ) ک ...