قومی کرکٹ ٹیم کےوکٹ کیپرمحمد رضوان ٹی20 کرکٹ میں مسلسل 2 سال 1500 سے زائد رنز بنانے والے پہلے بیٹر بن گئے۔ ٹرائنگولر سیریز کے افتتاحی میچ میں بنگلادیش کیخلاف شاندار اننگز کے دوران وکٹ کیپر بیٹر نے سال 2022 میں 1500 رنز کا سنگ میل عبور کیا، انھوں نے ...
پشاور: قانون نافذ کرنے والے ادراوں، فورسز کے آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک
پشاور: جمعرات کے روز دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مشترکہ آپریشن میں تین ہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ حسن خیل امیر میں سیکورٹی فورسس کی طرف سے دہشتگرد عبدالرحیم گروپ کے خلاف انٹیلیجنس بیس اپریشن شروع کیا جس میں چار دہشت ...
پشاورتعلیمی بورڈ نے انٹر کے نتاج کا اعلان کردیا
پشاور پشاورتعلیمی بورڈ نے انٹر کے نتاج کا اعلان کردیا۔ پری میڈیکل میں طلبات اور پری انجنیئرنگ میں طلبہ بازی لے گئے۔ زینب ظہور خان 1064 نمبر لیکر پہلی، ایمن گلالی 1063 نمبر کے ساتھ دوسری اور طوبہ عظیم نے 1061 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ پری ...
خیبر پختونخوا کی طرف سے بلوچستان کے سیلاب زدہ اضلاع کے لیئے امداد روانہ
خیبر پختونخواہ حکومت نے صوبہ بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں جانوروں کیلیے ادویات ویکسین اور دیگر ضروری اشیاء پر مشتمل 10ٹرکوں کو روانہ کی.ا خیبر پختونخوا حکومت کی خصوصی ہدایات کی روشنی محکمہ لائیوسٹاک کے سیکرٹری ڈاکٹر محمد اسرار اور ڈائریکٹر ...
خیبرپختونخوا کے 22 اضلاع میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن مہم کا آغاز
پشاور:خیبرپختونخوا کے 22 اضلاع کے شہری علاقوں میں ٹائیفائیڈ کنجوگیٹ ویکسینیشن مہم کا آغازصوبائی وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم خان جھگڑا نے ٹائیفائیڈ کنجوگیٹ ویکسینیشن مہم کاا پولیس انیڈ سروسز ہسپتال پشاور میں آج باقاعدہ افتتاح کیا۔افتاتحی تقریب ...
عالمی ادارہ صحت کے نمائندہ ٹائیفائیڈ مہم کی نگرانی کیلئے پشاور پہنچ گئے
عالمی ادارہ صحت کے نمائندہ برائے پاکستان ڈاکٹر پالیتھا ماہیپالا ٹائیفائیڈ مہم کی نگرانی کیلئے پشاور پہنچ گئے پشاور : عالمی ادارہ صحت کے نمائندہ نے سکول بچوں کو ٹائیفائیڈ ویکسین لگواکر سکول میں مہم کا افتتاح کیا. ترجمان عالمی ادارہ صحت کے مطابق عالمی ...
لکی مروت: حساس اداروں، پولیس کی کاروائی میں دو دہشتگرد ہلاک
لکی مروت :- لکی مروت پولیس، سیکورٹی فورسز، کاونٹرٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ(CTD) بنوں ریجن اور حساس اداروں کا تھانہ ڈاڈیوالہ کے حدود وانڈہ شہاب خیل اور نورنگ کے حدود درگہ ممہ خیل میں دہشت گردوں کے موجودگی کی اطلاع پر مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ اپریشن کے دوران دہش ...
پاکستان آرمی چیف کی جنرل بیرامے ڈیوپ (سینیگال) سے ملاقات
پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکہ کے سرکاری دورے کے دوران اقوام متحدہ کے ملٹری ایڈوائزر برائے سیکرٹری جنرل جنرل بیرامے ڈیوپ (سینیگال) سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، ملک بھر میں سیلاب سے پیدا ہونے والی قدرتی آفت سمی ...
طفیل شینواری سٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈکپ کیلئےمنتخب
ضلع خیبر لنڈی کوتل کیلئے ایک اور اعزاز لنڈی کوتل کی سرزمین کھیلوں کے حوالے سے کافی زرخیز ہے اور اس کی ایک مثال طفیل شینواری سکنہ غنی خیل ہے جو سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈ کپ کےلئے پاکستانی ٹیم میں شامل ہوگئے ہیں۔ ٹورنامنٹ کا انعقاد قطر میں کیاگیا ہے ...
آرمی چیف نے چکلالہ کرکٹ گراؤنڈ کا افتتاح کر دیا
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چکلالہ میں نو تزئین شدہ کرکٹ گراؤنڈ کا افتتاح کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 501 سینٹرل ورکشاپ کرکٹ گراؤنڈ کا نام چکلالہ کرکٹ گراؤنڈ رکھ دیا گیا ہے۔ اسپورٹس گراؤنڈ راولپنڈی، ...