افغانستان میں مقیم شمالی وزیرستان کے متاثرین کی واپسی کل سے

شمالی وزیرستان: افغانستان میں مقیم شمالی وزیرستان کے باقی ماندہ متاثرین کی واپسی اسی ہفتے شروع ہوگی، سرکاری حکام کے مطابق بُدھ کے دن سے خوست کے گلان میں رہائش پزیر مداخیل متاثرین کی واپسی کا عمل باقاعدہ شروع ہو جائے گا۔ پہلے مرحلے میں گُلان کیمپ میں ...

چارسدہ: وزیر اعظم شہباز شریف کا سیلاب زدہ علاقے کادورہ 

چارسدہ: وزیر اعظم شہباز شریف کا سیلاب زدہ علٓاقے کا دورہ۔  وزیر اعظم شہباز شریف نے سیلاب کی صورتحال اور ریسکیو و امدادی کاروائیوں کا جائزہ لینے کیلئے چارسدہ کا دورہ کیا ۔چارسدہ میں دورہ کے موقع پر سیلابی صورتحال اور جاری ریسکیو کاروائیوں پر تفصیلی ب ...

پاک فوج کا فلڈ ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری، آرمی چیف آج سوات کا دورہ کرینگے

پاک فوج کا فلڈ ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری، آرمی چیف آج سوات کا دورہ کرینگے پاک فوج کا فلڈ ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج سوات کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کمراٹ، کالا ...

خیبر پختونخوا:پی ڈی ایم اے نے چار اضلاع کےلیے مزید 10 کروڑ روپے جاری کردیئے

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ اضلاع کےلیےمزید فنڈز جاری کردیئے گئے ہیں۔ پی ڈی ایم اے نے صوبے کے چار اضلاع کےلیے مزید 10 کروڑ روپے جاری کردیے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق کوہستان لوئر کے لیے تین کروڑ،ٹانک کے لیے تین کروڑ، ...

خیبر پختونخوا: سیلاب زدگان کی امداد کے لیئے قوائد و ضوابط طے

پشاور: خیبر پختونخوا میں سیلاب متاثرین کی بحالی و امداد کے لیے منظم کوششوں کے لیے ضوابط طے کر لیئے گئے ہیں اور اس سلسلے میں اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی جانب سے امدادی سامان کی جمع و تقسیم کو شفاف اور موثر بنانے کے لیے ضوابط ...

ٹانک : زمینی راستے سے منقطع ہونے والے تین دیہاتوں میں راشن پہنچا دیا گیا

ٹانک : ہیلی کاپٹر کے ذریعے زمینی راستے سے منقطع ہونے والے تین دیہاتوں میں راشن پیکجز پہنچا دئیے گئے۔  پاک فوج کے تعاون سے گرہ شادہ، گڑہ ممریز اور گڑہ جمال میں فوڈ پیکجز پہنچا دئیے گئے ہیں۔  سیکٹر کمانڈر تنویر حسین اور ڈپٹی کمشنر ٹانک حمید اللہ خٹک ...

سوات،کمراٹ ،دیر میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن

سوات،کمراٹ اور دیر میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن. کئی گھنٹوں بعد بازیاب ہونے والے سیاحوں کا پاک فوج سے اظہار تشکر۔ خاتون سیاح کا کہنا تھا کہ چھوٹے چھوٹے بچوں کے ساتھ ہم پھنس گئے تھے لیکن پاک فوج نے ہمیں بچا لیا۔ بزرگ خا تون کا کہنا تھا کہ پاک فوج ک ...

پاک فوج کی فلڈ ریسکیو اینڈ ریلیف سرگرمیاں جاری

پاک فوج کی فلڈ ریسکیو اینڈ ریلیف سرگرمیاں جاری ہیں۔  سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اب تک ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن کے لئے ہیلی کاپٹرز کی 62 پروازیں کی جا چکی ہیں۔  پاک فوج کے 7 ہیلی کاپٹرز بشمول ایم آئی 17،پوما اور بیل 412 بیس پروازوں کے ذریعے 246 ا ...

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع کے لیئے فلڈ الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع کے لیئے فلڈ الرٹ جاری کردیا ہے۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کی جانب سے دریائے سوات میں خوازہ خیلہ اور اس سے منسلک ندیوں/ نالوں میں اونچے درجے کے سیلاب کی پیشگوئی ہے۔ سیلاب کی سطح 227899 کیوسک ریکارڈ کی گئی ہے۔ ...

پاک فوج نے سیلاب متاثرین کیلئے ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کردی:آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے تمام جنرل افسران نے سیلاب متاثرین کے لیے ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کردی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج اپنے اسٹاک سے اب تک تین ہزار 700 سے زائد ٹینٹس اور دیگر بنیادی اشیائے ضروریہ متاثرین سیلاب و بارش میں تقسیم کرچکی ہے۔ چیف آف ...