تاجکستان کی طرف سے سیلاب زدگان کے لیےامدادی سامان پاکستان کے حوالے

تاجکستان کی طرف سے سیلاب زدگان کی امداد کے لئے 80 گاڑیوں پر مشتمل امدادی سامان حکومت پاکستان کے حوالے کردیا گیا جن میں پانچ سو ٹن آٹا، ایک ہزار ٹن سیمنٹ، ایک ہزار ٹن کوئلہ، پانچ سو کارٹن پانی کی بوتلیں اور دو ہزار چھتوں کے شیٹس شامل ہیں۔ اس سلسلے م ...

ضلع سوات میں ہوائی فائرنگ، اتش بازی پر پابندی عائد

سوات: ضلع سوات میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ اور آتش بازی پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات جنید خان کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ خلاف ورزی کی صورت میں سیکشن 188 پی پی سی کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ حک ...

پاک فوج کی بروقت کارروائی، متعدد افراد کی جان بچالی گئی

پاک فوج نے بروقت اقدامات سے متعدد افراد کی جان بچا کر انہیں محفوظ مقام پر منتقل کردیا۔ پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کراچی ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سندھ کے علاقے بوبک میں کشتی الٹنے سے بزرگ، خواتین اور بچے پھنس گئے تھے۔ واقعہ کی اطلاع فوری طور ...

شمالی وزیرستان : ایک اور پولیو وائرس کیس رپورٹ

 شمالی وزیرستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔ 3 ماہ کے بچے میں پولیو کی تصدیق ہوئی ہے۔ پاکستان پولیو پروگرام کے مطابق ملک میں اس سال پولیو وائرس کے کیسز کی تعداد 18 ہوگئی۔ تمام پولیو کیسز خیبرپختونخوا سے رپورٹ ہوئے جن میں 16 شمالی وزیرستان ...

سیلاب سے بچاؤ کیلئے ڈرینج سسٹم کو بہتر اور مزید بڑے ڈیمز بنانے پڑیں گے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سیلاب سے بچاو کیلئے ڈرینج سسٹم کو بہتر بنانا ہے، پلاننگ کر رہے ہیں کہ آئندہ اس قسم کی صورتحال کا سامنا کرنا نہ پڑے، پاکستان میں مزید بڑے ڈیمز بنانے پڑیں گے تاکہ پانی کو کنڑول کر سکے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات ...

امریکاکا پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے مزید 2 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

جوبائیڈن انتظامیہ پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے مزید 2 کروڑ ڈالر امداد دے گی۔ امریکی رکن کانگریس شیلا جیکسن لی نے ہیوسٹن میں فنڈ ریزنگ تقریب سے خطاب کیا اور اس موقع پر شیلا جیکسن نے کہاکہ پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے بعد امریکی انتظ ...

کے پی سیلاب زدگان کے لیئے مزید امداد راونہ

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ اضلاع کےلیے مزید امدادی بھیج دیا گیا ۔ کوہستان کو 15000 کمبل،1000 بالٹیاں،3000 جیری کینز،1500 کچن سیٹس،3000 پلاسٹک میٹس، 5000 مچھر دانیاں، 1200 تارپولین شیٹس، 1500 سنٹیڑی کٹس روانہ۔ منسٹر ری ...

اقوم متحدہ سیلاب زدگان کی ہر ممکن مدد کرے گی: سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس سیلاب سے ہونے والی تباہ کاری اور اقدامات کا جائزہ لینے کے لیئے پاکستان کے دورے پر پہنچ گئے۔ اس موقع پر ان کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ اس مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کرے گا۔ دورے کا مقصد پاکستان کے سیلاب متاثری ...

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ دو روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس دو روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے۔ سیکرٹری جنرل بارشوں اور سیلاب سے نقصانات پر اظہاریکجہتی کریں گے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق انتونیوگوتریس پاکستانی قیادت اور اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے سیکرٹری جنرل ...

یوم بحریہ پاکستان نیوی کی تاریخ کا سنہرا باب: سربراہ پاک بحریہ

یوم بحریہ پاکستان نیوی کی تاریخ میں سنہرے باب کے طور پر رقم ہے، سربراہ پاک بحریہ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا کہنا ہے کہ 8 ستمبر کا دن پاکستان نیوی کی تاریخ میں سنہرے باب کے طور پر رقم ہے، جو پاک بحریہ کے سرفروشوں کی لازوال قربا ...