خیبر پختونخواہ: 75 واں جشن آزادی قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

ملک بھر کی طرح خیبر پختونخواہ میں پاکستان کا 75 واں جشن آزادی قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ مختلف شہروں میں سرکاری اور نجی سطح پر تقریبات منعقد ہوئیں جس میں شہریوں کی بڑی تعداد سبز ہلالی پرچم تھامے شریک ہوئی۔ جشن آزادی کی مناسبت سے  تمام اضل ...

الیکشن کمیشن نے قومی ،صوبائی اسمبلیوں کی نئی حتمی حلقہ بندیاں جاری کر دیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی ،صوبائی اسمبلیوں کی نئی اور حتمی حلقہ بندیاں جاری کر دی ہیں۔ قومی اسمبلی کی 266 جنرل نشستیں بنائی گئی ہیں۔چاروں صوبائی اسمبلیوں کی 593 جنرل نشستیں ہیں۔  ملک بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی کل  859 جنرل نشستوں کے ح ...

ای سی پی کی رجسٹرڈ جماعتوں کو 29 اگست تک مالی گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت

الیکشن کمیشن  نے ہدایت کی ہے کہ جوسیاسی جماعتیں جو الیکشن۔کمیشن کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں، مالی سال 22-2021 کے مالی گوشوارے 29 اگست 2022 تک الیکشن۔کمیشن کے پاس جمع کرائیں۔  یہ گوشوارے الیکشن ایکٹ 2017 کے شق 210 کے تحت الیکشن کمیشن کے پاس جمع کرانا ضروری ہو ...

میران شاہ: یوم شہدائے پولیس عقیدت سے منایا گیا

4 اگست یوم شہدائے پولیس کو صوبے بھر کی طرح ضلع شمالی وزیرستان میں بھی پورے عقیدت اور جوش وجذبے کیساتھ منایا گیا ۔  پولیس جرگہ ہال میں شہدائے پولیس کے حوالے سے مرکزی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب میں حصوصی طور پر ضلع پولیس شہداء پولیس ک ...

وزیراعظم کا خیبرپختونخوا کےسیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

وزیراعظم شہبازشریف ٹانک پہنچ گئے، جہاں ان کے ہمراہ مولانافضل الرحمان بھی تھے، وزیراعظم کوخیبرپختونخوا میں بارش اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم کو ٹانک میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی کاموں سے آگاہ کیا گیا، وزیراعظم نے ج ...

‏ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث مزید9افراد جاں بحق

‏ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث مزید9افراد جاں بحق۔706 کیسز مثبت رپورٹ ہوئے ۔وائرس سے 160 افراد کی حالت تشویشناک۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24گھنٹے کے دوران 20ہزار949افراد کے ٹیسٹ کئے گئے۔مثبت کیسز کی شرح تین اعشاریہ آٹھ ...

ہیلی کاپٹر حادثے کے شہداء کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

بلوچستان میں سیلاب زدگان کے ریلیف آپریشن کے دوران ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید افسران کی نماز جنازہ ملیر گیریژن میں ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ کے بعد شہدا کی میتیں آبائی علاقوں کو روانہ کردی گئی ہیں۔ ہیلی کاپٹرحادثے میں شہید ہونےوالے ڈی جی کوسٹ گارڈ می ...

ہیلی کاپٹر حادثہ میں کور کمانڈر کوئٹہ سمیت تمام افراد شہید: آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے ہیلی کا ملبہ ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ کورکما ...

پاک فوج کے لاپتہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا

ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے لسبیلہ پولیس نے کہا ہئ کہ  عباس پولیس چوکی، ساکران سے سات یا آٹھ کلومیٹر دور پہاڑ کی چوٹی پر واقع حاجی موسیٰ گوٹھ میں کریش شدہ ہیلی مل گیا ہے۔ دو لاشیں بھی نکال لی گئیں۔ ہیلی مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے جبکہ۔ ...

چین اور پاکستان باہمی مفادات کے تحفظ کے لئے کام کرتے رہیں گے:آرمی چیف

آرمی چیف نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان باہمی مفادات کے تحفظ کے لئے کام کرتے رہیں گے۔  یہ بات انھوں نے چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی 95 ویں سالگرہ کے موقعے پر جی ایچ کیو میں منعقد تقریب  سے مہمان خصوصی کے طور پر خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ آئی ایس پی آر کے ...