ملک بھر میں ستمبر یوم شہداء کے طور پر منایا گیا

پاک فضائیہ نے ملک بھر میں اپنے تمام ائیر بیسز پر 07 ستمبر یوم شہداء کے طور پر منایا۔ شہداء اور ان تمام افراد کے لیے خصوصی دعائیں اور قرآن خوانی کی گئی جنہوں نے مادرِ وطن کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔ اسی سلسلے کی مرکزی تقریب ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام ...

خیبر پختونخوا کے تمام دریاﺅں میں پانی کی سطح معمول پر آگئی

پشاور:خیبر پختونخوا کے تمام دریاﺅں میں پانی کی سطح معمول پر آگئی ہے۔ ، فلڈ سیل خیبر پختونخوا کے مطابق اٹک خیبر آباد کے مقام پردریائے سند ھ میں پانی کا بہاﺅ 183600 کیوسک ریکارڈ  کیا گیا ہے۔ تربیلا کے مقام پردریائے سندھ میں پانی کا بہاﺅ163700 کیوسک ہے ...

شہداء کی بے مثال قربانیوں کی بدولت ہمارا پرچم سربلند ہے: آرمی چیف

شہدا کی بے مثال قربانیوں کی بدولت ہمارا پرچم سربلند ہے، یوم دفاع پر آرمی چیف کا پیغام یوم دفاع کے موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا خصوصی پیغام کہا ہماری آزادی اور امن شہداء کی بے مثال قربانیوں کے مرہون منت ہے، شہدا کی بے مثال قربانیوں کی بدو ...

وزیرستان انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے زیرِ اہتمام تیکنیکی کورس مکمل

‎ پاک فوج شمالی وزیرستان میں امن و امان بحال کرنے کے ساتھ ساتھ عوام کی فلاح و بہبود اور خوشحالی کیلئے بھی شب و روز کام کر رہی ہے. انہی جاری کردہ پراجیکٹس کی کڑی کا ایک اور پراجیکٹ آج بخیر و عافیت اپنی تکمیل کو پہنچا. جس میں وزیرستان انسٹیٹیوٹ آف ٹیک ...

پاک فوج کی سینئر قیادت کو متنازع بنانے کی کوشش افسوسناک ہے:آئی ایس پی آر

عمران خان کے پاک فوج سے متعلق بیان پر شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے، آئی ایس پی آر آئی ایس پی آر نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کی سینئر قیادت کو متنازع بنانے کی کوشش افسوسناک ...

بھارت کو شکست، آئی ایس پی آر کا پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

پاک فوج نے ایشیاء کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کو شکست دینے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک افواج قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت ک ...

ایشیا کپ 2022: پاکستان نے انڈیا کو شکست دے دی

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد  بھارت کو  آخری اوور میں 5 وکٹوں سے شکست دی۔ پاکستان نے بھارت کا 182 رنز کا ہدف محمد رضوان اور محمد نواز کی شاندار اننگز کی بدولت  آخری اوور میں  5 وکٹوں کے نقصان پر پ ...

سیلاب زدہ علاقوں میں ڈیوٹی کو مقدس فریضہ سمجھ کر انجام دے رہے ہیں: ترجمان پاک فوج

سیلاب زدہ علاقوں میں ڈیوٹی کو مقدس فریضہ سمجھ کر انجام دے رہے ہیں: ترجمان پاک فوج پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان غیر معمولی صورتحال میں ہمیشہ عوام کے شانہ بشانہ ہے۔ نیشنل ...

سیلاب سے متاثرہ اضلاع کےلیےمزید 90 کروڑ 20 لاکھ روپے جاری

 پی ڈی ایم اے نے صوبے کے 11 اضلاع کےلیے مزید 90 کروڑ 20 لاکھ روپے جاری کردیے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق ڈی آئی خان کو 50 کروڑ،ٹانک کو 17 کروڑ،کوہستان اپر کو 8 کروڑ،چارسدہ کو 5 کروڑ،سوات کو چار کروڑ جاری۔۔ کوہستان لوئر کو دو کروڑ،مانسہرہ،پشاور اور ب ...

نوشہرہ: سیلاب سے متاثرہ پولیس اہلکار عوامی خدمت میں پیش پیش

نوشہرہ:-حالیہ سیلاب میں پولیس اہلکار اپنے گھر والوں اور مال و اسباب کو بے یار ومددگار چھوڑ کر عوامی خدمت کو ترجیح دی جو کہ لائق قابل تحسین ہے۔سیلاب سے متاثرہ پولیس اہلکاروں کی ہر ممکن مدد کی جائے گی۔مشکل کی اس گھڑی میں محکمہ آپ کے ساتھ ہے۔مخیر حضرات ...