وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 227 روپے 19 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 95 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس ک ...
سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج, سول انتظامیہ کاریسکیو آپریشن جاری
سیلاب زدہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے کے یے پاک فوج کے دو ہیلی کاپٹر روانہ ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج اور ایف سی کاسیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری ہے۔متاثرہ علاقوں میں پاک آرمی اور ایف سی کے جوان ریلیف کے ...
کیپٹن راجہ محمد سرورشہید کا 74ویں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے
پہلے نشان حیدر کا اعزاز حاصل کرنیوالے کیپٹن محمد سرورکا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔ شہید نے مادر وطن کے دفاع میں کمال بہادری اور جرات کا مظاہرہ کیا۔ قوم کے عظیم سپوت نے 27 جولائی 1948 کو کشمیر کے اوڑی سیکٹر میں جام شہادت نوش کیا.کشمیر کی وادیاں آ ...
پشاور میں یکم سے تیرہ محرم تک دفعہ 144 نافذ
پشاور میں یکم سے تیرہ محرم تک دفعہ 144 نافظ کرنے کا نوٹفیکیشن جاری کردیا۔ شہر میں فرقہ واریت پھیلانے والے مذہبی رہنماوں پر پابندی ہوگی. متنازعہ مذہبی سکالر کا شہر میں آنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ نفرت پھیلانے والے مواد کی تقسیم اور پرنٹنگ پر پابندی ...
صدر مملکت کا جموں و کشمیریوم الحاقِ کے موقع پر پیغام
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جموں و کشمیر کے یوم الحاقِ پاکستان کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان اور دنیا بھر میں کشمیری عوام جموں و کشمیر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کی یاد منا رہے ہیں۔ آج ہم کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے حصول کیلئے ان کی جدوجہد ...
ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 5 افراد جانبحق
ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس سے مزید 5 افراد جانبحق۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 20 ہزار 361 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 492 افراد میں ...
کوئٹہ:سی ٹی ڈی کی کارروائی، مبینہ دہشت گرد گرفتار
کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی مری کیمپ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کے دوران مبینہ دہشتگرد گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضے سے گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ دہشت گرد ایف سی اہلکاروں کے قتل سمیت دیگر دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہے۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطا ...
بلوچستان: پاک فوج کے آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک، ایک جوان شہید
بلوچستان کے علاقے زیارت میں پاک فوج کے آپریشن کے دوران کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خلیفہ پہاڑوں میں خوست کے قریب سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ای ...
گبین جبہ : گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 افراد جانبحق
سوات کے سیاحتی مقام گبین جبہ میں مقامی سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 افراد جانبحق جبکہ چھے کے زخمی ہو گئے۔ مقامی آبادی اور ریسکیو ذرایع امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ جانبحق افراد کے نام: 1۔ عمران عمر 25 سال ساکن خر کے درگئ 2۔ اکبر شاہ عمر ...
شندور پولو فیسٹول اختتام پزیر، چترال ٹیم کا فائنل جیتنے کا دس سالہ اعزاز برقرار
شندور: کرہ ارض کے بلند ترین پولو گراونڈ اور سیاحتی مقام شندور میں منعقدہ تین روزہ فری اسٹا ئل پولو فیسٹول اتوار کے روز اپنی تمام رنگینوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوا ۔ ہزاروں ملکی اور غیر ملکی سیاحوں نے شندور کے سبزہ زار وں پہاڑوں اور منفر د فری سٹائل پ ...