پاک فوج کا سید علی گیلانی کو خراج تحسین

راولپنڈی: پاک فوج نے حریت رہنما سید علی گیلانی کی پہلی برسی پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نے کہا کہ پاکستانی قوم بہادر سید علی شاہ گیلانی کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ سید علی گیلانی ...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ,، ایل پی جی سستی

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابقی پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 7 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 235 روپے 98 پیسے ہو گئی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیم ...

سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے تقریبات کو ملتوی کیا گیا، آئی ایس پی آر

پاک افواج ( Pakistan Armed Forces ) کی جانب سے سیلاب ( Flood 2022 ) متاثرین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے 6 ستمبر ( Defense Day ) کی یاد میں منائی جانے والی روایتی تقریب کو ملتوی کردیا گیا ہے۔ پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) ( ISPR ) ک ...

پاک فضائیہ کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کاروائیاں

پاک فضائیہ کی جانب سے خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق وادی نلتر میں پاک فضائیہ کی جانب سے ریلیف اور بحالی کا کام بھی تیزی سے جاری ہے۔ پاک فضائیہ کی ایئر ...

پاک فضائیہ کا ریسکیو آپریشن، خیبر پختونخوا سے 800 افراد محفوظ مقامات پر منتقل

پاک فضائیہ کا ریسکیو آپریشن، خیبر پختونخوا سے 800 افراد محفوظ مقامات پر منتقل بلوچستان، سندھ اور جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فضائیہ کا ریسکیو آپریشن جاری، خیبر پختونخوا کے گاؤں خیشکی اور نوشہرہ کلاں سے 800 افراد محفوظ مقامات پر منت ...

گزشتہ 24 گھنٹوں میں خیبر پختونخوا میں بارشوں ،سیلاب سے8 افرادجاں بحق

پشاور: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے8 افرادجاںبحق جبکہ تین افراد زخمی ہوئے۔ پراونشل ڈیزاسٹرمینجمیٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)خیبرپختونخوا کے مطابق صوبے بھر میں سیلاب متاثرین کے لیے 99 ریلیف کیمپس قائم کئے گئے ہیں۔ ضلع نوشہ ...

افغانستان میں مقیم شمالی وزیرستان کے متاثرین کی واپسی کل سے

شمالی وزیرستان: افغانستان میں مقیم شمالی وزیرستان کے باقی ماندہ متاثرین کی واپسی اسی ہفتے شروع ہوگی، سرکاری حکام کے مطابق بُدھ کے دن سے خوست کے گلان میں رہائش پزیر مداخیل متاثرین کی واپسی کا عمل باقاعدہ شروع ہو جائے گا۔ پہلے مرحلے میں گُلان کیمپ میں ...

چارسدہ: وزیر اعظم شہباز شریف کا سیلاب زدہ علاقے کادورہ 

چارسدہ: وزیر اعظم شہباز شریف کا سیلاب زدہ علٓاقے کا دورہ۔  وزیر اعظم شہباز شریف نے سیلاب کی صورتحال اور ریسکیو و امدادی کاروائیوں کا جائزہ لینے کیلئے چارسدہ کا دورہ کیا ۔چارسدہ میں دورہ کے موقع پر سیلابی صورتحال اور جاری ریسکیو کاروائیوں پر تفصیلی ب ...

پاک فوج کا فلڈ ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری، آرمی چیف آج سوات کا دورہ کرینگے

پاک فوج کا فلڈ ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری، آرمی چیف آج سوات کا دورہ کرینگے پاک فوج کا فلڈ ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج سوات کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کمراٹ، کالا ...

خیبر پختونخوا:پی ڈی ایم اے نے چار اضلاع کےلیے مزید 10 کروڑ روپے جاری کردیئے

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ اضلاع کےلیےمزید فنڈز جاری کردیئے گئے ہیں۔ پی ڈی ایم اے نے صوبے کے چار اضلاع کےلیے مزید 10 کروڑ روپے جاری کردیے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق کوہستان لوئر کے لیے تین کروڑ،ٹانک کے لیے تین کروڑ، ...