کیپرا نے دئیے گئے ہدف سے 3 ارب زیادہ کے محاصل اکٹھے کرلیئے

پشاور۔ خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی (کیپرا) نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مالی سال 22-2021 میں دئیے گئے ہدف سے 3 ارب زیادہ کے محاصل اکٹھے کرلئے. تفصیلات کے مطابق کیپرا نے مالی سال 22-2021 کے دوران 30 ارب روپئے سے زیادہ کے محاصل اکھٹے کرکے ن ...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یکم جولائی سے پیٹرول کی نئی قیمت 14روپے 85پیسے اضافے سے 248روپے 74پیسے لیٹر ہوگئی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 13روپے 23پیسے اضافہ کیا گیا ہے، نئ ...

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہورہا ہے

ذو الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج بروز بدھ 29 جون کو طلب کیا گیا ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوگا۔ اجلاس چیئرمین مولانا سید عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں محکمہ موسمیات میں ہوگا، جس میں وزارت مذہبی امور، ...

قیام پاکستان کے 75 برس مکمل ہونےپرخصوصی لوگو جاری

پاکستان کے 75 برس مکمل ہونے کی خوشی میں حکومت نے حصوصی لوگو جاری کردیا اسلام آباد: پاکستان کے قیام کو 75 برس مکمل ہونے کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر “عزم عالی شان، شاد رہے پاکستان” کے عنوان سے خصوصی ‘لوگو’ جاری کردیا گیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اور ...

شمالی وزیرستان: پولیو ٹیم پر حملے میں 4 افراد جانبحق

شمالی وزیرستان میں پولیوں کے قطرے پلانے والے ٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ  سے دو پولیس اہلکاروں،  پولیو ورکر سمیت چار افراد جاںبحق۔ فائرنگ تحصیل دتہ خیل کے علاقے ڈانڈ گاؤں میں ھوئی۔ پولیس کےمطابق منگل کی صبح میران شاہ کی تحصیل دتہ خیل کے علاقے ڈان ...

وزیراعظم شہباز شریف کا بڑی صنعتوں پر 10 فیصد ‘سپر ٹیکس’ کا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعہ کے روز اعلان کیا کہ حکومت بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر ملک کے غریبوں کو سہارا دینے کے لئے محصولات کو بڑھانے کے لئے بڑے پیمانے پر صنعتوں پر 10 فیصد "سپر ٹیکس" عائد کرے گی۔  مندرجہ زیل صنعتوں پر ٹیکس عائد کیا جائے گا: سی ...

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

تربیلا میں پانی کی آمد 88 ہزار 500 کیوسک اور اخراج ایک لاکھ ایک ہزار 900 کیوسک ہے. ترجمان واپڈا کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 31 ہزار کیوسک اور اخراج 29 ہزار 200 کیوسک ہے۔ چشمہ میں پانی کی آمد ایک لاکھ 60 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 49 ہزار کیو ...

چترال : معروف فٹبالر 21 سالہ کرشمہ کا بڑا اعزاز

چترال سے تعلق رکھنے والی معروف فٹبالر 21 سالہ کرشمہ کا بڑا اعزاز پاکستان وومین فٹ بال ٹیم کی مایاناز کھلاڑی کرشمہ علی کانام ایشاء کی ٹاپ تھرٹی میں شامل۔ واضح رہے ایشاء کی انڈر 30 شخصیات میں 9پاکستانی شامل ہیں جبکہ صوبہ خیبر پختونخواہ سے صرف چترال س ...

پاکستان آج فیٹف گرے لسٹ سے نکلنے کے لیئے پراُمید

پاکستان پراُمید ہے کہ آج وہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ( فیٹف) گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ( فیٹف)، جو منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت سے نمٹنے کے لیے ایک عالمی نگران ادارہ ہے، آج (جمعہ) کو اعلان کرے گا کہ آیا پاکستان ک ...

خیبرپختونخوا اور پنجاب کےمختلف شہروں میں زلزلہ

جمعے کی سہ پہر اسلام آباد اور پنجاب اور خیبرپختونخوا کے کچھ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ پاکستان کے محکمہ موسمیات نے کہا کہ زلزلہ، جس کی شدت 5.2 تھی، دوپہر 2 بج کر 22 منٹ پر آیا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ اس کا مرکز افغانستان-تاجکستان کے ...