خیبر پختونخوا: سیلاب زدگان کی امداد کے لیئے قوائد و ضوابط طے

پشاور: خیبر پختونخوا میں سیلاب متاثرین کی بحالی و امداد کے لیے منظم کوششوں کے لیے ضوابط طے کر لیئے گئے ہیں اور اس سلسلے میں اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی جانب سے امدادی سامان کی جمع و تقسیم کو شفاف اور موثر بنانے کے لیے ضوابط ...

ٹانک : زمینی راستے سے منقطع ہونے والے تین دیہاتوں میں راشن پہنچا دیا گیا

ٹانک : ہیلی کاپٹر کے ذریعے زمینی راستے سے منقطع ہونے والے تین دیہاتوں میں راشن پیکجز پہنچا دئیے گئے۔  پاک فوج کے تعاون سے گرہ شادہ، گڑہ ممریز اور گڑہ جمال میں فوڈ پیکجز پہنچا دئیے گئے ہیں۔  سیکٹر کمانڈر تنویر حسین اور ڈپٹی کمشنر ٹانک حمید اللہ خٹک ...

سوات،کمراٹ ،دیر میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن

سوات،کمراٹ اور دیر میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن. کئی گھنٹوں بعد بازیاب ہونے والے سیاحوں کا پاک فوج سے اظہار تشکر۔ خاتون سیاح کا کہنا تھا کہ چھوٹے چھوٹے بچوں کے ساتھ ہم پھنس گئے تھے لیکن پاک فوج نے ہمیں بچا لیا۔ بزرگ خا تون کا کہنا تھا کہ پاک فوج ک ...

پاک فوج کی فلڈ ریسکیو اینڈ ریلیف سرگرمیاں جاری

پاک فوج کی فلڈ ریسکیو اینڈ ریلیف سرگرمیاں جاری ہیں۔  سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اب تک ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن کے لئے ہیلی کاپٹرز کی 62 پروازیں کی جا چکی ہیں۔  پاک فوج کے 7 ہیلی کاپٹرز بشمول ایم آئی 17،پوما اور بیل 412 بیس پروازوں کے ذریعے 246 ا ...

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع کے لیئے فلڈ الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع کے لیئے فلڈ الرٹ جاری کردیا ہے۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کی جانب سے دریائے سوات میں خوازہ خیلہ اور اس سے منسلک ندیوں/ نالوں میں اونچے درجے کے سیلاب کی پیشگوئی ہے۔ سیلاب کی سطح 227899 کیوسک ریکارڈ کی گئی ہے۔ ...

پاک فوج نے سیلاب متاثرین کیلئے ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کردی:آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے تمام جنرل افسران نے سیلاب متاثرین کے لیے ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کردی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج اپنے اسٹاک سے اب تک تین ہزار 700 سے زائد ٹینٹس اور دیگر بنیادی اشیائے ضروریہ متاثرین سیلاب و بارش میں تقسیم کرچکی ہے۔ چیف آف ...

کور کمانڈرز کانفرنس:سیلاب سے متاثرین افراد کی مدد یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد ہوا، جس میں سیلاب متاثرین کی تکالیف کم کرنے کے لیے کوئی کسر اٹھا نہ رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق کانفرنس کے شرکا کو ملک میں سیلابی صورتحال، ...

عمران خان کی یکم ستمبر تک عبوری ضمانت منظور

انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی یکم ستمبر تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔ بابر اعوان کی جانب سے زیادہ مدت کیلئے عبوری ضمانت کی استدعا کی گئی اور مؤقف پیش کیا کہ عمران خان نو حلقوں میں ضمنی الیکشن لڑ رہے ہیں۔ عدالت نے  اپنےریمارکس میں عمران خان  ی ...

ملک کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس میں مشکلات

ملک کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس میں مشکلات۔   میڈیا رپورٹس اور صارفین کی شکایات کے مطابق انٹرنیٹ کی بندش کے سبب اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، پشاور سمیت دیگر شہروں میں صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی آے) کے م ...

پشاور: گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران بارشوں سے 6 افرادجاں بحق

‎ پشاور: گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران بارشوں کےنتجےمیں چھ افرادجاں بحق ہوئے۔مختلف حادثات کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہوئے۔  ‎ صوبے میں 20مکانات کو جزوی نقصان پہنچا۔۔ضلع خیبر کے متاثرین میں امدادی سامان تقسیم۔۔متعلقہ ضلعی انتظامیہ بندسڑکوں کوبحال کر نےک ...