پاکستانی افواج ہر خطرے سے نمٹنے کےلیے تیار ہیں: سربراہ پاک فضائیہ

چیف آف دی ایئراسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج کسی بھی خطرے سے نمٹنے کےلیے ہمہ وقت تیار ہیں۔ جنگی ٹیکنالوجی میں تیزی سے رونما ہونے والی تبدیلیوں کے پیشِ نظر دفاعی پیداوار میں خود انحصاری ناگزیر ہے۔ ایئرچیف ...

سابق حکومت کے خلاف کوئی بیرونی سازش نہیں ہوئی : ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سابق حکومت کے خلاف کوئی بیرونی سازش نہیں ہوئی، جھوٹ کا سہارا لے کر حقائق کو مسخ کرنے کا حق کسی کو نہیں ہے۔ پاک فوج کے ترجمان نے کہا کہ ہماری طرف سے قومی سلامتی کے اجلاس (ایف ایف سی مٹینگ) میں بھی واضح کیا گیا ...

شندور پولو فیسٹیول یکم جولائی سےمنعقد کرنےکا فیصلہ

پشاور:حکومت خیبرپختونخوا نے چترال کے علاقے شندور میں کھیلا جانے والے شندور پولو فیسٹیول کی تاریخوں کا اعلان کردیا۔ شندور پولو فیسٹیول یکم جولائی سے تین جولائی 2022 کومنعقد ہوگا جس میں چترال اور گلگت بلتستان کے پولو کھلاڑی مدمقابل ہونگے۔ وزیراعلیٰ خیب ...

دو ہزار 194 منصوبوں پر مشتمل خیبر پختونخوا کا بجٹ آج پیش ہو گا

379ارب 99کروڑ روپے کا ترقیاتی پروگرام ، 2ہزار 194 منصوبے ، خیبر پختونخوا کا بجٹ آج پیش ہو گا خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج 2 بجے ہوگا، وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا بجٹ پیش کریں گے، خیبر پختونخوا حکومت نے 379ارب 99کروڑ روپے کا ترقیاتی پروگرام ترتی ...

پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

پشاور :خیبرپختونخوا میں آج سے پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سہ پہر کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں آندھی ،ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ رواں ہفتے صوبے کے بیشتر اضلاع میں وقفے وقفے سے ہلکی بارشیں ہونگی۔بارش اور ہوائیں چلنے ...

دوسروں کی جان بچانے والے ڈرائیور کیلئے آرمی چیف کی جانب سے ایوارڈ

راولپنڈی : بلوچستان کے دارالحکومت میں کئی لوگوں کی جانیں بچانے والے آئل ٹینکر ڈرائیور کو آرمی چیف نے ایوارڈ سے نوازا۔ پاک فوج کی جانب سے اپنی جان خطرے میں ڈال کر دوسروں کی جان بچانے کے عمل کا اعتراف کیا گیا ہے آرمی چیف کی جانب سے جلتا آئل ٹینکر آباد ...

وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 23-2022 کا بجٹ آج پیش کرے گی

پاکستان کی وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 23-2022 کا بجٹ آج پیش کرے گی۔ وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل شام چار بجے شروع ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران بجٹ اور فنانس بل پیش کریں گے۔ وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 95 کھرب روپے ہو گا جس میں سرکاری ملازمین کی ...

خیبرپختونخوا میں سستے آٹے کی فراہمی شروع ہو گئی:مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر خیبرپختونخوا میں 40 روپے فی کلو آٹے کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے۔ بدھ کو ایک بیان میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے عوام کو سستی قیمت پر آٹا فراہم کرنے کے وعد ...

کراچی سے پی آئی اےکی پہلی حج پرواز 291عازمين کو لے کر روانہ

کراچی سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پہلی حج پرواز 291عازمين کو لے کر روانہ ہوگئی ہے۔ کراچی سے روانہ ہونے والی پرواز پی کے 743 سے عازمين حج مدينہ منورہ روانہ ہوئے۔ اس موقع پر کراچی ائير پورٹ پر پی آئی اے کے ڈائريکٹر نےعازمين حج کو رخ ...

ضم اضلاع کے لیئے اگلے تین سال کے اے آئی پی فیز ٹو کا اجراء

خیبر پختونخوا کے محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی جانب سے قبائلی علاقوں کی ترقی کے تسلسل کیلئے قبائلی عشرہ ترقی کے پہلے تین سالوں کیلئے تشکیل دیے ایکسلیریٹڈ امپلیمنٹیشن پروگرام (اے آئی پی) کے پہلے مرحلے کی تکمیل کے بعداگلے تین سالوں کیلئے اے آئی پی فی ...