وزیراعظم شہبازشریف ٹانک پہنچ گئے، جہاں ان کے ہمراہ مولانافضل الرحمان بھی تھے، وزیراعظم کوخیبرپختونخوا میں بارش اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم کو ٹانک میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی کاموں سے آگاہ کیا گیا، وزیراعظم نے ج ...
ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث مزید9افراد جاں بحق
ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث مزید9افراد جاں بحق۔706 کیسز مثبت رپورٹ ہوئے ۔وائرس سے 160 افراد کی حالت تشویشناک۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24گھنٹے کے دوران 20ہزار949افراد کے ٹیسٹ کئے گئے۔مثبت کیسز کی شرح تین اعشاریہ آٹھ ...
ہیلی کاپٹر حادثے کے شہداء کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
بلوچستان میں سیلاب زدگان کے ریلیف آپریشن کے دوران ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید افسران کی نماز جنازہ ملیر گیریژن میں ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ کے بعد شہدا کی میتیں آبائی علاقوں کو روانہ کردی گئی ہیں۔ ہیلی کاپٹرحادثے میں شہید ہونےوالے ڈی جی کوسٹ گارڈ می ...
ہیلی کاپٹر حادثہ میں کور کمانڈر کوئٹہ سمیت تمام افراد شہید: آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے ہیلی کا ملبہ ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ کورکما ...
پاک فوج کے لاپتہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا
ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے لسبیلہ پولیس نے کہا ہئ کہ عباس پولیس چوکی، ساکران سے سات یا آٹھ کلومیٹر دور پہاڑ کی چوٹی پر واقع حاجی موسیٰ گوٹھ میں کریش شدہ ہیلی مل گیا ہے۔ دو لاشیں بھی نکال لی گئیں۔ ہیلی مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے جبکہ۔ ...
چین اور پاکستان باہمی مفادات کے تحفظ کے لئے کام کرتے رہیں گے:آرمی چیف
آرمی چیف نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان باہمی مفادات کے تحفظ کے لئے کام کرتے رہیں گے۔ یہ بات انھوں نے چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی 95 ویں سالگرہ کے موقعے پر جی ایچ کیو میں منعقد تقریب سے مہمان خصوصی کے طور پر خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ آئی ایس پی آر کے ...
پیٹرول کی قیمتوں میں کمی جبکہ ڈیزل مہنگا ہو گیا
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 227 روپے 19 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 95 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس ک ...
سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج, سول انتظامیہ کاریسکیو آپریشن جاری
سیلاب زدہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے کے یے پاک فوج کے دو ہیلی کاپٹر روانہ ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج اور ایف سی کاسیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری ہے۔متاثرہ علاقوں میں پاک آرمی اور ایف سی کے جوان ریلیف کے ...
کیپٹن راجہ محمد سرورشہید کا 74ویں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے
پہلے نشان حیدر کا اعزاز حاصل کرنیوالے کیپٹن محمد سرورکا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔ شہید نے مادر وطن کے دفاع میں کمال بہادری اور جرات کا مظاہرہ کیا۔ قوم کے عظیم سپوت نے 27 جولائی 1948 کو کشمیر کے اوڑی سیکٹر میں جام شہادت نوش کیا.کشمیر کی وادیاں آ ...
پشاور میں یکم سے تیرہ محرم تک دفعہ 144 نافذ
پشاور میں یکم سے تیرہ محرم تک دفعہ 144 نافظ کرنے کا نوٹفیکیشن جاری کردیا۔ شہر میں فرقہ واریت پھیلانے والے مذہبی رہنماوں پر پابندی ہوگی. متنازعہ مذہبی سکالر کا شہر میں آنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ نفرت پھیلانے والے مواد کی تقسیم اور پرنٹنگ پر پابندی ...