اسٹیٹ بینک نے 30 اپریل کو تمام بینک کھلے رکھنے کا اعلان کردیا۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ ہفتہ 30 اپریل 2022 کو تمام بینک اور ان کی برانچیں کھلی رہیں گی۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ عیدالفطر کی تعطیلات 2 سے 5 مئی کو ہوں گی۔ واض ...
عید الفطر کے لیے چار چھٹیوں کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں عید الفطر کے لیے چار چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بروز پیر 2 مئی سے جمعرات 5 مئی تک عید الفطر کی چھٹیاں ہوں گی۔وزیر اعظم شہباز شریف کو عید الفطر پر تین چھٹیوں کی سم ...
جامعہ کراچی دھماکا:چینی باشندوں سمیت 5افراد جاں بحق
کراچی یونیورسٹی کے اندر گاڑی کے قریب دھماکے میں تین چینی اساتذہ سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ کم از کم 3 زخمی ہوگئے۔ کراچی شرقی میں واقع سندھ کی سب سے بڑی درسگاہ جامعہ کراچی کے شعبہ کنفیوژیئس کے باہر کھڑی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، گاڑی میں تین چینی اساتذ ...
شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ،پاک فوج کے3جوان شہید
شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ کے باعث پاک فوج کے3 جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشتگردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ دہشتگردوں نے دیواگر میں سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنایا۔ ...
فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ،میجر شاہد بشیر شہید
سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں میجر شاہد بشیر شہید ، جب کہ سپاہی زخمی ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان میں آواران کے قریب کاہان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی۔ دہشت گردو ...
جمعرات 21 اپریل کو انٹرنیٹ سروسز میں تعطل کا امکان
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ 21 اپریل کو صارفین کو انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ پی ٹی اے نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'بین الاقوامی سب میرین کیبل ایس ایم ڈبلیو 4کے ایک حصے پر پاور کی ری ...
صحت کارڈ پروگرام بند ہونے کی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں: تیمور جھگڑا
صحت کارڈ پروگرام بند ہونے کی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں، یہ صوبے کا اپنا پروگرام ہے، کوئی مائی کا لال اسے ختم نہیں کرسکتا۔ صحت کارڈ پروگرام وفاقی حکومت کے قطعی محتاج نہیں۔ صحت کارڈ کو ضروری قانونی تحفظ دینے کیلئے اگلی کابینہ اجلاس میں قانون سازی ک ...
ڈی آئی خان : فورسز کی کاروائی میں دو دہشتگرد ہلاک
ڈیرہ اسما عیل خان سیکورٹی فورسسز کا کلاچی کے علاقہ کوٹ دولت اور اٹل شریف میں اپریشن، دو دہشتگرد ہلاک۔ دہشتگردوں کا تعلق ٹی ٹی پی گنڈہ پور گروپ سے ہے دہشتگردوں کی شناخت محمد رمضان اور عبدالرحمان کے نام سے ہوٸی۔ دہشتگرد پولیو ٹیموں، پولیس اور سیکورٹی ...
وزیراعظم کی ہدایت پر اورنج لائن میٹرو بس سروس کے ٹرائل رن کاآغاز
وزیراعظم کی ہدایت پر اورنج لائن میٹرو بس سروس کا ٹرائل رن شروع کردیا ..اسلام آباد۔وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی ہدایت پر پشاور موڑ تا نیو انٹرنیشنل ائیرپورٹ اورنج لائن میٹرو بس سروس منصوبے پر ٹرائل رن شروع کردیا گیا ہے۔ سی ڈی اے، این ایچ اے، آئی ...
شمالی وزیرستان: دہشتگردوں کا فوجی قافلے پر حملہ، 7 سپاہی شہید
شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں نے فوجی قافلے پر حملہ کیا ہے جس میں پاک فوج کے 7 سپاہی شہید ہو گئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شہادت حاصل کرنے والوں میں حوالدار طارق یوسف، سپاہی س ...