سازش کے حوالے سے ہمارا پیغام اور بیان بہت واضح ہے،امریکا نے پاک فوج کے بیان کی تائید کر دی۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستانی فوج کے ترجمان کے بیان سے اتفاق کرتے ہیں، پاکستان کے نئے وزیر اعظم شہباز شریف کو مبارک ب ...
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ نیپرا نوٹیفیکیشن کےمطابق بجلی 1 ماہ کیلئے 4 روپے 85 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ہے۔ قیمت میں اضافہ فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا کہ سی پی پی اے ...
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 3 روپے 48 پیسے گر گئی، سٹاک مارکیٹ میں تیزی
کراچی:انٹر بینک میں 5 ہفتے تک اونچی اڑان کے بعد ڈالر کی قیمت 3 روپے 48 پیسے کم ہو گئی، سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا۔ پانچ ہفتوں کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی، پاکستانی روپے کے مقابلے قدر میں 3 روپے 48 پیسے کمی کے بعد ڈالر 184 روپے 70 پیسے پر فروخ ...
وزیراعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کرینگے
سپریم کورٹ کی جانب سے قومی اسمبلی اور حکومت کی بحالی کے فیصلے کے بعد وزیراعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں بتایا ہے کہ (جمعہ کو) وفاقی کابینہ اور پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کے بعد قوم سے خطاب کروں گا۔ ...
سپریم کورٹ: ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف کیس، آج فیصلے کا امکان
سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف کیس کی سماعت آج جاری رہے گی ۔ گزشتہ روز پی ٹی آئی کے وکیل بابر اعوان اور صدر کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے اپنے دلائل مکمل کیے، جبکہ آج اسپیکر ،ڈپٹی اسپیکر اوروزیر اعظم کے وکیل نعیم بخاری اور اٹارنی جنرل ، ...
بل گیٹس نے ہلال امتیاز پاکستان کو اپنے لئے اعزاز قرار دیا
صدر مملکت عارف علوی کے نام خط، پاکستان میں ہر بچے کی صحت اور تحفظ کا عزم ظاہر کیا بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیرمین بل گیٹس نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے نام خط لکھا اور اعلی سول ایوارڈ ہلال امتیاز پاکستان کو اپنے لئے اعزاز قرار دیا۔ انہ ...
چیف الیکشن کمشنر نے الیکشن کمیشن اسلام آباد میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کل الیکشن کمیشن میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔صوبائی الیکشن کمشنرز اور دیگر متعلقہ افسران کو اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت دی گئی ہے۔اجلاس میں قومی اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد ک ...
الخدمت پاکستان کی طرف سے افغانستان کو 16 ٹرک امدادی سامان فراہم
رمضان پیکج کے تحت الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کا مزید16 ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان تورخم بارڈر پر افغان حکام کےحوالہ کردیا گیا۔امدادی سامان میں فوڈ اور ونٹر پیکجز سمیت بچوں کے لٸے خشک دودھ اور غذاٸی اشیاء شامل ہیں۔ الخدمت فاونڈیشن پاکستان کے تحت افعانس ...
شمالی وزیرستان:بلدیاتی انتخابات میں دو لاکھ سے زائدووٹرز حصہ لیں گے
شمالی وزیرستان:بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، بیلٹ پیپرز ترسیل کا عمل جاری ہے۔ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افیسر شاہد علی خانکا کہنا ہے کہ پولیس کی سیکورٹی میں انتخابی عملہ اپنے اپنے پولنگ اسٹیشن روانہ کردیا گیا ہے آئی ڈی پیز کے لئے 25 پولنگ اسٹیشن بنوں میں ...
کانگو میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، چھ افسران سمیت 8 اہلکار شہید
اقوام متحدہ امن مشن کانگو میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں چھ افسران سمیت 8 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق افریقی ملک کانگو میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جہا ...