خیبرپختونخوا میں سستے آٹے کی فراہمی شروع ہو گئی:مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر خیبرپختونخوا میں 40 روپے فی کلو آٹے کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے۔ بدھ کو ایک بیان میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے عوام کو سستی قیمت پر آٹا فراہم کرنے کے وعد ...

کراچی سے پی آئی اےکی پہلی حج پرواز 291عازمين کو لے کر روانہ

کراچی سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پہلی حج پرواز 291عازمين کو لے کر روانہ ہوگئی ہے۔ کراچی سے روانہ ہونے والی پرواز پی کے 743 سے عازمين حج مدينہ منورہ روانہ ہوئے۔ اس موقع پر کراچی ائير پورٹ پر پی آئی اے کے ڈائريکٹر نےعازمين حج کو رخ ...

ضم اضلاع کے لیئے اگلے تین سال کے اے آئی پی فیز ٹو کا اجراء

خیبر پختونخوا کے محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی جانب سے قبائلی علاقوں کی ترقی کے تسلسل کیلئے قبائلی عشرہ ترقی کے پہلے تین سالوں کیلئے تشکیل دیے ایکسلیریٹڈ امپلیمنٹیشن پروگرام (اے آئی پی) کے پہلے مرحلے کی تکمیل کے بعداگلے تین سالوں کیلئے اے آئی پی فی ...

بھارت میں توہین آمیز بیان کیخلاف سینیٹ میں متفقہ قرارداد منظور

سینیٹ اجلاس میں بھارتی حکمران جماعت جےپی رہنما کے توہین آمیز بیان کیخلاف متفقہ مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی۔ رہنما پیپلزپارٹی سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی جانب سے پیش کردہ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان بھارت کیخلاف اقوام متحدہ میں احتجاج کرے ...

بنوں,شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی کاروائی ، 7 دہشت گرد ہلاک

بنوں اور شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی مختلف کارروائیوں کے دوران 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک فوج نے بنوں کے علاقے جانی خیل اور شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں دہشت تگردوں کی موجودی کی اطلاعات پر کارروائ ...

پشاور: انٹر مدارس سپورٹس چمپئن شپ کا آغاز

پشاور: انٹر مدارس سپورٹس چمپئن شپ قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں شروع ہوگئی ان گیمز میں ضم اضلاع کے 800 سے زائددینی مدارس کے طلباء سات مختلف گیمز میں حصہ لیں گے۔ان گیمز کا باضابطہ افتتاح کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کیا ۔ ڈائریکٹریٹ آف س ...

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ کا مہمند ڈیم کا دورہ

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ نے مہمند ڈیم کا دورہ کیا اس موقع ہر چیرمین واپڈا نوید اصغر چوہدری نے انکو مہمند ڈیم پروجیکٹ کے حوالے سے بریفنگ دی وفاقی وزیر نے مہمند ڈیم رہائشی کالونی مسجد کا اففتاح کیا اور ڈیمز میں جاری مختلف منصوبوں کا جا ...

پشاور ہائیکورٹ نے عمران خان کی رہداری ضمانت منظور کرلی

.پشاور:ہائیکورٹ نے عمران خان کو 3 ہفتے کیلئے رہداری ضمانت دیدی عمران خان کی جانب سے دائر درخواست پر چیف جسٹس قیصر رشید نے سماعت کی۔  سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل بابر اعوان نے  کہا کہ عمران خان کے  کیخلاف 14 ایف آئی آرز درج ہیں۔  ایف آئی آرز می ...

پی ائی اے حج آپریشن شیڈول جاری

وزارت مذہبی امور کے اعلان کے ساتھ ہی پی ائی اے نے اپنا حج آپریشن کا شیڈول جاری کردیا۔ پی آئی اے اپنا حج آپریشن 6 جون سے شروع کرے گا۔ پہلی حج پرواز 329 عازمین کو لے کر اسلام آباد سے صبح 4 بجے مدینہ منورہ روانہ ہوگی۔ پی آئی اے 15 ہزار سرکاری سکیم کے ت ...

قومی، صوبائی اسمبلی نشستوں کی ابتدائی حلقہ بندیاں جاری کردی گئیں

لیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے حوالے سے ابتدائی حلقہ بندیاں جاری کردیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں نشستیں 342 سے کم ہوکر 336 ہو گئی ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق نئی حلقہ بندیوں ...