بلدیاتی انتخابات:چترال میں دفعہ 144 نافذ

پشاور : بلدیاتی انتخابات،چترال میں دفعہ 144 نافذ لوئر چترال میں امن و امان پر قابو رکھنے اور پرامن طریقے سے الیکشن مے انعقاد کے لئےمحمد انوارالحق ڈپٹی کمشنر لوئر چترال  کی جانب سے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ اجتماعات، ریلیوں، جلوسوں،، ڈبل سواری، گاڑیوں ...

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات: دوسرے مرحلے کی تیاریاں مکمل

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات دوسرا مرحلہ کا اج اھم دن ہے ۔ انتخابات کے حوالے سے تمام تیاریاں مکل کرلی گئی ہیں۔ تمام پولنگ مٹیریل،بیلٹ پیپرز، پولنگ بیگز اور پولنگ سٹاف کو آج اپنے اپنے پولنگ اسٹیشنز پر مکمل سیکورٹی کے ساتھ پہنچایا جائے گا۔۔پولنگ مٹیر ...

قومی اسمبلی کااجلاس بغیر کارروائی کے ملتوی

اسلام آباد: اسپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس مرحوم اراکین کے لیے دعائے مغفرت کے بعد پیر 28 مارچ تک ملتوی کردیا۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر قومی اسمبلی کا اہم اجلاس آج بروز جمعہ 25 مارچ کو بلایا گیا تھا۔ اسپیکر قوم ...

مسئلہ کشمیر کا آزاد اور منصفانہ حل نکالا جائے: سعودی وزیرخارجہ

سعودی وزیرخارجہ فرحان بن فیصل السعود نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا آزاد اور منصفانہ حل نکالا جائے۔ اسلام آباد میں 48 ویں او آئی سی وزرائےخارجہ کونسل اجلاس سے خطاب کرتےہوئے سعودی وزیر خارجہ فرحان بن فیصل السعود نے کہا کہ او آئی سی سیکرٹریٹ میں لوگ سی ...

پیغام پاکستان امن سازی اور قومی یکجہتی کانفرنس

ایک روزہ پیغام پاکستان کانفرنس کا انعقاد آج  منگل کے روز فاٹا یونیورسٹی میں کیا گیا۔ فاٹا یونیورسٹی درہ آدم خیل کے آڈیٹوریم میں ہونے والی کانفرنس پیغام پاکستان کا مقصد پر امن معاشرے کے فروغ اور تشدد پسندانہ رویوں، دہشت گردی کے خلاف امن کا پیغام اور ...

کوہاٹ:ایک روزہ پیغام پاکستان کانفرنس کا انعقاد

آج پیر کے روز کوہاٹ یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں زیر عنوان پیغام پاکستان، حکومت خیبر پختونخواہ اور کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی  کے تعاون سے ایک روزہ پیغام پاکستان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد پر امن معاشرے کا فروغ اور تشدد پسندانہ رو ...

عدم اعتماد والے دن تصادم کا خطرہ، سپریم کورٹ بارنے آئینی درخواست دیدی

سپریم کورٹ بارنے تحریک عدم اعتماد کے معاملے پرسیاسی جماعتوں میں تصادم روکنے کےلیے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائرکردی۔ استدعا کی گئی ہے کہ عدالت تمام اسٹیلک ہولڈرز کو عدم اعتماد کا عمل پر امن انداز سے مکمل ہونے اورتمام ریاسی حکام کو آئینی حدود میں ...

خطے کے امن کیلئے نائجیریا کے کردار کو سراہتے ہیں: آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ خطے کے امن کے لیے نائجیریا کے کردار کو سراہتے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نائجیریا کے وزیر دفاع میجر جنرل بشیر صالحی مگاشی نے آرمی ہیڈکوارٹر جی ایچ کیو میں چیف آف ...

رمضان المبارک:رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 2 اپریل کو پشاور میں منعقدہو گا

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 02 اپریل 2022 کو پشاور ایڈمنسٹریٹر اوقاف دفتر میں منعقد ہو گا۔ اس حوالے سے ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ اوقاف عبدلغفور شاہ کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں رویت ہلال کمیٹی ممبران کے لئ ...

ملک بھر میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں کورونا کی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ سربراہ این سی او سی اور وفاقی وزیر اسد عمر نے کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کورونا سے متعلق تمام صوبوں کی مش ...