پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی نے غیر معینہ مدت کے لیے جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور کالعدم تحریک طالبان کے درمیان عارضی جنگ بندی کی مدت 30 مئی کو ختم ہوگئی تھی جس کے بعد اب یہ جنگ بندی غیر معینہ مدت کے لیے کی گئی ہے۔ ذرائع کا ...
صدر نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا
اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا ہے ۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 26 مئی جمعرات کی سہ پہر 4 بجے طلب کر لیا گیا ہے،اجلاس آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت طلب کیا گیاہے۔ یاد ...
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ میانوالی کے قریب گرکرتباہ ہوگیا۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق تربیتی طیارہ میانوالی کےقریب تیکنیکی خرابی کےباعث گرکرتباہ ہوا -تاہم پائلٹ باحفاظت زمین پر اترنے میں کامیاب ۔ طیارہ ایئر بیس سے تین کلوم ...
تربیلا ڈیم 48 گھنٹے میں ڈیڈ لیول تک پہنچ سکتاہے:ارسا
انڈس ریور سسٹم اتھارٹی نے چاروں صوبوں کو خبردار کر دیا کہ تربیلا ڈیم 48 گھنٹے میں ڈیڈ لیول تک پہنچ سکتا ہے۔ارسا حکام نے صورتحال کے پیش نظر صوبائی حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ نہری پانی کے استعمال میں احتیاط برتیں۔ ارسا حکام کے مطابق تربیلا ڈيم، منگلا ڈی ...
تحریک انصاف کے پنجاب اسمبلی میں 25 اراکین ڈی سیٹ قرار
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پی ٹی آئی پنجاب کے 25 ناراض ایم پی ایز کو پارٹی سے منحرف ہونے پر ڈی سیٹ کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے جن 25 منحرف ارکان کے خلاف نااہلی کا ریفرنس دائر کیا گیا ان میں محمد اجمل، عبدالعلیم خان، نذیر احمد، محمد امین ذوالق ...
جو قومیں اپنے شہدا کو بھول جاتی ہیں وہ مٹ جاتی ہیں: آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہمارے اصل ہیروز شہدا اور غازی ہیں، جو قومیں اپنے شہدا کو بھول جاتی ہیں وہ مٹ جاتی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) میں اعزازات تقسیم کرنے ...
تربت سے خاتون خودکش بمبار گرفتار:سی ٹی ڈی
تربت : محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے خودکش بمبارخاتون کو گرفتار کرلیا ، خاتون سی پیک روٹ پر چینی قافلہ کو نشانہ بنانا چاہتی تھی۔ تفصیلات کے مطابق تربت سی ٹی ڈی اوروومن پولیس نے ہوشاب میں چھاپہ مارا اور چھاپے کے دوران خودکش بمبارخاتون کو گرفت ...
وزیراعظم کی عمران خان کو فول پروف سیکورٹی فراہم کرنےکی ہدایت
وزیر اعظم شہباز شریف نے پیر کو متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ اپنے پیشرو عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کریں جب کہ پی ٹی آئی کے چیئرپرسن نے متعدد مواقع پر ان کی جان کو خطرہ لاحق ہونے کا کہا۔ سرکاری ریڈیو پاکستان کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناء ال ...
پشاور سی ٹی ڈی ، حساس اداروں کا آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک
آج پشاور کے علاقہ تھانہ پشتخرہ پاوکہ ولید آباد میں آج علی الصبح انٹلی جنس بیسڈ آپریشن میں دو دہشتگرد ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز کو مصدقہ اطلاع تھی کہ کوچہ رسالدار خود کش بمبار کو لانے والا ماسٹر مائنڈ دہشت گرد حسن شاہ ولد ارم ...
ملک بھر میں کاغذی اسٹامپ پیپرز کا 74 سالہ نظام ختم
حکومت نے ملک میں کاغذی اسٹامپ پیپرز کا نظام ختم کرکےآن لائن کوڈ سسٹم بلیک اینڈوائٹ نظام لاگو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد ملک میں 50 روپےوالےاسٹامپ پیپرختم ہو جائیں گے اوراب جاری واستعمال نہ ہوسکیں گے۔آن لائن کوڈ سسٹم کے تحت ۔۔ 100،200،600 ...