ملکی،غیر ملکی میڈیا وفد کا ضلع شمالی وزیرستان کا دورہ

ملکی اور غیر ملکی میڈیا کے وفد نے ضلع شمالی وزیرستان کا دورہ کیا ۔ دورے کے موقع پر ضلعی پولیس کی طرف سے سیکورٹی کے فل پروف انتظامات کئے گئے تھے صحافتی وفد کی ضلعی پولیس سربراہ عقیق حسین سے ملاقات کی ۔ ملکی اور غیر ملکی صحافتی  وفد کو ضلعی پولیس ...

کورکمانڈر پشاورجنرل فیض حمید، وزیراعلیٰ کی کوچہ رسالدار آمد

گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان،  وزیر اعلی محمود خان اور کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی کوہاٹی گیٹ میں واقع امام بارگاہ حسین آباد آمد۔ سانحہ کوچہ رسالدار پر اہل تشیع کے رہنماؤں سے تعزیت کی۔ انھوں نے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت اور ملک س ...

پشاور: مسجد میں خودکش دھماکا، 30 شہید

پشاور کے قصہ خوانی بازار میں کوچہ رسالدار کی مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 30 نمازی شہید جبکہ 50 زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی آپریشنز ہارون رشید کے مطابق یہ خود کش حملہ تھا، خودکش حملہ آور نے پولیس پر فائرنگ کی اور مسجد ...

وزیراعظم عمران خان آج شام 6 بجے قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج (پیر) شام 6 بجے قوم سے خطاب کریں گے جس میں یوکرین پر روسی حملے کے بعد ملکی معاشی صورتحال اور عالمی چیلنجز پر بات کریں گے۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹر پر خبر کا اعلان کرتے ہوئے کہا: "وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کر ...

پاک فوج کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دے گی: وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاک فوج کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دے گی۔ وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ مذاکرات کی خواہش کو کمزوری کی علامت نہیں سمجھنا چاہیے جیسا کہ ہم نے 27 فروری 2019 کو بھارت کو د ...

پاکستان میں ایک ہزار سے کم کورونا کیسز رپورٹ

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 847 نئے انفیکشن کے ساتھ ایک ہزار سے کم کورون وائرس کے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ قومی مثبتیت کی شرح 2.1 فیصد تک گر گئی ہے۔ :ملک میں کورونا کسیز کی تفصیل پنجاب: 319 کیسز، 4 اموات سندھ: 309 کیسز، 5 اموات خیبرپختونخوا: 115 ...

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ: مسلح افواج مادر وطن کے دفاع کے لئے پر عزم

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو3 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ اس موقع پر نا صرف پاکستانی عوام تین سال پہلے بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر خوشی کا اظہار کررہے ہیں بلکہ اس عزم کا بھی اعادہ کررہے ہیں کہ آئندہ بھی دشمن کی ہر قسم کی جارحیت کا اسی طرح سے جواب دیں گے۔ اس سلس ...

گیریزن کیڈٹ کالج کوہاٹ میں 26واں سالانہ یوم والدین

کوہاٹ: گیریزن کیڈٹ کالج کوہاٹ میں 26ویں سالانہ یوم والدین کی تقریب کا انعقاد، وزیراعلٰی خیبرپختونخوا محمود خان کی بطور مہمان خصوصی شرکت۔ چئیرمین ڈیڈک کوہاٹ ضیاء اللہ بنگش بھی وزیراعلٰی کے ہمراء تقریب میں شریک۔ گیریزن کیڈٹ کالج میں یوم والدین کی تقر ...

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید25 اموات

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 25 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 30 ہزار 139 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر می ...

وزیراعظم عمران خان روس کے دورے سے وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان روس کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔ وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ وفاقی وزراء بھی دورہ روس مکمل کرکے وطن واپس پہنچے ہیں۔ واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر روس گئے تھے جہاں ان کی صدر پیوٹن سے 3گھنٹے ...