بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 10 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر

‏راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں آپریشن کر کے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں دہشت گردوں کے کیمپ اور ٹھکانے کی موجودگی کی اطل ...

وزیراعظم عمران خان آج روس کے دورے پر روانہ ہوں گے

وزیراعظم آج دو روزہ دورہ روس کے لیے روانہ ہوں گے وزیراعظم عمران خان آج سہہ پہردو روزہ دورہ روس کے لیے روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو روس کےدارلحکومت ماسکو پہنچنے پرووونکووائیرپورٹ پر گارڈ آف آنر دیا جائے گا۔وزیراعظم ائیرپورٹ سے اپ ...

پاکستان میں کورونا سے مزید43افراد جاں بحق

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید43افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 30 ہزار96ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزی ...

عالمی سب میرین میں خرابی،پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر

عالمی سب میرین میں خرابی کے باعث پا کستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہو گئی۔ عالمی سب میرین کیبل میں پاکستانی سمندری حدود سے 400 کلو میٹر کے فاصلے پر کیبل میں فالٹ پایا گیا ہے۔ ترجمان پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ فالٹ کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئ ...

ملک غیریقینی صورتحال سے امن کی طرف جارہا ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجر جنرل بابر افتخار کا کہناہےکہ آپریشن ردالفساد کو آج پانچ سال مکمل ہوگئے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ آپریشن ردالفساد کا مقصد ملک سے دہشتگردی کا قلع قمع کر ...

ملک میں 4 جنوری کے بعد پہلی بار ایک ہزار سے کم کورونا کیسز رپورٹ

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 961 نئے کورون وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں – 4 جنوری کے بعد پہلی بار جب روزانہ انفیکشن 1,000 سے نیچے آ گئے ہیں – اور مزید 13 اموات ہوئیں۔ مثبت کیسز کی شرح 2.5 فیصد ریکارڈ کی گئی، پانچویں دن یہ 5 فیصد سے کم رہی۔ کل کیسز ...

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، ایک جوان شہید

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے ...

خیبرپختونخواکے 6جنوبی اضلاع میں انسدادپولیو کا آغاز

پشاور: خیبرپختونخواکے 6جنوبی اضلاع میں انسدادپولیو کا آغاز ہو گیا۔ کوآرڈینیٹر ایمرجنسی آپریشن سنٹر عبدالباسط کے مطابق انسداد پولیو مہم بنوں،لکی مروت، ٹانک، ڈی آئی خان، جنوبی وزیرستان اور شمالی وزیرستان میں چلائی جائیں گی۔پولیو مہم کے دوران پانچ سال س ...

ملک بھر میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورت حال

ملک بھر میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورت حال ۔ پچهلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 31 افراد کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔ 1360 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پچهلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 41,597 ٹیسٹ کیے گئے۔ کورونا کے مثبت کیسز کی ...

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کاامکان

محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں آج رات سے بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کاامکان ہے۔ اس سلسلے میں - پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کو مراسلہ ارسال کردیا ہے چترال، اپردیر، سوات، مالاکنڈ، کوہستان ...