رمضان پیکج کے تحت الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کا مزید16 ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان تورخم بارڈر پر افغان حکام کےحوالہ کردیا گیا۔امدادی سامان میں فوڈ اور ونٹر پیکجز سمیت بچوں کے لٸے خشک دودھ اور غذاٸی اشیاء شامل ہیں۔ الخدمت فاونڈیشن پاکستان کے تحت افعانس ...
شمالی وزیرستان:بلدیاتی انتخابات میں دو لاکھ سے زائدووٹرز حصہ لیں گے
شمالی وزیرستان:بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، بیلٹ پیپرز ترسیل کا عمل جاری ہے۔ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افیسر شاہد علی خانکا کہنا ہے کہ پولیس کی سیکورٹی میں انتخابی عملہ اپنے اپنے پولنگ اسٹیشن روانہ کردیا گیا ہے آئی ڈی پیز کے لئے 25 پولنگ اسٹیشن بنوں میں ...
کانگو میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، چھ افسران سمیت 8 اہلکار شہید
اقوام متحدہ امن مشن کانگو میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں چھ افسران سمیت 8 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق افریقی ملک کانگو میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جہا ...
بلدیاتی انتخابات:چترال میں دفعہ 144 نافذ
پشاور : بلدیاتی انتخابات،چترال میں دفعہ 144 نافذ لوئر چترال میں امن و امان پر قابو رکھنے اور پرامن طریقے سے الیکشن مے انعقاد کے لئےمحمد انوارالحق ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کی جانب سے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ اجتماعات، ریلیوں، جلوسوں،، ڈبل سواری، گاڑیوں ...
خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات: دوسرے مرحلے کی تیاریاں مکمل
خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات دوسرا مرحلہ کا اج اھم دن ہے ۔ انتخابات کے حوالے سے تمام تیاریاں مکل کرلی گئی ہیں۔ تمام پولنگ مٹیریل،بیلٹ پیپرز، پولنگ بیگز اور پولنگ سٹاف کو آج اپنے اپنے پولنگ اسٹیشنز پر مکمل سیکورٹی کے ساتھ پہنچایا جائے گا۔۔پولنگ مٹیر ...
قومی اسمبلی کااجلاس بغیر کارروائی کے ملتوی
اسلام آباد: اسپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس مرحوم اراکین کے لیے دعائے مغفرت کے بعد پیر 28 مارچ تک ملتوی کردیا۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر قومی اسمبلی کا اہم اجلاس آج بروز جمعہ 25 مارچ کو بلایا گیا تھا۔ اسپیکر قوم ...
مسئلہ کشمیر کا آزاد اور منصفانہ حل نکالا جائے: سعودی وزیرخارجہ
سعودی وزیرخارجہ فرحان بن فیصل السعود نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا آزاد اور منصفانہ حل نکالا جائے۔ اسلام آباد میں 48 ویں او آئی سی وزرائےخارجہ کونسل اجلاس سے خطاب کرتےہوئے سعودی وزیر خارجہ فرحان بن فیصل السعود نے کہا کہ او آئی سی سیکرٹریٹ میں لوگ سی ...
پیغام پاکستان امن سازی اور قومی یکجہتی کانفرنس
ایک روزہ پیغام پاکستان کانفرنس کا انعقاد آج منگل کے روز فاٹا یونیورسٹی میں کیا گیا۔ فاٹا یونیورسٹی درہ آدم خیل کے آڈیٹوریم میں ہونے والی کانفرنس پیغام پاکستان کا مقصد پر امن معاشرے کے فروغ اور تشدد پسندانہ رویوں، دہشت گردی کے خلاف امن کا پیغام اور ...
کوہاٹ:ایک روزہ پیغام پاکستان کانفرنس کا انعقاد
آج پیر کے روز کوہاٹ یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں زیر عنوان پیغام پاکستان، حکومت خیبر پختونخواہ اور کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے تعاون سے ایک روزہ پیغام پاکستان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد پر امن معاشرے کا فروغ اور تشدد پسندانہ رو ...
عدم اعتماد والے دن تصادم کا خطرہ، سپریم کورٹ بارنے آئینی درخواست دیدی
سپریم کورٹ بارنے تحریک عدم اعتماد کے معاملے پرسیاسی جماعتوں میں تصادم روکنے کےلیے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائرکردی۔ استدعا کی گئی ہے کہ عدالت تمام اسٹیلک ہولڈرز کو عدم اعتماد کا عمل پر امن انداز سے مکمل ہونے اورتمام ریاسی حکام کو آئینی حدود میں ...