کراچی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جمعرات کو شہر کے دورے کے دوران آرڈیننس سینٹر، ملیر میں کرنل کمانڈنٹ کی تقریب میں شرکت کی۔ آئی ایس پی آر پریس ریلز کے مطابق آرمی چیف نےمیجر جنرل سید شہاب شاہد کو آرڈیننس کور کا کرنل کمانڈنٹ مقرر کیا۔ ...
پاکستان میں تعلیم کا نظام ناقص ہے، بنیادی تبدیلیاں کرنا ہونگی، اپیسیائی ترقیاتی بینک
ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنے تعلیمی نظام میں بنیادی تبدیلیاں کرنا ہونگی۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے اپنی رپورٹ جاری کی ہے جس میں پاکستان کی معیاری تعلیم پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں تعلیمی ادارے بڑھ گئے لیکن بچوں کی معیاری ...
وادی تیراہ میں ایمرجنسی ریسکیو1122 ایمبولینس سروس کا باقاعدہ آغاز
ضلع خیبر کے دور افتادہ علاقے وادی تیراہ میں ایمرجنسی ریسکیو1122 ایمبولینس سروس کا باقاعدہ آغاز کیا گیا تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خطیر احمد کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر سید شعیب منصور کی سربراہی میں ضلع خیبر کے دور افتادہ علاقہ وادی ت ...
وفاقی وزیر مراد سعید کارکردگی کے لحاظ سے ملک کے بہترین وزیر قرار
وزیراعظم عمران خان نے جمعرات کو دس وفاقی وزراء میں شاندار کارکردگی پر تعریفی اسناد تقسیم کیں۔ وفاقی وزیرمراد سعید نے بہترین کارکردگی میں پہلا نمبر حاصل کرلیا۔ وزارت مواصلات کی کارکردگی سب سے بہترین قرار پائی۔ وزراء کو تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کی تقریب وز ...
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 50 افراد جاں بحق
پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 50 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 603 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر می ...
سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا کے پی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ معطل کردیا
سپریم کورٹ نے بدھ کے روز خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کو ملتوی کرنے کے پشاور ہائی کورٹ (پی ایچ سی) کے حکم کو معطل کردیا۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) ک ...
ضم شدہ اضلاع کے تمام سکولوں میں فرنیچر کی فراہمی کی منظوری
صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی نے کہا ہے کہ صوبے کے تمام اضلاع کے تمام سکولوں میں کوالٹی فرنیچر کی فراہمی جاری ہے اب کوئی بھی بچہ ٹاٹ پر نہیں بیٹھے گا جبکہ اسی طرز پر ضم شدہ اضلاع کے تمام سکولوں میں بھی سنٹرلائیزڈ ٹینڈر کے ذریعے فرنیچر دیں گے. ج ...
پاک فوج نے ملک کو دہشت گردوں سے محفوظ رکھا ، عمران خان
کوئٹہ: نوشکی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دہشت گردو ں سے لڑنے والے شہدا کوخراج تحسین پیش کرتاہوں، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جو مظاہر ہ پاک فوج نے کیا دنیا میں مثال نہیں ملتی، پاک فواج نے ملک کو دہشت گردوں سے محفوظ رکھا ہے۔ عمران خان نے ...
ملک بھر میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورت حال
ملک بھر میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورت حال ۔ پچهلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 38 افراد کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔ نئے رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 3338 ہے ۔ پچهلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 44,779 ٹیسٹ کیے گئے۔ کورونا ...
تین دن میں ملک میں 50 لاکھ افراد کو کووڈ ویکسین لگائی گئی
اسلام آباد: پاکستان نے مسلسل تین دنوں میں کووِڈ 19 ویکسین کی 50 لاکھ سے زیادہ خوراکیں دے کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ ملک میں 20 دنوں کے وقفے کے بعد 5,000 سے کم کوویڈ 19 کیسز رپورٹ ہوئے۔ مزید 30 افراد وائرس کا شکار ہو گئے۔ پاکستان میں ٹیکے لگانے کا اعلان و ...