قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف اہم امور پر بات چیت کے لیے افغانستان پہنچ گئے

قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) معید یوسف کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی بین وزارتی وفد ہفتے کے روز کابل پہنچا جس میں باہمی دلچسپی کے دو طرفہ امور پر بات چیت کی گئی، جس میں ملک میں انسانی بحران کو روکنے کے لیے پاکستان کی کوششوں پر توجہ مرکوز کی گئی۔ پ ...

ملک میں کورونا سے مزید 27 اموات

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 27 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 219 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر می ...

پاکستان میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد1لاکھ سے متجاوز

اسلام آباد:پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 43 ویں نمبر پر آگیا،کورونا کیسز کی شرح11.13فیصد ریکارڈ کی گئی،ایکٹیو کورونا کیسز 1 لاکھ سے تجاوز کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکست ...

گلگت بلتستان میں یکے بعد دیگرے 3بار زلزلے کے جھٹکے

گلگت:گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں یکے بعد دیگرے زلزلے کے 3 جھٹکے محسوس کیے گئے۔ گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں استور، جگلوٹ اور بونجی میں یکے بعد دیگرے زلزلے کے 3 جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے سے مقامی افراد خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ ...

پاکستان میں پہلی بار ایک دن میں 8000 کورونا کیسز رپورٹ

پاکستان میں  کورونا وباء شروع ہونے کے بعد پہلی بار 8000 سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8,183 نئے انفیکشن کا پتہ چلا ہے، جو کہ فروری 2020 میں ملک میں وبائی امراض کے آغاز کے بعد سے روزانہ کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ اس ...

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) ترمیمی بل 2021 منظور

سینیٹ نے جمعہ کو اپوزیشن بنچوں کے شدید احتجاج کے درمیان اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) ترمیمی بل 2021 کی منظوری دے دی۔ ایوان بالا میں بل کی منظوری میں ٹریژری بنچوں کو اپوزیشن کے 42 کے مقابلے میں 43 ارکان کی معمولی برتری حاصل تھی۔ بل وزیر خزانہ سین ...

راشن رعایت پروگرام کے لیے 19 ملین درخواست دہندگان رجسٹرڈ

اسلام آباد: حکومت کے احساس راشن رعایت پروگرام کے لیے انیس ملین درخواست دہندگان نے رجسٹریشن کرائی ہے۔ یہ بات وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے خاتمہ غربت و سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے جمعہ کو اسلام آباد میں احساس راشن رعایت پروگرام کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے ...

ملک بھر میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورت حال

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 25 افراد کورونا وائرس سے انتقال کرگئے جبکہ 7539 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ گزشتہ  24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 63,272 ٹیسٹ کیے گئے۔  کورونا کے مثبت کیسز کی شرح %11.91 فیصد رہی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دو ...

اقوام متحدہ کے نمائندہ وفد کا شمالی وزیرستان کا دورہ

اقوام متحدہ کے نمائندہ وفد نے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا جس کے دوران وہ ڈی سی شمالی وزیرستان شاہد علی خان کے آفس بھی گئے۔ وفد نے ڈی سی شمالی وزیرستان شاہد علی خان اور ڈی پی او شمالی وزیرستان عقیق حسین سے ملاقاتیں بھی کی۔ ملاقات میں شمالی وزیرستان کی ...

وفاقی کابینہ نے کرمینل لاء ترامیم کی منظوری دے دی

‏وفاقی کابینہ نے کرمینل لاء ترامیم کی منظوری دے دی .‏ترمیم کے تحت ہر کریمینل کیس کا فیصلہ 9 ماہ میں کرنا لازمی ہو گا۔ ‏فیصلے میں زائد وقت لگا تو مجسٹریٹ یا جج وجوہات بیان کریگا کہ التواء کیوں ہوا اور‏9 ماہ میں فیصلہ نہ کرنے پر جج چیف جسٹس کو وجہ لکھ ...