پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 25 افراد کورونا وائرس سے انتقال کرگئے جبکہ 7539 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 63,272 ٹیسٹ کیے گئے۔ کورونا کے مثبت کیسز کی شرح %11.91 فیصد رہی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دو ...
اقوام متحدہ کے نمائندہ وفد کا شمالی وزیرستان کا دورہ
اقوام متحدہ کے نمائندہ وفد نے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا جس کے دوران وہ ڈی سی شمالی وزیرستان شاہد علی خان کے آفس بھی گئے۔ وفد نے ڈی سی شمالی وزیرستان شاہد علی خان اور ڈی پی او شمالی وزیرستان عقیق حسین سے ملاقاتیں بھی کی۔ ملاقات میں شمالی وزیرستان کی ...
وفاقی کابینہ نے کرمینل لاء ترامیم کی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ نے کرمینل لاء ترامیم کی منظوری دے دی .ترمیم کے تحت ہر کریمینل کیس کا فیصلہ 9 ماہ میں کرنا لازمی ہو گا۔ فیصلے میں زائد وقت لگا تو مجسٹریٹ یا جج وجوہات بیان کریگا کہ التواء کیوں ہوا اور9 ماہ میں فیصلہ نہ کرنے پر جج چیف جسٹس کو وجہ لکھ ...
سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج نے حلف اٹھا لیا
جسٹس عائشہ ملک نے بطور سپریم کورٹ جج حلف لے لیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے جسٹس عائشہ اے ملک سے حلف لیا۔ جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی کی سفارش کی تھی، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سپریم کورٹ آف پاکستان کی جج ایک خاتون مقرر ہوئی ...
ملک کی پہلی خاتون جج، جسٹس عائشہ ملک نے حلف اٹھالیا
اسلام آباد: جسٹس عائشہ ملک نے بطور سپریم کورٹ جج حلف لے لیا، چیف جسٹس گلزار احمد نے جسٹس عائشہ اے ملک سے حلف لیا۔ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سپریم کورٹ آف پاکستان کی جج ایک خاتون مقرر ہوئی ہیں۔جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی ک ...
ملک میں مزید7ہزار 195 افرادکورونا میں مبتلا
ملک میں ایک روز میں مزید 7 ہزار 195 افراد بیمار ہو گئے، مثبت کیسز کی شرح 12.53 فیصد ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 7 ہزار 195 کورونا ک ...
کرونا کی 10 فیصد سے زیادہ شرح والے شہروں میں پابندیاں عاید کرنے کی ہدایت
محکمہ داخلہ وقبائلی امور کا پشاور میں مثبت کیسوں کی شرح 10 فیصد سے زیادہ ہونے کے فوری بعد مختلف پابندیاں عائد کرنے کے لئے کمشنر اور ڈپٹی کمشنر پشاور کو مراسلہ بھیج دیا۔ مراسلہ میں دو دن پہلے محکمہ داخلہ وقبائلی امور کی جانب سے 10 فیصد سے زیادہ شہروں ...
محمد رضوان آئی سی سی کی جانب سے ’ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر‘ قرار
انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کے وکٹ کیپر اور اوپننگ بیٹسمین محمد رضوان کو ’ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر‘ یعنی سال 2021 کا سب سے بہترین ٹی ٹوئنٹی کھلاڑی قرار دیا ہے۔ انھوں نے محمد رضوان کے شاندار کھیل کی تعریف کی اور انھیں ایک بہترین ک ...
دھند کے باعث موٹروے مختلف مقامات پر بند
موٹروے M2 , اسلام آباد سے کوٹ مومن, M1 برہان سے پشاور تک، M14 ہکلہ ڈی آئی (ہزارہ موٹروے) برہان سے چیچیاں انٹرچینج تک دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے موٹروے پولیس نے عوام سے گذارش کی ہے کہ دھند میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ ...
پاکستان کے ممتاز ڈرامہ نگار ڈاکٹر ڈینس آئزک کینیڈا میں انتقال کرگئے
خیبر پختونخواہ کی ادبی دنیا کی ایک قدآور شخصیت اور اُردو کے ممتاز ڈرامہ نگار ڈاکٹر ڈینس آئزک 71 سال کی عمر میں کیینڈا میں انتقال کرگئے۔ وہ کچھ عرصے سے ڈیمنشیا کے مرض میں مبتلا تھے اور طویل عرصے سے کینیڈا میں مقیم تھے۔ ڈاکٹر ڈینس آئزک 11 جنوری 1951 ...