وزیراعظم عمران خان کل ہری پور میں پاکستان ڈیجیٹل سٹی سپیشل ٹیکنالوجی زون کا افتتاح کریں گے ۔ پاکستان ڈیجیٹل سٹی پر 1 ارب 31 کروڑ روپے لاگت آئے گی اور یہ 86 کنال اراضی پر تعمیر کیا جائے گا ۔ پاکستان ڈیجیٹل سٹی ہری پور حکومت خیبر پختونخوا کا آئی ٹی کے ...
پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بین الاقوامی معیار کے ہسپتالوں کی لسٹ میں شامل
پشاور: خیبرپختونخوا کا واحد امراض قلب ہسپتال عالمی معیار کے مطابق ہسپتالوں کی فہرست میں شامل۔ پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی آئی ایس او 9001 سرٹیفکیشن کیلئے نامزد ہونے والا پاکستان کا پہلا سرکاری ہسپتال بن گیا ہے۔ پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں م ...
قومی سلامتی پالیسی: مادر وطن کا دفاع ناگزیر، اولین فریضہ قرار
اسلام آباد: پاکستان کی پہلی قومی سلامتی پالیسی میں ہر قیمت پر مادر وطن کا دفاع ناگزیر اور اولین فریضہ قرار دے دیا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے پہلی قومی سلامتی پالیسی کی دستاویزات پر دستخط کر دیئے۔ جس کے مطابق ہمسائے میں جارحانہ اور خطرناک نظریئے کا ...
مشترکہ مفادات کونسل نے نئی مردم شماری کرانے کی منظوری دے دی
اسلام آباد: مشترکہ مفادات کونسل نے نئی مردم شماری کرانے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا 49 واں اجلاس ہوا۔ اجلاس کے بعد جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ مشترکہ مفادات کونسل نے ساتویں مردم شماری کی منظوری دے دی ...
وزیراعظم عمران خان, آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ملاقات
وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی،جس میں پیشہ وارانہ اموراورخطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کی وزیراعظم آفس آمد ہوئی۔ اس موقع پر ...
کورونا کیسز میں اضافہ : 24 گھنٹوں میں 3 ہزار 19 کیسز رپورٹ
ملک میں کورونا پھر پھیلنے لگا۔ چار ماہ بعد ایک ہی روز میں کورونا کے 3 ہزار سے زائد کیسزسامنے آگئے، 5 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 992 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ...
کوئٹہ: حکومت-ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن مذاکرات کامیاب
کوئٹہ میں حکومت اور ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے درمیان مزاکرات کامیاب جس کے بعد ینگ ڈاکٹرز نےایمرجنسی سروسز بحال کردی تاہم ینگ ڈاکٹرز کا سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز کا بائیکاٹ بدستور جاری ہے۔ گزشتہ روز اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر ...
اداکارہ فضا علی کا پاک فوج کو سلام
اداکارہ و میزبان فضا علی نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم اگر کسی طرح بھی محفوظ ہے تو وہ پاک فوج کی وجہ سے ہے۔انہوں نے یہ بات مری حادثے کی حوالے سے ہونے والی امدادی کاروائیوں اور فوج کے کردار پر اپنی ویڈیو میں کہی۔ اداکارہ فضا علی اپنے بچوں کے ہمراہ مری ...
کورونا کی پانچویں لہر میں لاک ڈاون نہیں لگایا جائے گا
وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ کورونا کی پانچویں لہر میں لاک ڈاون نہیں لگایا جائے گا، ملک میں کاروباری سرگرمیاں اور تعلیمی ادارے بند نہیں کی جائیں گے، ملک لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا، کورونا صورتحال کو باریک بینی سے مانیٹرکررہے ...
پاکستان میں کورونا سے اموات 28 ہزار 974 ہو گئیں
پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 2افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 974 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں ...