آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مری اور بلوچستان میں قدرتی آفات میں پھنسے متاثرین کی مدد اور پاک فوج کے ریلیف آپریشن کو سراہا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں داخلی سیکیورٹی کی صورتحال اور بارڈر ...
ملک بھر میں 24 گھنٹوں میں، ایک ہزار 649 کورونا کیسز رپورٹ
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید ایک ہزار 649 کیسز سامنے، کیسز مثبت آنے کی شرح 3.66 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 45 ہزار 2 ٹیسٹ کیے گئے ...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزیر دفاع کی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے وزیر دفاع میجر جنرل طلال عبد اللہ نے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں کے درمیان پاک سعودیہ دو طرفہ تعلقات، علاقائی امور، افغان صورت حال پر بات چیت کی گئی۔ ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی وزیر دفاع نے جی ایچ کی ...
بلوچستان سیلاب،پاک فضائیہ کی امدادی کارروائیاں جاری
بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فضائیہ کی امدادی کارروائیاں ہفتہ کو بھی جاری رہیں۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کے ٹرانسپورٹ طیاروں نے 77860 پاؤنڈ سے زائد امدادی سامان سیلاب سے متاثرہ علاقوں تک پہنچایا۔ امدادی سامان میں راشن، خیمے ...
خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس صورتحال: 24 گھنٹوں میں 3 افراد ہلاک
پشاور: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے 3 افراد انتقال کرگئے۔صوبائی محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں کورونا سے اب تک جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہزار 941 ہے۔خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 41 نئے کیسز رپورٹ ...
پناہ گاہوں میں قیام پذیر افراد کو سردی سے بچانے کیلئے انتظامات کا حکم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پناہ گاہوں میں قیام پذیر افراد کو سردی کی شدت سے بچانے کے لیے مناسب انتظامات کا حکم دیا۔ وزیر اعظم نے پناہ گاہوں میں موجود افراد کو گرم کپڑے، ٹوپیاں، جرابیں وغیرہ تقسیم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ سرد موسم میں پناہ ...
حکومت نے 19-2018میں 3828 ارب روپے ٹیکس اکٹھا کیا
اسلام آباد: سینیٹ کو بتایاگیاہے کہ حکومت نے 2018-19میں 3828 ارب روپے ٹیکس اکٹھا کیا۔ وزارت خزانہ نے تحریری جواب میں بتایاکہ سال 2018،19 میں حکومت نے 3828 ارب روپے ٹیکس اکھٹا کیا،سال 2019،20 میں حکومت نے 3997 ارب روپے ٹیکس اکھٹا کیا،سال 2020،21 میں حک ...
علاقائی سلامتی کیلئے افغانستان کی مدد ناگزیر ہے، آرمی چیف
پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے جمعہ کو جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا اور آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی،ترجمان افواج پاکستان کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا،افغانست ...
پچاس ہزار ٹن کھاد کا پہلا جہاز10فروری کوپاکستان پہنچے گا
وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ 50ہزار ٹن کھاد کا پہلا جہاز10فروری کوپہنچے گا۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ ای سی سی نے چائنہ سے ڈیڑھ لاکھ ٹن کھاد درآمد کرنے کی منظوری دی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ 50ہزار ٹن کھاد کا پہلا ...
ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن مہم کے تحت نیشنل سیلز ٹیکس ریٹرن کا آغاز
ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن مہم کے تحت نیشنل سیلز ٹیکس ریٹرن کا آغاز کر دیا گیا۔ ترجمان کے مطابق ٹیکس دہندگان کو سہولیات کی فراہمی، کاروبار ی آسانی کیلئے ڈیجیٹلائزیشن مہم شروع کی گئی،ایف بی آر نے نیشنل سیلز ٹیکس ریٹرن کی تیاری کر کے ایک اور سنگ میل عبو ...