پاکستان میں کورونا وباء شروع ہونے کے بعد پہلی بار 8000 سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8,183 نئے انفیکشن کا پتہ چلا ہے، جو کہ فروری 2020 میں ملک میں وبائی امراض کے آغاز کے بعد سے روزانہ کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ اس ...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) ترمیمی بل 2021 منظور
سینیٹ نے جمعہ کو اپوزیشن بنچوں کے شدید احتجاج کے درمیان اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) ترمیمی بل 2021 کی منظوری دے دی۔ ایوان بالا میں بل کی منظوری میں ٹریژری بنچوں کو اپوزیشن کے 42 کے مقابلے میں 43 ارکان کی معمولی برتری حاصل تھی۔ بل وزیر خزانہ سین ...
راشن رعایت پروگرام کے لیے 19 ملین درخواست دہندگان رجسٹرڈ
اسلام آباد: حکومت کے احساس راشن رعایت پروگرام کے لیے انیس ملین درخواست دہندگان نے رجسٹریشن کرائی ہے۔ یہ بات وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے خاتمہ غربت و سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے جمعہ کو اسلام آباد میں احساس راشن رعایت پروگرام کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے ...
ملک بھر میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورت حال
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 25 افراد کورونا وائرس سے انتقال کرگئے جبکہ 7539 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 63,272 ٹیسٹ کیے گئے۔ کورونا کے مثبت کیسز کی شرح %11.91 فیصد رہی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دو ...
اقوام متحدہ کے نمائندہ وفد کا شمالی وزیرستان کا دورہ
اقوام متحدہ کے نمائندہ وفد نے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا جس کے دوران وہ ڈی سی شمالی وزیرستان شاہد علی خان کے آفس بھی گئے۔ وفد نے ڈی سی شمالی وزیرستان شاہد علی خان اور ڈی پی او شمالی وزیرستان عقیق حسین سے ملاقاتیں بھی کی۔ ملاقات میں شمالی وزیرستان کی ...
وفاقی کابینہ نے کرمینل لاء ترامیم کی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ نے کرمینل لاء ترامیم کی منظوری دے دی .ترمیم کے تحت ہر کریمینل کیس کا فیصلہ 9 ماہ میں کرنا لازمی ہو گا۔ فیصلے میں زائد وقت لگا تو مجسٹریٹ یا جج وجوہات بیان کریگا کہ التواء کیوں ہوا اور9 ماہ میں فیصلہ نہ کرنے پر جج چیف جسٹس کو وجہ لکھ ...
سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج نے حلف اٹھا لیا
جسٹس عائشہ ملک نے بطور سپریم کورٹ جج حلف لے لیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے جسٹس عائشہ اے ملک سے حلف لیا۔ جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی کی سفارش کی تھی، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سپریم کورٹ آف پاکستان کی جج ایک خاتون مقرر ہوئی ...
ملک کی پہلی خاتون جج، جسٹس عائشہ ملک نے حلف اٹھالیا
اسلام آباد: جسٹس عائشہ ملک نے بطور سپریم کورٹ جج حلف لے لیا، چیف جسٹس گلزار احمد نے جسٹس عائشہ اے ملک سے حلف لیا۔ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سپریم کورٹ آف پاکستان کی جج ایک خاتون مقرر ہوئی ہیں۔جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی ک ...
ملک میں مزید7ہزار 195 افرادکورونا میں مبتلا
ملک میں ایک روز میں مزید 7 ہزار 195 افراد بیمار ہو گئے، مثبت کیسز کی شرح 12.53 فیصد ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 7 ہزار 195 کورونا ک ...
کرونا کی 10 فیصد سے زیادہ شرح والے شہروں میں پابندیاں عاید کرنے کی ہدایت
محکمہ داخلہ وقبائلی امور کا پشاور میں مثبت کیسوں کی شرح 10 فیصد سے زیادہ ہونے کے فوری بعد مختلف پابندیاں عائد کرنے کے لئے کمشنر اور ڈپٹی کمشنر پشاور کو مراسلہ بھیج دیا۔ مراسلہ میں دو دن پہلے محکمہ داخلہ وقبائلی امور کی جانب سے 10 فیصد سے زیادہ شہروں ...