محمد رضوان آئی سی سی کی جانب سے ’ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر‘ قرار

انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کے وکٹ کیپر اور اوپننگ بیٹسمین محمد رضوان کو ’ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر‘ یعنی سال 2021 کا سب سے بہترین ٹی ٹوئنٹی کھلاڑی قرار دیا ہے۔ انھوں نے محمد رضوان کے شاندار کھیل کی تعریف کی اور انھیں ایک بہترین ک ...

دھند کے باعث موٹروے مختلف مقامات پر بند

موٹروے M2 , اسلام آباد سے کوٹ مومن, M1   برہان سے پشاور تک، M14 ہکلہ ڈی آئی (ہزارہ موٹروے)  برہان  سے چیچیاں انٹرچینج تک دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے  موٹروے پولیس نے عوام سے گذارش کی ہے کہ دھند میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ ...

پاکستان کے ممتاز ڈرامہ نگار ڈاکٹر ڈینس آئزک کینیڈا میں انتقال کرگئے

خیبر پختونخواہ کی ادبی دنیا کی ایک قدآور شخصیت اور اُردو کے ممتاز ڈرامہ نگار ڈاکٹر ڈینس آئزک 71 سال  کی عمر میں کیینڈا میں انتقال کرگئے۔ وہ کچھ عرصے سے ڈیمنشیا کے مرض میں مبتلا تھے اور طویل عرصے سے کینیڈا میں مقیم تھے۔ ڈاکٹر ڈینس آئزک 11 جنوری 1951 ...

‏اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 اپریل کو کرانے کا فیصلہ

‏اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے کروائے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت سے 3 ہزار 900 الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں مانگ لیں۔ ‏وزیراعظم کی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کوای وی ایم الیکشن کمیشن کو فراہم کرنے کی ہدایت۔ ‏ای وی ایم ...

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مجرمان کی حوالگی کے معاہدوں پر جلد دستخط کرنے پر اتفاق

اسلام آباد : پاکستان اور برطانیہ کے درمیان سزا یافتہ شہریوں کی واپسی اور مجرمان کی حوالگی کے معاہدوں پر جلد دستخط کرنے پر اتفاق کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ شیخ رشید سے برطانوی ہائی کمشنرڈاکٹر کرسچن ٹرنر کی ملاقات ہوئی ، جس میں پاکستان برطان ...

این سی او سی: تعلیمی اداروں کو ہفتے میں 3 دن کرنے کی تجویز

ملک بھر میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے کیسز میں اضافے کے بعد تعلیمی اداروں کو ہفتے میں 3 دن کرنے کی تجویز سامنے آگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی ) کا دوسرا اہم اجلاس ہوا جس میں تعلیمی اداروں کی صورتحال کا بھی جائزہ ل ...

این سی او سی اجلاس: نئی پابندیوں کا اطلاق

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹراجلاس کے بعدنئی پابندیوں کا اعلان کردیا۔ این سی او سی کے مطابق ‏نئی پابندیوں کا فیصلہ صوبوں کی مشاورت سے کیاگیاہے۔ کورونا، اومی کرون ‏10 فیصد سے زائد  شرح والے شہروں میں ان ڈور تقریبات پر مکمل پابندی ہوگی جبلہ سے ‏10 فیصد ...

ایبٹ آباد.گلیات سرکل بکوٹ کے بالائی پہاڑوں پر برف باری کا نیا سلسلہ شروع

ایبٹ آباد.گلیات سرکل بکوٹ کے بالائی پہاڑوں پر برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا پہلے سے بند رابطہ سڑکیں سی اینڈ ڈبیلو کی مکمل لاپرواہی منتخب ممبران اسمبلی کی خاموشی کے باعث ابھی کھلی نہ تھیں کہ برف باری پھر شروع سرکل بکوٹ اور گلیات کے عوام محصور ہوکر ...

پاکستان امن کی خاطر عالمی شراکت داروں سے تعاون کیلئے پر عزم ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان امن کی خاطر عالمی شراکت داروں سے تعاون کے لیے پرعزم ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچ ...

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 8 افراد جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 8 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 37 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ...