اسلام آباد: پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 10 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 29 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دور ...
وزیرِ اعظم عمران خان کا ایک روزہ دورہ پشاور
وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیرِ اعلی محمود خان کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں صوبے میں سیاسی صورتحال، انتظامی امور اور امن و امان کی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ ملاقات میں صوبے میں جاری عوامی فلاح و ترقیاتی منصوبوں بالخصوص ایگ ...
سینئر اداکار رشید ناز 73برس کی عمر میں انتقال کرگئے
پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار رشید ناز 73 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رشید ناز کے بیٹے حسن نعمان کا کہنا ہے کہ والد کافی عرصے سے علیل تھے اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایک ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔معروف اداکاررشی ...
وزیراعظم عمران خان کل ہری پور میں پاکستان ڈیجیٹل سٹی کا افتتاح کریں گے
وزیراعظم عمران خان کل ہری پور میں پاکستان ڈیجیٹل سٹی سپیشل ٹیکنالوجی زون کا افتتاح کریں گے ۔ پاکستان ڈیجیٹل سٹی پر 1 ارب 31 کروڑ روپے لاگت آئے گی اور یہ 86 کنال اراضی پر تعمیر کیا جائے گا ۔ پاکستان ڈیجیٹل سٹی ہری پور حکومت خیبر پختونخوا کا آئی ٹی کے ...
پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بین الاقوامی معیار کے ہسپتالوں کی لسٹ میں شامل
پشاور: خیبرپختونخوا کا واحد امراض قلب ہسپتال عالمی معیار کے مطابق ہسپتالوں کی فہرست میں شامل۔ پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی آئی ایس او 9001 سرٹیفکیشن کیلئے نامزد ہونے والا پاکستان کا پہلا سرکاری ہسپتال بن گیا ہے۔ پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں م ...
قومی سلامتی پالیسی: مادر وطن کا دفاع ناگزیر، اولین فریضہ قرار
اسلام آباد: پاکستان کی پہلی قومی سلامتی پالیسی میں ہر قیمت پر مادر وطن کا دفاع ناگزیر اور اولین فریضہ قرار دے دیا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے پہلی قومی سلامتی پالیسی کی دستاویزات پر دستخط کر دیئے۔ جس کے مطابق ہمسائے میں جارحانہ اور خطرناک نظریئے کا ...
مشترکہ مفادات کونسل نے نئی مردم شماری کرانے کی منظوری دے دی
اسلام آباد: مشترکہ مفادات کونسل نے نئی مردم شماری کرانے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا 49 واں اجلاس ہوا۔ اجلاس کے بعد جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ مشترکہ مفادات کونسل نے ساتویں مردم شماری کی منظوری دے دی ...
وزیراعظم عمران خان, آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ملاقات
وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی،جس میں پیشہ وارانہ اموراورخطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کی وزیراعظم آفس آمد ہوئی۔ اس موقع پر ...
کورونا کیسز میں اضافہ : 24 گھنٹوں میں 3 ہزار 19 کیسز رپورٹ
ملک میں کورونا پھر پھیلنے لگا۔ چار ماہ بعد ایک ہی روز میں کورونا کے 3 ہزار سے زائد کیسزسامنے آگئے، 5 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 992 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ...
کوئٹہ: حکومت-ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن مذاکرات کامیاب
کوئٹہ میں حکومت اور ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے درمیان مزاکرات کامیاب جس کے بعد ینگ ڈاکٹرز نےایمرجنسی سروسز بحال کردی تاہم ینگ ڈاکٹرز کا سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز کا بائیکاٹ بدستور جاری ہے۔ گزشتہ روز اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر ...