Helmet usage awareness and distribution of free helmets in Peshawar

پشاور میں ہیلمٹ استعمال کی آگاہی اور مفت ہیلمٹ کی تقسیم

سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی جانب سے موٹر سائیکل سواروں میں ہیلمٹ اور ہیلمٹ کے استعمال سے متعلق آگاہی پمفلٹس تقسیم چیف ٹریفک آفیسر ہارون رشید خان اور دیگر افسران نے ہیلمٹ تقسیم کئے شہریوں میں مفت ہیلمٹ تقسیم کئے گئے جبکہ ان کو ہیلمٹ کے استعمال سے متعلق ...

چترال کرکٹ چیمپئن شپ

چترال کرکٹ چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی

فائنل میں چترال ہنٹرنے اپر چترال تائٹنز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو وکٹوں سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے چترال کرکٹ چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی فائنل میں چترال ہنٹرنے اپ ...

فرسٹ کلاس کرکٹر حماد الحسن ایم سی پشاورکے برانڈ ایمبسیڈر مقرر

فرسٹ کلاس کرکٹر حماد الحسن موٹر وے سٹی پشاورکے برانڈ ایمبسیڈر مقررہوگئے۔ اس سلسلے میں پشاور کے مقامی ہوٹل میں تقریب کا انعقاد کیاگیا جس میں ایم سی پشاور کے چیف ایگزیکٹوعماد الدین اور کرکٹر حماد الحسن نے ایم او یو پر دستخط کئے۔ اس موقع پر پشاور ڈسٹرکٹ ...

Peshawar: Organized "Youth Leadership Program" organized by CGPA

پشاور: سی جی پی اے کے زیر اہتمام “یوتھ لیڈرشپ پروگرام” کا انعقاد

صوبے بھر سے منتخب نوجوانوں کیلئےایک غیر سرکاری تنظیم سینٹر فار گورننس اینڈ پبلک اکاونٹیبلٹی (سی جی پی اے) کے زیر اہتمام "یوتھ لیڈرشپ پروگرام" میں رائٹ ٹو پبلک سروسز (RTS) کمیشن کی نمائندگی کی۔ کمشنر آر ٹی ایس جج محمد عاصم امام نے نوٹیفائیڈ پبلک سروسز ...

Acting Chief Justice of Peshawar High Court Atiq Shah took oath of office

جسٹس عتیق شاہ پشاور ہائیکورٹ کے قائمقام چیف جسٹس تعینات

جسٹس عتیق شاہ پشاور ہائیکورٹ کے قائمقام چیف جسٹس تعینات کر دیئے گئے۔ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جسٹس ایس ایم عتیق شاہ سے بطور قائمقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ انکے عہدہ کا حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں وزیراعلٰی خیب ...

ملاکنڈ: موسم بہارکی شجرکاری مہم کا آغاز

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن عابد وزیر نے ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ریجن شیر اکبر کے ہمراہ کمشنر آفس سیدو شریف کے سبزہ زار میں دیودار کا پودا لگا کر موسم بہار شجر کاری مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ اس دوران چیف کنزرویٹر آف فارسٹ ملاکنڈ اصغر خان، ڈویژنل فارسٹ آف ...

A cash prize was awarded to Afridi for winning the provincial government tennis championship

صوبائی حکومت کا ٹینس چیمپئن شپ جیتنے پرشایان آفریدی کو نقد انعام سے نوازا  

آئی ٹی ایف ایشیا 14 اور انڈر ڈویلپمنٹ چیمپئن شپ جیتنے والے ٹینس کے قومی کھلاڑی خیبر پختونخوا کے شایان آفریدی کو صوبائی حکومت نے دو لاکھ روپے انعام سے نوازا۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر فنانس شاہ فیصل نے ڈائریکٹوریٹ سپورٹس کی جانب سے انہیں چیک حوالے کیا۔ یاد رہے ...

Peshawar University's Business Incubation Center launches its first "Startup Cohort".

پشاور یونیورسٹی کے بزنس انکیوبیشن سنٹر کا پہلا “سٹارٹ اپ کوہورٹ” لانچ

پشاور یونیورسٹی کے بزنس انکیوبیشن سینٹر (BIC) نے ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کرتے ہوئے اپنے پہلے سٹارٹ اپ کوہورٹ کا آغاز کر دیا اس سلسلے میں منعقدہ تقریب میں معزز مہمانوں، صنعت کے رہنماؤں، اور ابھرتے ہوئے کاروباری افراد نے شرکت کی، جس سے خطے میں جدت ...

Awareness of traffic rules to the citizens of the volunteer force of the traffic police

ٹریفک پولیس کے رضا کار فورس کی شہریوں کو ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی

سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے رضا کار فورس کے ممبران نے شہریوں کو ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی دی۔ سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی ایجوکیشن ٹیم اور دیگر ٹریفک حکام بھی موجود تھے ۔ اس سلسلے میں سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے رضا کار فورس کے ممبران نے شہریوں کو ٹریفک قوا ...

پیراپلیجک سنٹر پشاور کے زیراہتمام کلب فٹ بچوں کے علاج پر کامیاب تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

پیر اپلیجک سینٹر پشاور کے زیراہتمام دو روزہ اے سی ٹی بیسک کلب فٹ ٹریٹمنٹ پرووائیڈر ورکشاپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ مجموعی طور پر 8 طبی ماہرین کو جامع تربیت دی گئی جن میں 5 نئے ڈاکٹروں اور فزیو تھرآپسٹس کا تعلق ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال ہری پور اور 3 ک ...