پشاور بورڈ ، خیبر پختونخوا بورڈ کمیٹی آف چیئرمین (KPBCC) اور ایسوسی ایشن فار اکیڈمک کوالٹی (AFAQ) کے اشتراک سے " عملی امتحانات کے نظام میں اصلاحات" کے عنوان سے تین روزہ تربیتی پروگرام کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگیا۔ اس پروگرام میں صوبے بھر سے ماہرین تعلی ...
وزیر تعلیم خیبر پختونخوا سے برٹش کونسل پاکستان کے کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات
وزیرتعلیم فیصل خان ترکئی نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں تعلیمی ایمرجنسی کے پیش نظر صوبے کا 21 فیصد بجٹ تعلیم کے لئے مختص کیا گیا ہے گرلز ایجوکیشن کے تحت نئے بننے والے سکولوں میں 70 فیصد خواتین کیلئے مختص ہیں۔ ہمارا گرلز کریڈٹ کالج مردان صوبے کا بہترین ت ...
کمشنر پشاور ڈویژن کی زیر صدارت نشے کے عادی افراد کے علاج کے حوالے سے اجلاس
کمشنر پشاور ڈویژن ریاض محسود کی زیر صدارت خیبر پختونخوا کی جیلوں میں قید نشے کے عادی افراد کے علاج کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں کیا گیا ۔اجلاس آئی جی جیل خانہ جات عثمان محسود کی درخواست پر منعقد کیا گیا جس میں آئی جی جیل خانہ جات عثمان محسود سمیت صوب ...
کوہاٹ: خیبرپختونخوا گیمز 2025 انٹر ڈسٹرکٹ بوائز ٹرائلز کا انعقاد
کو ہا ٹ خیبر پختونخوا انٹر ڈسٹرکٹ سپورٹس ٹرائلز کی افتتاحی تقریب کا شاندار انداز میں افتتاح کیا گیا ۔ اس پروقار تقریب میں کمانڈر کوہاٹ ٹاسک فورس بریگیڈیئر خرم مقامی کمانڈنگ آفیسر، ریجنل سپورٹس آفیسر کوہاٹ ڈویژن سمیت ضلع کوہاٹ کی معزز شخصیات نے شرکت ک ...
خیبرپختونخوا حکومت کا بی آر ٹی منصوبے کو مزید توسیع دینے کا فیصلہ
وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ بی آر ٹی سروس کو شاہ عالم سٹاف چارسدہ روڈ پشاور سے ناگمان سٹاف تک توسیع یقینی بنائی جائے گی جبکہ بی آر ٹی سروس کو ورسک و خیبر روڈ تک پھیلایا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بی آر ...
بالاکوٹ میں برفباری کا سلسلہ گزشتہ روز وقفہ وقفہ سے جاری
بالاکوٹ و گردونواح میں بارش جبکہ کاغان ویلی سمیت بالائی پہاڑوں پر ایک بار پھر سے برفباری کا سلسلہ گزشتہ روز وقفہ وقفہ سے جاری رہا بالائی علاقوں میں درجہ حرارت نقظہ انجماد سے گرگیا شوگران روڈ برفباری کے باعث عارضی طور پر بند ہوگئ ڈائریکٹر جنرل کاغان ڈ ...
ایبٹ آباد: ریسکیو ٹریننگ ونگ کا پولیس جوانوں کیلئے فائر فائٹنگ ٹریننگ کا انعقاد
ایبٹ آباد ریسکیو ٹریننگ ونگ کی ایبٹ آباد پولیس کے جوانوں کے لیئے میڈیکل اور فائر فائٹنگ کی ٹریننگ دی گئی۔ ایبٹ آباد ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر ایاز خان اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عارف خٹک صاحب کی۔ صوصی ہدایات پر ٹریننگ ونگ انچارج ملک کامران کی ن ...
پشاور: آج سے عیدالفطر تک صفائی مہم کاآغاز
سیکرٹری بلدیات خیبر پختونخوا ڈاکٹرامبر علی خان نے 11 فروری 2025سے عیدالفطر تک پورے صوبے خیبر پختونخوا میںصفائی مہم کا اعلان کر دیا۔ تمام ٹی ایم اوز، ڈائریکٹر یوڈا، ڈبلیوزایس ایس پی کے چیف ایگزیکٹوز، ڈی جی پی ڈی اے، تمام اے ڈیز، ضلعی انتظامیہ اور دی ...
پیراپلیجک سنٹر پشاور میں سپورٹس ویک کا آغاز
پیراپلیجک سنٹر پشاور میں سپورٹس ویک کا آغاز چیف ایگزیکٹیو ڈاکٹر الیاس سید نے فیتہ کاٹ کر رنگارنگ تقریبات کا افتتاح کیا پیراپلیجک سنٹر پشاور میں سپورٹس ویک کا آغاز رنگا رنگ تقریبات اور کھیلوں کے مقابلوں کے انعقاد ساتھ ہوگیا۔ سنٹر کے چیف ایگزیکٹو ڈاک ...
خیبر پختونخوا حکومت کا بڑےگیمزشروع کرنے کا اعلان
خیبر پختونخوا تیار ہو جاؤ! خیبر پختونخواکے بڑے گیمز 20 فروری سے شروع ہو رہے ہیں۔ ان کھیلوں میں 17 مردوں اور 12 خواتین کے مقابلوں میں 2500 کھلاڑی وبے کے ساتوں ریجنز سے شرکت کریں گے اور 23 فروری تک اپنی شاندار صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔ وزیر اعلیٰ ...









