این ڈی ایم اے پاکستان نے اقوام متحدہ کے اداروں کے تعاون سے ضلع کرم کے لیے امدادی سامان روانہ کیا ہے۔ یہ امدادی سامان 11 ٹرکوں پر مشتمل ایک قافلے کے ذریعے روانہ کیا گیا، جو اقوام متحدہ کی ایجنسیوں بشمول یونیسیف، یو این ایچ سی آر اور آئی او ایم کی طرف ...
ای ایس ایس آئی کی ڈیجیٹائزیشن کا باضابطہ افتتاح
صوبائی وزیر محنت فضل شگورخان نے ای ایس ایس آئی کی ڈیجیٹائزیشن کا باضابطہ افتتاح کردیا۔ صوبائی وزیر محنت کو ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹیٹیوشن افتتاح کے بعد ڈیجیٹائزیشن پر تفصیلی بریفنگ دی۔ صوبائی وزیر نے ای ایس ایس آئی ہسپتال پشاور میں ڈیجیٹائزیشن عمل ...
کرم: ٹل سے اشیائے خورونوش لیکر 120 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ کرم پہنچ گیا
ہنگو کی تحصیل ٹل سے اشیائے خورونوش لیکر 120 چھوٹی گاڑیوں کا قافلہ ضلع کرم پہنچ گیا۔ ضلعی انتظامیہ کیمطابق مال بردار گاڑیوں میں اشیائے خورونوش، پھل، سبزیاں، ادویات اور دیگر سامان موجود ہے۔ ضلعی انتظامیہ کرم کا کہنا ہے کہ عوام کی ضروریات کو پورا کرنے ...
خیبرپختونخوا: سرکاری سکولوں میں کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ کا انعقاد
خیبرپختونخوا حکومت کی زیرِ نگرانی پہلی بار سرکاری سکولوں کے طلبہ و طالبات کے لیے تین مراحل پر مشتمل کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ اس ٹیسٹ میں 13,000 طلبہ (لڑکے اور لڑکیاں) نے 500 اسکالرشپس کے لئے حصہ لیا۔ 11 سے 13 سال کے بچوں کا کمپیوٹر ...
ٹوورڈی پشاور سائکل ریس کا باضابطہ آغاز
ٹوورڈی پشاور سائکل ریس کا باضابطہ آغاز اٹک پل خیر آباد نوشہرہ سے ہوگیا۔ ریس کا افتتاح رکن صوبائی اسمبلی محمد ادریس خٹک نے کیا جنھوں نے جھنڈا لہرا کر سائکلسٹس کو رخصت کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ، ڈائریکٹر آپریشن محکمہ سپورٹس نعمت اللہ مر ...
70 گاڑیوں پر مشتمل امدادی سامان کا چوتھا قافلہ پارا چنار کیلئے روانہ
70 گاڑیوں پے مشتمل سامان رسد کا چوتھا قافلہ آج پاڑا چنار کے لئے روانہ ھو گا۔ کرم میں مختلف واقعات کے دوران نقصان اٹھانے والے پرامن افراد اور خاندانوں میں معاوضے کی تقسیم کا سلسلہ بھی آج سے شروع کیا جائے گا۔ قافلے میں آٹا، چینی، پھل، سبزیاں اور ادویات ...
اباسین یونیورسٹی میں رضاکارانہ خون کے عطیہ کیمپ کا انعقاد
پشاورریجنل بلڈ سنٹر (RBC) پشاور نے دی بلڈ ہیروز (TBH) کے تعاون سے اباسین یونیورسٹی پشاور میں رضاکارانہ خون کے عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا۔ یہ اقدام پروفیسر ڈاکٹرعثمان کیاجازت سے ممکن ہوا۔ تقریب میں فعال شرکت کا مشاہدہ کیا گیا۔ جس میں 40 رضاکارانہ عطیہ ...
دو روزا ایگریکلچرل ایکسپو اختتام پزیر
عالمی امدادی ادارے یو ایس ایڈ کی جانب سے پشاور میں دو روزہ ایگریکلچرایکسپو کا انعقاد کیا گیا، جس میں صوبہ خیبر پختونخوا سے فارمرز اور زمینداروں نے شرکت کی۔ ایکسپو کے دوران اعلیٰ کوالٹی سیڈز، فارمنگ ٹیکنالوجی اور جدید طریقوں سے زرعی طریقہ کار سکھائے گ ...
جامعہ پشاور اور ڈائریکٹوریٹ آف سوشل ویلفیئر کے درمیان تین سالہ معاہدہ طے
جامعہ پشاور اور ڈائریکٹوریٹ آف سوشل ویلفیئر اسپیشل ایجوکیشن و ویمن ایمپائرومنٹ کے درمیان تین سالہ معاہدہ طے پاگیا ہے معاہدہ پر دستخط کی تقریب جامعہ پشاور کے کمیٹی روم میں منعقد کی گئی جس میں صوبائی وزیر برائے سماجی بہبود، خصوصی تعلیم و ویمن ایمپائروم ...
جامعہ پشاور اور اطالوی یونیورسٹی کے درمیان تحقیقی معاہدہ طے
جامعہ پشاور اور اطالوی یونیورسٹی آف کیسٹرونومک سائنسز ،پولنزو کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر جامعہ پشاور کی جانب سے دستخط کے بعد معاہدہ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ۔ معاہدہ سے دو طرفہ تحقیق میں شعبہ نباتات و روایتی کھانوں میں تحقیقی پیشرفت ممکن ہوسکے گی ...









