Fear of floods and landslides, decision to close schools in Swat for a week

سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ،سوات میں سکول ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ، سوات اور مالاکنڈ میں کل سے اسکول ایک ہفتے کیلئے بند رہیں گے۔ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات اور مالاکنڈ میں سرکاری اور نجی اسکول ایک ہفتے کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انتظامیہ نے سوات اور مالاکنڈ میں سرکاری اور نجی ...

Mardan: Emergency meeting regarding flood affected people and areas

مردان: سیلاب سے متاثرہ افراد اور علاقوں کے حوالے سے ہنگامی اجلاس

بونیر، سوات اور باجوڑ کے سیلاب سے متاثرہ افراد اور علاقوں کے حوالے سے ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت جناب اقبال حسین خٹک، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف اینڈ ایچ آر) مردان اور جناب شعیب خان، ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ مردان نے کی۔ اجلا ...

1128764_101623_updates

نوشہرہ: دریائے کابل میں پانی کی سطح میں کمی

نوشہرہ کے علاقے رسالپور رشکئی میں کلپانی سے گزرنے والا سیلابی ریلا مقامی آبادی کے لیے خطرے کا باعث بنا تاہم حفاظتی پشتوں کے باعث کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا ...

536017538_738476128800152_1482584854509479624_n

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں تیز

خیبرپختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع شانگلہ اور بونیر میں پاکستان آرمی کے انجینئرز کور کی امدادی سرگرمیاں بدستور جاری ہیں۔ فوجی جوان اور بھاری مشینری مسلسل متاثرہ علاقوں میں عوام کی سہولت اور آمدورفت کی بحالی کے لیے کام کر رہے ہیں۔ مقامی ذرائع کے ...

Swabi: Water flooding in various areas due to recent rains

صوابی: حالیہ بارشوں کے باعث مختلف علاقوں میں پانی کی طغیانی

صوابی: حالیہ بارشوں کے باعث مختلف علاقوں میں پانی کی طغیانی کے نتیجے میں ریسکیو 1122 صوابی کے اہلکار فوری طور پر متحرک ہوگئے۔ ریسکیو ٹیموں نے متاثرہ علاقوں میں پہنچ کر بروقت کارروائیاں کرتے ہوئے درجنوں متاثرہ افراد کو بحفاظت محفوظ مقامات پر منتقل کیا ...

Peshawar: In view of the recent rains, relief operations are underway

پشاور: حالیہ بارشوں کے پیش نظر امدادی کارروائیاں جاری

پشاور: حالیہ بارشوں کے پیش نظر ریسکیو 1122 پشاور کی ٹیمیں نشتر آباد، گلبہار، کوہاٹ روڈ، یونیورسٹی روڈ، پریس کلب روڈ اور حیات آباد سمیت مختلف مقامات پر تعینات کر دی گئی ہیں۔ اس وقت 70 سے زائد اہلکار امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں، جن کے ساتھ، 8 ایمبولی ...

Heavy rains started in Abbottabad Gulyat with strong winds

ایبٹ آباد گلیات میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا سلسلہ شروع

ایبٹ آباد گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا عملہ کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔ ایبٹ آباد توحید آباد، چھانگا گلی، ایوبیہ سمیت متعدد روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ، ایبٹ آباد ٹیکنیکل سٹاف تمام سڑکیں بحال کرنے میں مصروف عمل ہے۔ ایبٹ آباد گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ہیوئی مشنری ...

The series of payment of compensation to the flood victims under the special package has started

سیلاب متاثرین کو خصوصی پیکج کے تحت معاوضوں کی ادائیگی کا سلسلہ شروع

سیلاب متاثرین کو خصوصی پیکج کے تحت معاوضوں کی ادائیگی کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر معاوضہ کا پیکج ڈبل کردیا گیا ہے۔خصوصی پیکج کے تحت جاں بحق افراد کے معاوضے کا پیکج 10 لاکھ سے بڑھا کر 20 لاکھ روپے کر دیا گیا ہے۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا ک ...

Relief camps set up in flood affected areas of Bitgram

بٹگرام کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریلیف کیمپ قائم

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی ہدایات اور صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر بٹگرام اشتیاق احمد کی جانب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں۔ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شیردل، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حبیب اللہ اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیس ...

KP Floods

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 200 سے زائد ہلاکتیں

 خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں اور فلیش فلڈز نے تباہی مچا دی، صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد 200 سے تجاوز کر گئی ہے۔ سب سے زیادہ متاثرہ اضلاع بونیر، باجوڑ اور بٹگرام ہیں جہاں ریسکیو آپر ...