PCB Inter-District Peshawar Region Cricket Tournament started in Nowshera

پی سی بی انٹرڈسٹرکٹ پشاورریجن کرکٹ ٹورنامنٹ کا نوشہرہ میں آغاز

پی سی بی انٹرڈسٹرکٹ پشاورریجن انٹرکالجزکرکٹ ٹورنامنٹ ضلع نوشہرہ کی تحصیل کرکٹ گروانڈ پرآغاز ہوگیا. ریجنل سپورٹس آفیسر کے زیرنگرانی ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے تعاون سے منعقدہ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں گورنمنٹ کالج نوشہرہ نے آئی سی ایم ...

Inter College Games, Government College Peshawar won the trophy

انٹر کالجز گیمز، گورنمنٹ کالج پشاور نے ٹرافی اپنے نام کرلی

پشاور یونیورسٹی کے زیراہتمام منعقدہ انٹر کالجز گیمز کی ٹرافی گورنمنٹ کالج پشاور نے اپنے نام کرلی ، گورنمنٹ کالج پشاور نے 8 میں سے 5 گیمز میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ پشاور یونیورسٹی کے سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیراہتمام منعقدہ تقر ...

FBR: All mobile phones will be confiscated except one mobile phone of foreign nationals

ایف بی آر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں پر نئی شرط عائد کردی

بیرون ملک سے آنیوالوں کے ایک موبائل فون کے سوا تمام موبائل فون ضبط ہونگے۔ ایف بی آرنے بیگیج اسکیم میں ترمیم سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بیگیج اسکیم میں ڈرافٹ ترمیم کے تحت 1200 ڈالر سے زائد مالیت کی اشیاء کمرشل تجارت تصور ہ ...

Takhtbhai: Organizing awareness walk to prevent corruption

تخت بھائی: کرپشن روک تھام کیلئےآ گاہی واک کا انعقاد 

جس کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی جنید خالد ، ڈی ایس پی شکیل خان ، ایس ایچ او مراد خان ، مرکزی انجمن تاجران تحصیل تخت بھائی کے صدر حاجی معزاللہ ، جنرل سیکرٹری حاجی شیر قیوم مست خیل ، مینا بازار کے صدر حاجی آفتاب مہمند ، سینئر نائب صدر حسنین مہمند،نا ...

Public Day officially started in Governor House Peshawar

گورنر ہاؤس پشاور میں “پبلک ڈے”کا باقاعدہ آغاز

گورنر ہاؤس پشاور میں پبلک ڈے کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔  پبلک ڈے کے پہلے روز گورنر ہاؤس پشاور میں شہریوں کی آمد کا سلسلہ جاری گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی شہریوں کے مسائل و شکایات سننے کیلئے موجود ہیں پشاورسمیت صوبہ بھر سے شہریوں کی بڑی تعداد گ ...

The series of "Open Office" continues in DPO office Swat

ڈی پی اوآفس سوات میں ’’اوپن آفس’’ کا سلسلہ بدستور جاری

 ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات ناصر محمود اپنے دفتر میں منعقد "اوپن آفس" میں سائلین کے مسائل سن رہے ہیں۔ جس میں انہوں سائلین کے مسائل سن کر متعلقہ افسران کو فوری حل کرنے کے احکامات جاری کئیں۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات نے اپنے پیغام میں کہا کہ ...

Mohammand Jarga

مہمند: ونگ کمانڈرو اورگلونو گاؤں کے مشران کے مابین جرگہ

مہمند کی تحصیل صافی میں مقامی ونگ کمانڈر اور گلونو گاؤں کے ملک و مشران کے مابین جرگہ ہوا۔ جرگے میں علاقے میں امن واستحکام کو برقرار رکھنے کیلئے باہمی تعاون کے فروغ اور شر پسند عناصر کی سہولتکاری سے نمٹنے کیلئے خصوصی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔  ج ...

First snowfall of winter in Abbottabad Ayubiyah Gulyat

ایبٹ آباد ایوبیہ گلیات میں موسم سرما کی پہلی برف باری کا اغاز

ایبٹ آباد ایوبیہ گلیات میں موسم سرما کی پہلی برف باری کا اغاز ہو گیا برف کے ساتھ ہی سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا گلیات میں موسم نے انگڑائ لی اور اچانک ہی صبع سے برف باری کا اغاز ہو گیا اس کے ساتھ ہی روڈ پر پھسلن ہو گئی اور ٹریفک کی روانی میں خلل پیدا ...

Organizing a free medical camp for the displaced victims due to Karam riots

کرم: فسادات کے باعث نقل مکانی کرنے والے متاثرین کیلئے کیمپ قائم

ہنگو (رپورٹ) کرم فسادات کے باعث نقل مکانی کرنے والے متاثرین کے لئے پاک آرمی ٹل سکاؤٹس اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد سینئر ڈاکٹروں پر مشتمل ڈاکٹروں نے سینکڑوں مریضوں کا معائنہ کرکے فری ادویات دی گئیں کمانڈنٹ ٹل سکاؤٹس کرنل عال ...

Success of Zalmi Women League, Bannu, Mardan and Peshawar Region

زلمی ویمن لیگ بنوں، مردان اور پشاور ریجن کی کامیابی

زلمی ویمن لیگ میں متعددمیچزکافیصلہ،بنوں،مردان اور پشاور نے اپنے اپنے میچز جیت لئے ،پشاور زلمی،زلمی فانڈیشن اور ہائیر ایجوکیشن خیبرپختونخوا کے باہمی اشتراک سے حیات آباد کرکٹ سٹیڈیم پشاور میں منعقدہ ویمن لیگ میں گزشتہ روز تین میچز کھیلے گئے جس میں بنوں ...