Success of Zalmi Women League, Bannu, Mardan and Peshawar Region

زلمی ویمن لیگ بنوں، مردان اور پشاور ریجن کی کامیابی

زلمی ویمن لیگ میں متعددمیچزکافیصلہ،بنوں،مردان اور پشاور نے اپنے اپنے میچز جیت لئے ،پشاور زلمی،زلمی فانڈیشن اور ہائیر ایجوکیشن خیبرپختونخوا کے باہمی اشتراک سے حیات آباد کرکٹ سٹیڈیم پشاور میں منعقدہ ویمن لیگ میں گزشتہ روز تین میچز کھیلے گئے جس میں بنوں ...

South Waziristan: Jirga led by Barcade Commander to establish law and order

جنوبی وزیرستان : امن و امان کے قیام کیلئے برگیڈ کمانڈر کی زیر قیادت جرگہ

جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں مقامی برگیڈ کمانڈر کی زیر قیادت عمائدین علاقہ پر مشتمل جرگہ ہوا ۔جرگے میں علاقے میں امن و امان کے قیام کیلئے باہمی تعاون کے فروغ، سیکیورٹی انتظامات کو مزید بہتر بنانے اور خوارج کے خاتمے  کیلئے موثر تجاویز پر اتفا ...

Conducting seminar and walk regarding Anti-Corruption Week in Mansehra

مانسہرہ ’’اینٹی کرپشن ویک‘‘ کے حوالے سے سیمینار اور واک کا انعقاد

ضلعی انتظامیہ مانسہرہ کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ یوتھ آفس، ٹی ایم اے مانسہرہ، اور لوکل گورنمنٹ کے اشتراک سے اینٹی کرپشن ویک کے موقع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔سیمینار کے مہمان خصوصی ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ، قمر ضیاء تھے۔ دونوں معزز شخصیات نے اپنے ...

Conducting seminars and walks on the occasion of Anti-Corruption Day in Bitgram

بٹگرام میں ‘‘اینٹی کرپشن ڈے‘‘ کے موقع پر سیمینار اور واک کا انعقاد

بٹگرام صوبائی حکومت کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر بٹگرام آصف علی خان، کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بٹگرام گوہرعلی خان، کی زیر قیادت ضلع بٹگرام میں اینٹی کرپشن ڈے کے موقع پر "ہمارا ایمان، کرپشن فری پاکستان" کے عنوان سے سیمینار اور واک کا انعقاد کیا گیا ...

Conducting Pals Kohistan awareness campaign in relation to anti-corruption

انسداد بدعنوانی کے سلسلے میں پالس کوہستان آگاہی مہم کا انعقاد

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے عوامی ایجنڈے اور ڈپٹی کمشنر کولئی پالس کوہستان اشتیاق احمد کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر پالس شکیل اکبر کی زیر نگرانی انسداد بدعنوانی کے حوالے سے واک کا انعقاد کیا گیا۔ اس واک میں مختلف محکموں کے سربراہان اور عو ...

Khyber Pakhtunkhwa Junior Squash Championship begins in Peshawar

خیبر پختونخوا جونیئر سکواش چیمپئن شپ پشاور میں شروع

خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کے پی جونیئر بوائز انڈر 9، 13، 15، اور گرلز انڈر 13 سکواش چیمپئن شپ گزشتہ روز قیوم سٹیڈیم پشاور میں قمر زمان سکواش کمپلیکس میں شروع ہو گئی ‘پانچ روزہ ایونٹ میںپورے کے پی سے 128 سے زیادہ باصلاحیت کھلاڑی شرک ...

National Handball Championship 'Trials in Peshawar' 17 member team selection

قومی ہینڈ بال چیمپئن شپ ‘پشاور میں ٹرائلز ‘17 رکنی ٹیم کا انتخاب

32 ویں نیشنل ہینڈ بال چیمپئن شپ کے لئے خیبر پختونخوا کی ہینڈ بال ٹیم کے انتخاب کے لئے ٹرائلز پشاور یونیورسٹی ہاسٹل ٹو گرا?نڈ میں منعقد ہوا جس کی نگرانی صوبائی ہینڈ بال ایسوسی ایشن کے صدر و ڈائریکٹر سپورٹس پشاور یونیورسٹی بحرکرم نے کی‘ قومی چیمپئن شپ ...

The winning players of the T20 World Cup received a warm welcome on their arrival

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی فاتح کھلاڑیو ں کاپشاورپہنچنے پرپرتباک استقبال

پاکستان میں منعقد ہونے والے چوتھے بلائنڈٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی فاتح صوبہ پختونخواکے کھلاریو ں کاپشاورپہنچنے پرپرتباک استقبال۔کھلاڑیوں پرگل پاشی کی گئی اورا ن کوہارپہناکر ڈھول کی تاپ پرگورنمنٹ سکول آف دی بلائنڈ پشاورلایاگیا جہاں سکو ل کے بچوں ،اساتزہ اور ...

Conducting a two-day training workshop in Swat to deal with climate change

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئےسوات میں دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

سوات کے علاقے سیدو شریف میں دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ہوا جس میں مسلم، عیسائی، سکھ اور ہندو کمیونٹیز کے مذہبی رہنماؤں نے موسمیاتی تبدیلی کے اہم مسئلے پر بات چیت کی۔ یہ ایونٹ امریکی قونصلیٹ پشاور کے تعاون اور سینٹر فار سوشل ایجوکیشن اینڈ ڈیولپمن ...