SWAT: Operation against professional assailants

سوات: پیشہ ورانہ گداگروں کے خلاف آپریشن

ڈپٹی کمشنر سوات شہزاد محبوب کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بریکوٹ سید محمد ثاقب نے پولیس کے اہلکاران کے ہمراہ بریکوٹ بائی پاس میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف آپریشن کیا۔آپریشن کے دوران 02 پیشہ ور گداگروں کو گرفتار کر کے پولیس اسٹیشن بریکوٹ منتقل کر دیا گ ...

Non-filers will not be able to open bank accounts, tax law amendment bill presented in the assembly

نان فائلر بینک اکاؤنٹ نہیں کھول سکیں گے، اسمبلی میں ٹیکس لاء ترمیمی بل پیش

حکومت نے ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کے لیے ٹیکس قوانین ترمیمی بل2024 قومی اسمبلی میں پیش کردیا، جس کے مطابق نان فائلر بینک اکاؤنٹ نہیں کھول سکیں گے اور مقرر کردہ حد سے زیادہ پیسے بھی اکاؤنٹ سے نہیں نکال سکیں گے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد ا ...

11 Terrorist killed in 3 different operations by security forces in Khyber Pakhtunkhwa

سیکیورٹی فورسز کی3 کارروائیوں میں11 خوارج ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق خوارج کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز 17 اور 18 دسمبر کو کیے گئے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں خفیہ اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیاجس کے دوران سکیورٹی فورسز نے خوارج ک ...

Christmas gifts distributed among Christian employees of Mardan Police

مردان پو لیس کا مسیحی ملازمین میں کرسمس تحائف تقسیم

مردان ضلعی پولیس سربراہ ظہور بابر آفریدی نے کرسمس کے موقع پر مردان پولیس کی مسیحی کمیونٹی کے اہلکاروں میں خصوصی تحائف اور مالی امداد تقسیم کی۔ یہ امداد کرسمس کی خریداری اور خوشیوں کے موقع پر اہلکاروں کی معاونت کے لیے فراہم کی گئی۔ ڈی پی او ظہور بابر ...

Inauguration of Mobile Food Testing Laboratories in Khyber Pakhtunkhwa

خیبر پختونخوا میں موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹریز کا افتتاح

وزیر اعلیٰ ہاؤس میں موبائل فوڈ لیبارٹریز کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی وزیر اعلیٰ علی امین خان گنڈا پور تھے۔ یہ موبائل ٹیسٹنگ لیبارٹریز صوبے کے گنجان آباد اضلاع میں آشیائے خوردونوش کی مفت ٹیسٹنگ کی خدمات فراہم کریں گی۔ ڈویژن کی ...

The start of ODI series between Pakistan and South Africa

پاکستان ساوتھ آفریقہ کے مابین ون ڈے سیریز کا آغاز

پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے میچ آج پارل میں کھیلا جارہا ہے، جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جنوبی آفریقہ کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے قومی اسکواڈ میں صائم ایوب، عبد ...

Federal Cabinet meeting chaired by Prime Minister Muhammad Shahbaz Sharif

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی وزارت صحت اور وفاقی وزارت داخلہ کو پاڑا چنار میں دواؤں کی قلت کے حوالے سے فوری اقدامات اٹھانے اور اس سلسلے میں خی ...

A Christmas gift for Christian worship

کرسمس کے موقع پر مسیح برادری کیلئے خوشخبری

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے مسیحی برادری کے سرکاری ملازمین کوماہ دسمبر کی ایڈوانس تنخواہیں پنشن و الاونس دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کے مطابق اس سلسلے میں محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے تمام سرکاری محکموں کو اعلامیہ جار ...

4398 pilgrims reached the Holy Hijaz through Hajj Operation PI

حج درخواستوں کی وصولی بند کرنے کا اعلان

منگل 17 دسمبر کو بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی کا آخری دن ہوگا۔ وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی وصولی بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ منگل 17 دسمبر کو بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی کا آخری دن ہو گا۔ وزارت سے جاری بیان کے مطابق17 دسمبر تک موصول تم ...

ٹورنامنٹ فائنل میچ

کے پی کرکٹ چیمپئن شپ، خیبر گرین نے جیت لی

شمالی وزیرستان کے صدر مقام میرانشاہ میں 4 دسمبر سے جاری خیبر پختونخواہ ٹی-20 ٹورنامنٹ فائنل میچ اج باجوڑ گلونہ اور خیبر گرین کے مابین کھیلا گیا جو سخت مقابلہ کرتے ہوئے خیبر گرین دو رنز سے فائنل میچ جیت لیا۔ پاک آرمی کی جانب سے منعقدہ خیبرپختونخواہ ٹی ...