پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم جاری ہے، حکومت نے مہم کے دوران بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ رواں سال صوبے میں پولیو کے 18 کیسز سامنے آئے ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان سے 9، ٹانک سے ...
نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، سٹیٹ بینک نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کردی
مرکزی بینک کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کمیٹی کے اجلاس کے بعد کیا گیا۔ سٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کمیٹی کے اجلاس کے بعد کیا گیا، اس سلسلے میں سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانی ...
جامعہ پشاور میں موسم بہار سے قبل گل داؤدی کی نمائش
جامعہ پشاور میں ہر سال کی طرح امسال بھی گل داؤدی اور پھولوں کی نمائش نے منفرد اور انوکھے انداز سے انتظامی بلاک میں میلہ کی کیفیت پیدا کردی جس سے چار دہائیوں کے بعد جامعہ پشاور کے انتظامی بلاک کو چار چاند لگا دیئے۔ نمائش کا افتتاح صوبائی وزیر برائے اع ...
خیبر پختونخوا میں موسم سرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری
خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے تعلیمی سال 2024-2025 کے لیے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ گرمیوں کے زون / میدانی علاقے: موسم سرما کی تعطیلات 22 دسمبر 2024 سے 31 دسمبر 2024 تک ہوں گی۔ ...
شہید کانسٹیبل اشتیاق احمد سرکاری اعزاز کیساتھ سپردخاک
صوابی۔ شہید پولیس کانسٹیبل اشتیاق احمد کی نماز جنازہ آج بوقت 2:00 بجے دوپہر اپنی آبائی گاوں پرمولی میں ادا کی گئی۔ شہید کانسٹیبل اشتیاق احمد کو پورے اعزاز کے ساتھ سپردخاک کیا گیا۔ پولیس آفسران نے شہید کو سلامی پیش کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ نماز ج ...
کرک: شرپسندوں کا پولیو ٹیم پر حملہ، ہیڈ کانسٹیبل عرفان شہید
شہید پولیس اہلکار کا نماز جنازہ پولیس لائن کرک میں پورے سرکاری اعزاز کے ادا کی گئی۔ شہید کا جسد خاکی آبائی علاقہ روانہ۔ ڈویژنل پولیس افسران سمیت ضلعی افسران اور مشران کی شرکت۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل بانڈہ داؤد شاہ کے تھانہ ٹیری کے حدود شکر خیل میں پو ...
قائد اعظم بین الصوبائی گیمز ، خیبرپختونخوا کی فتوحات کا سلسلہ جاری
قائد اعظم بین الصوبائی گیمز 2024 میں خیبرپختونخوا کی فتوحات کا سلسلہ جاری مجموعی طور پر 5 گولڈ،8سلور اور 6 براونز میڈل حاصل کرنے میں کامیاب جبکہ سکواش،اتھلٹکس کے مختلف ایونٹس میں فائنل ،والی بال اور فٹبال میں سیم ...
دوسری نیشنل ویمنز لیکروس چیمپئن شپ خیبرپختونخوا نے جیت لی
دوسری نیشنل ویمن لیکروس چیمپئن شپ خیبرپختونخوا نے جیت لی فائنل میںگلگت بلتستان کو 3-2 سے شکست ، چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 9 ٹیموں نے حصہ لیا ۔ مہمان خصوصی سیکرٹری حطار انڈسٹریل اسٹیٹ، سفیر احمد اور صدر ایبٹ آباد چیمبر آف کامرس حاجی مقبول خان نے فاتح ک ...
سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف کا دورہ بحرین
سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف کا بحرین کا دورہ اور اعلٰی سول اور فوجی قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ ملاقات میں دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے اور دونوں ممالک کے مابین تاریخی تعلقات کو مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نیول چیف کی مملکت بحرین کے ولی عہد، و ...
تورغر: پانچ روزہ انسداد پولیو مہم شروع
تورغر میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم شروع۔ پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی کے لئے سخت ترین انتظامات، پرامن انعقاد کےلئیے پولیو ٹیموں کے ساتھ 379 پولیس افسران ونوجوانان سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ پولیو ٹیموں کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے،پولیو ٹ ...







