پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے بچاؤ کا آج عالمی دن منایا جا رہا ہے۔دنیا بھر میں ہر سال یکم دسمبر کو ایڈز سے بچاؤ کا دن منایا جاتا ہے، ایڈز کا عالمی دن دنیا میں پہلی بار 1987ء میں منایا گیا، یہ دن منانے کا مقصد ایڈز جیسے مہلک مرض سے بچاؤ کیلئے احت ...
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا نارووال اور سیالکوٹ کا دورہ
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے نارووال اور سیالکوٹ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے فیلڈ ٹریننگ مشقوں کا معائنہ کیا۔ انہیں مشق کے مقاصد اور انعقاد کے بارے میں جامع بریفنگ دی گئی۔ ان مشقوں کا مقصد ابھرتے آپریشنل چینلجز سے نمٹنے کے لیے پی ...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکا سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹر کا دورہ
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈا پور نے سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ نے سی ٹی ڈی کی استعداد کو بڑھانے کیلئے نو تعمیر شدہ انوسٹی گیشن اور انٹیلی جنس بلاک کا افتتاح کیا۔ جدید سہولیات سے آراستہ انوسٹی گیشن اینڈ انٹیلی جنس بلاک میں ...
مردان: وومن انٹر پرینورز کیلئے ایک روزہ ڈیجیٹل لٹریسی ٹریننگ کا انعقاد
مردان میں سمیڈا کے اشتراک سے وومن چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام وومن انٹر پرینورز کے لیے ایک روزہ ڈیجیٹل لٹریسی ٹریننگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا،جس میں 200 سے زائد خواتین نے شرکت کی، اس موقع پر سمیڈا کی جانب سے ڈیجیٹل سکلز ماہر گلالئی خا ...
صوابی: 12واں انڈس واٹر کراس جیپ ریس اختتام پذیر
خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے زیر اہتمام 12واں انڈس واٹر کراس ریس اختتام پذیر۔ ریس فرنٹیر 4x4 کلب کے تعاون سے منعقد کی گئی۔ اے کیٹیگری میں ڈاکٹر ندیم نعیم نے پہلی،ارشد نے دوسری اور بابر نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ بی کیٹیگری میں منصور علی نے ...
تینوں افواج کی مشترکہ تربیت ملٹری اکیڈمی کاکول میں شروع
پاکستان ملٹری اکیڈمی میں 01 دسمبر 2024ء سے آرمی، نیوی اور فضائیہ کے کیڈٹس کی مشترکہ عسکری تربیت کا آغاز ہوا۔ یہ تربیت پانچ ماہ پر محیط ہو گی جس میں تینوں مسلح افواج کے کیڈٹس بنیادی عسکری تربیت حاصل کرینگے۔ پی ایم اے پاکستان کی بری ...
لواری ٹنل رسائی سڑک پر ہلکی برفباری جاری،ٹریفک رواں دواں
لواری ٹنل اور گردونواح میں برف باری جاری ہے تاہم روڈ ہر قسم کے امدورفت کیلئے بحال ہے۔ اور ٹریفک کی روانی جاری ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ کی ہدایات پر ٹریفک وارڈن پولیس اور ڈسٹرکٹ پولیس کے جوانان عوام کی مدد اور رہنمائی کیلۓ 24/7 ڈیو ...
انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ میں پاکستان نے بھارت کو 43 رنز سے شکست دے دی
پاکستان نے انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ میں بھارت کو 43 رنز سے ہرادیا۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اوپنرز عثمان خان اور شاہ زیب خان کی پہلی وکٹ پر 160 رنز کی شراکت قائم کی۔ شاہ زیب نے159رنز کی شاندار اور جارحانہ ان ...
گورنر خیبرپختونخوا کا ماہانہ 3دن پبلک ڈیز کے طور پر مختص کرنے کا اعلان
گورنر خیبرپختونخوا نے گورنر ہاؤس کو عوام کیلئے مزید قابل رسائی بنانے کیلئےایک انقلابی اقدام کرتے ہوئے ماہانہ تین دن پبلک ڈیز کے طور پر مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ دن عوام کو براہِ راست اپنی شکایات، مسائل اور تجاویز پیش کرنے کا موقع فراہم کیا جائے گ ...
خیبرپختونخوا:آج رات سے پیر کے روز تک بارش/ برفباری کا امکان
صوبہ خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں آج رات سے پیر کے روز تک گرج چمک کے ساتھ بارش/ اور پہاڑوں پر برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ جس کے باعث چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، بونیر، مالاکنڈ، باجوڑ، مہ ...









