اوگی تناول سپرلیگ کرکٹ ٹورنامنٹ فائنل میں منصورشہیدشمدھڑہ نےٹائٹل اپنے نام کرلیا

اوگی تناول سپرلیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں منصورشہیدشمدھڑہ نے شیرازبٹالین کلب کوشکست دیکرٹائٹل اپنے نام کرلیا. شیرگڑھ گراؤنڈ پر کھیلے گئے اس فائنل میچ کے مہمان خصوصی وائس چیرمین وی سی شیرگڑھ سید لال بادشاہ تھے جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کی ...

روزصحت کارڈ پلس

صحت کارڈ پلس میں مفت او پی ڈی سروسز شامل

یونیورسل ہیلتھ کوریج کو یقینی بنانے کےلئے خیبر پختونخوا حکومت کا ایک اور منفرد اقدام وزیر اعلیٰ علی امین خان گنڈاپور کی خصوصی ہدایت پر صحت کارڈ پلس میں مفت او پی ڈی سروسز شامل وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے بدھ کے روزصحت کارڈ پلس ک ...

Captain (retd) Munir Azam appointed Chairman Khyber Pakhtunkhwa Public Service Commission

کیپٹن (ر) منیراعظم چیئرمین خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن تعینات

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کیپٹن(ر) منیراعظم سے بطور چیئرمین خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن انکے عہدہ کا حلف لیا تقریب حلف برداری میں چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ بھی شریک تھے حلف برداری تقریب میں مختلف انتظامی محکموں کے سربراہان س ...

The meeting was chaired by Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Ali Amin Khan Gandapur

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت اجلاس

• پشاور کے باسیوں کے لئے ایک اور بڑی خوشخبری، بڑھتی ہوئی عوامی ضرورت اور مانگ کے پیش نظر بی آر ٹی سروس کو دیگر علاقوں تک توسیع دینے کا فیصلہ۔ رنگ روڈ، باڑہ روڈ اور خیبر روڈ پر بی آر ٹی بسیں چلائی جائیں گی. اجلاس میں بی آر ٹی بسوں کی ...

ICC Champions Trophy starts today

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا آج سے آغاز

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا آغازآج سے ہو رہا ہے۔ 8 بہترین ٹیموں میں چیمپئن بننے کی جنگ ہوگی۔ پاک بھارت ٹاکرا 23 فروری کو دبئی میں ہوگا۔کراچی، لاہور، راولپنڈی اور دبئی میں گھمسان کا رنگ پڑےگا۔ پاکستان میں بسنے والے کرکٹ کے دیوانوں کیلئےیہ لمحہ کسی ...

Kurram

ضلع کرم کی صورتحال پر اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد

ضلع کرم کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں امن و امان کی بحالی اور عوام کی جان و مال کے تحفظ کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ لوئر کرم میں گزشتہ روز پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں ملوث عناصر ...

Art Exhibition

گورنر ہاؤس پشاور میں ایک روزہ رنگا رنگ آرٹ نمائش کا انعقاد

گورنر ہاؤس پشاور میں ایک روزہ رنگا رنگ آرٹ نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گیسٹ آف آنر نامور فنکار یوسف بشیر قریشی اور پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کی وائس چئیرپرسن جہاں آراء منظور وٹوکے ہمراہ آرٹ نمائش کا افتتاح کیا۔ گور ...

South Africa defeated Pakistan Shaheens in Champions Trophy warm-up match

چیمپئنز ٹرافی کے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان شاہینز کو شکست دیدی

کراچی میں کھیلے گئے وارم اپ میچ میں پاکستان شاہینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 322 رنز اسکور کیے۔ کپتان محمد ہریرہ نے شاندار سنچری جڑتے ہوئے 12 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 112 رنز کی اننگ کھیلی۔ س کے علاوہ امام الح ...

England cricket team reached Lahore to participate in the ICC Champions Trophy

چیمپئنز ٹرافی 2025  کیلئے پاکستان میں بین الاقوامی ٹیموں کی آمد

چیمپئنز ٹرافی 2025  کیلئے پاکستان میں بین الاقوامی ٹیموں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم بھی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئی ہے۔انگلش ٹیم کپتان جوز بٹلر کی قیادت میں لاہور پہنچی۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا کھلاڑیوں اور اسٹا ...

Mardan: Organized Food Festival at Government Higher Secondary School

مردان: گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول میں فوڈ فیسٹیول کا انعقاد

مردان گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بغدادہ مردان میں سالانہ فوڈ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مردان کے چیئرمین اور فضل حق کالج مردان کے پرنسپل پروفیسر جہانزیب اس موقع مہمان خصوصی تھے۔ مہمان خصوصی پروفیسر جہانزیب نے س ...