Abbottabad: First Deputy Commissioner Volleyball Tournament

ایبٹ آباد: پہلا ڈپٹی کمشنر والی بال ٹورنامنٹ

ایبٹ آباد پہلا ڈپٹی کمشنر والی بال ٹورنامنٹ، ڈپٹی کمشنر کوہستان لوئر کی بطور مہمان خصوصی شرکت ڈپٹی کمشنر کوہستان لوئر طارق محمود نے بطور مہمانِ خصوصی پہلے ڈپٹی کمشنر والی بال ٹورنامنٹ میں شرکت کی۔ یہ ٹورنامنٹ ڈسٹرکٹ اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کوہستان لوئر کے ...

کوہاٹ میں پاک فوج کے زیر انتظام ضم شدہ اضلاع کی ٹیموں کے مابین شوٹنگ گالا

کوہاٹ: پاک فوج کے زیر انتظام شوٹنگ گالا اختتام پزیر

کوہاٹ پاک فوج کے زیر انتظام ضم شدہ اضلاع کی ٹیموں کے مابین شوٹنگ گالا کی رنگارنگ اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ شوٹنگ گالا میں ضم شدہ اضلاع سے کل 11 ٹیموں کے 67 نشانہ بازوں نے حصہ لیا ۔ گالا میں ایس ایم جی، پستول، بولٹ ایکشن اور سکیٹ شوٹنگ کے مقابل ...

Arrival of 9 Executive Directors of World Bank in Pakistan

عالمی بینک کے 9 ایگزیکٹوڈائریکٹرز کی پاکستان آمد

ورلڈ بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کا وفد (جو ورلڈ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں 88 رکن ممالک کی نمائندگی کرتا ہے) اعلیٰ سرکاری عہدیداروں کے ساتھ اہم بات چیت کرے گا اور ترقیاتی اقدامات کا جائزہ لینے اور حکمت عملی بنانے کیلئے مختلف صوبوں کا دورہ کرے گ ...

ICC Champions Trophy 2025, Australian cricket team reached Pakistan

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025، آسٹریلین کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

لاہور : آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سلسلے میں ایونٹ میں شرکت کیلیے مختلف ممالک کی ٹیموں کی پاکستان آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے آسٹریلین کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ چکی ہے.آسٹریلین کرکٹ ٹیم مشتمل 14 رکنی دستہ کولمبو سےبراستہ دبئی لاہور پہنچ گیا۔ ...

Zulfiqar Jan from Charsadda, elected as field umpire for the first time in international cricket

چارسدہ کے ذوالفقار جان، بین الاقوامی کرکٹ میں پہلی بار فیلڈ امپائر منتخب

چارسدہ سے تعلق رکھنے والے سابقہ فرسٹ کلاس کرکٹر ذوالفقار جان اب بین الاقوامی کرکٹ میں امپائر کے طور پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، وہ 14 فروری کو لاہور میں افغانستان اور پاکستان شاہین کے درمیان ہونے والے پریکٹس میچ میں فیلڈ ام ...

عاصم منیر

فتنہ الخوارج کی فرسودہ سوچ ملک پرمسلط نہیں کرنے دیں گے; آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نےکہا ہےکہ ہم کبھی بھی فتنہ الخوارج کو اپنی فرسودہ سوچ ملک پرمسلط نہیں کرنے دیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کی مختلف جامعات سے آئے طلبا سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوا ...

خیبرپختونخوا لیکروس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام بونیر میں ٹریننگ کیمپ کاانعقاد

خیبرپختونخوا لیکروس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام بونیر میں ٹریننگ کیمپ کاانعقاد کیاگیا جس میں ضلع بونیر کے پچاس سے زائد کھلاڑیوں کوکوالیفائیڈ کوچز کے زیراہتمام ٹریننگ دی گئی ، کیمپ کے اختتامی تقریب کے موقع پر میئر ڈگر بونیر سید سالار جہاں مہمان خصوصی تھے ...

Helmet usage awareness and distribution of free helmets in Peshawar

پشاور میں ہیلمٹ استعمال کی آگاہی اور مفت ہیلمٹ کی تقسیم

سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی جانب سے موٹر سائیکل سواروں میں ہیلمٹ اور ہیلمٹ کے استعمال سے متعلق آگاہی پمفلٹس تقسیم چیف ٹریفک آفیسر ہارون رشید خان اور دیگر افسران نے ہیلمٹ تقسیم کئے شہریوں میں مفت ہیلمٹ تقسیم کئے گئے جبکہ ان کو ہیلمٹ کے استعمال سے متعلق ...

چترال کرکٹ چیمپئن شپ

چترال کرکٹ چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی

فائنل میں چترال ہنٹرنے اپر چترال تائٹنز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو وکٹوں سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے چترال کرکٹ چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی فائنل میں چترال ہنٹرنے اپ ...

فرسٹ کلاس کرکٹر حماد الحسن ایم سی پشاورکے برانڈ ایمبسیڈر مقرر

فرسٹ کلاس کرکٹر حماد الحسن موٹر وے سٹی پشاورکے برانڈ ایمبسیڈر مقررہوگئے۔ اس سلسلے میں پشاور کے مقامی ہوٹل میں تقریب کا انعقاد کیاگیا جس میں ایم سی پشاور کے چیف ایگزیکٹوعماد الدین اور کرکٹر حماد الحسن نے ایم او یو پر دستخط کئے۔ اس موقع پر پشاور ڈسٹرکٹ ...