گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیرصدارت پاک آسٹریا فحشولے انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی ہری پور کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ریکٹر ڈاکٹر محمدمجاہد،پراجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر ناصر علی خان نے یونیورسٹی کی مجموعی کارکردگی رپورٹ پیش کی۔ گ ...
اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے پشاور، ایبٹ آباد، سوات، شانگلہ، مالاکنڈ اور بونیر میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔ مہمند، شبقدر اور اٹک میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا مرکز ہند ...
چترال: انٹر سکول لٹیریری کمپیٹیشن کےمقابلے اختتام پذیر
کنوینر لٹیریری کمپیٹیشن محترم جناب ثناءاللہ ثانی پرنسپل گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بمبوریت کی صدارت میں مقابلے کا آغاز ہوا۔ تلاوت کلام پاک کی سعادت مولانا قاری وقار احمد استاذ جی ایچ ایس بلچ نے حاصل کی۔ نعت رسولِ مقبول معروف سینیئر نعت خواں قاری شمس ...
اے ایس آئی ولی محمد خان کی نماز جنازہ پولیس لائن مردان میں ادا کر دی گئی
تخت بھائی سرکل میں واقع چوکی گارو شاہ کے انچارج اے ایس آئی ولی محمد خان کی نماز جنازہ آج پولیس لائن مردان میں ادا کی گئی۔ اس موقع پر آر پی او مردان نجيب الرحمان بګوی، ڈی پی او مردان ظہور بابر آفریدی، ڈی سی مردان سمیت پولیس افسران اور ساتھی اہلکاروں ن ...
بی آر ٹی روٹ پربسوں اور ویگنوں کا داخلہ ممنوع قرار
صوبائی دارلحکومت پشاور میں بی آر ٹی روٹ پر بسوں اور ویگنوں کا داخلہ ممنوع قرار دیا گیا ہے۔اس حوالے سے پشاور میں ٹریفک کی بھیڑ اور رکشہ / لوڈر کے مسائل کے متعلق کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پشاور میں ٹریفک کے مسائل پر قابو پانے کے حوالے سے تفصیل سے ...
گورنر ہاؤس پشاور میں ’’ہیلپننگ ہینڈ فار ریلیف‘‘ کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد
گورنر ہاؤس پشاور میں ہیلپننگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈیویلپمنٹ کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ گورنر نے تقریب میں امتحانی بورڈز سمیت مختلف امتحانات میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے یتیم طلبہ ...
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے آسٹریلوی آرمی چیف کی ملاقات
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے آسٹریلوی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل سائمن اسٹیورٹ نے ملاقات کی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں عالمی اور علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آ رمی چیف نے آسٹریلیا کے ساتھ پاک ...
ڈی جی ریسکیو 1122 کی ہدایت پر آگاہی برائے ڈینگی وائرس
ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 خیبرپختونخوا ڈاکٹر محمد آیاز کی احکامات پر ریجنل ڈائریکٹر آپریشن (سنٹر) ڈاکٹر میر عالم کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر حیات اللّٰہ کی نگرانی میں آج تحصیل حلیمزئی میں (گورنمنٹ ماڈل سکول غلنئی) میں ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے حوا ...
انٹر سکول سپورٹس گالا اہتتام پزیر
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ جناب علی امین گنڈاپور صاحب کے عوامی ایجنڈا کے تحت گراس روٹ لیول ٹیلنٹ کو اجاگر کرنے اور نوجوان کو صحت مند انہ سرگرمیوں میں مصروف رکھنے کیلئے ڈپٹی کمشنر اور کزئی جناب محمد عرفان الدین صاحب کے خصوصی ہدایات کے روشنی میں ضلعی سپ ...
خیبر پختونخوا رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن کی اہمیت پر آگاہی سیشن کاانعقاد
نوجوان طالبات کے لیے خیبر پختونخوا رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن کی اہمیت پر پشاور میں اگاہی سیشن کا انعقادکیا گیا۔ آج پشاور کے مختلف کالجوں اور یونیورسٹیوں کی نوجوان طالبات کے لیے آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں خیبر پختونخوا رائٹ ٹو پبلک سروسز (RTPS ...








