Lakky Marwat: The Battle of Right and the Grand Celebration of Pakistan's Independence Day

لکی مروت: معرکۂ حق اور یومِ آزادی پاکستان کی پروقار تقریب

معرکۂ حق اور یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر ٹاؤن کمپلیکس لکی مروت میں ایک شاندار اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر لکی مروت  ذیشان عبداللہ، ڈی پی او لکی نزیز خان اور پاک فوج کے افسران نے پاکستانی پرچم کو سلامی دی۔ تقریب کا آغا ...

Pakistan Independence Day was organized by Cantonment Board Abbottabad

یومِ آزادی پاکستان کینٹونمنٹ بورڈ ایبٹ آباد کی جانب سے شاندار تقریب منعقد ہوئی

تقریب میں کینٹ پبلک اسکول کے اساتذہ، طلباء و طالبات، والدین اور مقامی شہریوں نے بھرپور شرکت کی۔ بچوں نے قومی نغمے، تقاریر اور ملی شاعری کے ذریعے وطن سے اپنی محبت کا اظہار کیا، جس سے ماحول میں جذبہ حب الوطنی کی خوشبو پھیل گئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ...

Takhtbhai: 78th Independence Day celebrations were held at TMA Sabzazar

تخت بھائی: 78 ویں جشن آزادی کی پروقار تقریب ٹی ایم اے سبزہ زار میں منعقدہوئی

ملک کے دیگر حصوں کی طرح تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام تخت بھائی میں بھی 14 اگست ، معرکہ حق 78 ویں جشن آزادی کی خوشی میں ایک پروقار اور رنگا رنگ تقریب ٹی ایم اے سبزہ زار میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر قومی پرچم کی پرچم کشائی کی گئی، آتش بازی، در ...

North Waziristan: 14th August and Muarka Haq celebrated with great enthusiasm

شمالی وزیرستان:  14 اگست اور  معرکہ حق کی تقریب جوش و جذبے سے منائی گئی

شمالی وزیرستان کے مختلف علاقے اور تحصیلوں میں جشن آزادی چودہ اگست اور فتح معرکہ حق تقریبات جوش و جذبے سے منائی گئی۔ صدر مقام میرانشاہ   پر پرچم کشائی کی تقاریب منعقد ہوئی۔ جشن آزادی 14 اگست اور فتح معرکہ حق کے حوالے شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں ...

Governor Khyber Pakhtunkhwa Faisal Karim Kundi's message on the 78th Independence Day

گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا78 ویں یوم آزادی پر پیغام

گورنر خیبرپختونخوانے  خیبرپختونخوا کی عوام سمیت پوری قوم کو یوم آزادی پر مبارکباددی۔آج ہم جشن آزادی معرکہ حق میں شاندار کامیابی کیساتھ منارہے ہیں۔ معرکہ حق میں پاکستان نے نہ صرف بھارت کے غرورکو خاک میں ملادیا بلکہ ملکی سرحدوں اور اپنی آزادی کا بھرپور ...

The grand celebration of Independence Day was organized under the supervision of the district administration

ضلعی انتظامیہ دیر پائین کی زیرنگرانی یوم آزادی کی پروقار تقریب کا انعقاد

ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب محمد عارف خان ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ جناب گوہر علی ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل جناب بشیرخان، اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر تیمرگرہ جناب زید صافی ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو جناب جان باز خان , صوبیدار میجر دیر لیویز ...

Colorful events are organized in Abbottabad regarding the 78th Independence Day of Pakistan and the struggle for right.

پاکستان کے78 ویں یوم آزادی اور معرکہ حق کے حوالے سے ایبٹ آباد میں رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد

‎‎‎پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کی مرکزی تقریب ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ایبٹ آباد جلال بابا آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی۔ ‎کمشنر ہزارہ ڈویژن فیاض علی شاہ نے ہمراہ سٹیشن کمانڈر سٹیشن ہیڈ کوارٹرزبرگیڈیئر فیصل شرجیل قریشی، ریجنل پولیس آفیسر ہزارہ ناصر ستی ،ڈپٹی ک ...

District Mohmand: 78th Independence Day was celebrated with great enthusiasm

ضلع مہمند: 78واں یومِ آزادی بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا

ملک بھر کی طرح ضلع مہمند میں بھی 78واں یومِ آزادی اور معرکۂ حق بھرپور جوش و جذبے اور شایانِ شان طریقے سے منایا گیا۔ مہمند میں تقریبات کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا، جس کے بعد ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ قومی پرچم کو سلامی پیش کی گئی، یومِ ...

Great celebrations of Independence Day and Right Struggle in Upper Chitral

اپر چترال: یومِ آزادی اور معرکۂ حق کی شاندار تقریبات

پاکستان کے دیگر حصوں کی طرح ضلع اپر چترال میں بھی مملکتِ خداداد پاکستان کا 78واں یومِ آزادی اور معرکۂ حق انتہائی جوش و جذبے، عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ یہ تقریبات گورنمنٹ آف خیبرپختونخوا کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میل اپر چترال جناب مف ...

A grand flag hoisting ceremony was held at Police Line Khyber on the occasion of Independence Day

یوم آزادی کی مناسبت سے پولیس لائن خیبر میں پُروقار پرچم کشائی کی تقریب منعقد

ملک بھر کی طرح ضلع خیبر میں بھی یوم آزادی کی مناسبت سے پولیس لائن خیبر شاکس میں پُروقار پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خیبر رائے مظہر اقبال نے قومی پرچم بلند کرتے ہوئے سلامی دی اور ملک و قوم کی ترقی، سلامتی اور امن و استحکام کے ...