قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان کو آخری ٹی ٹوئنٹی کے لیے آرام دیا گیا ہے اور انہیں کوئی انجری نہیں ہے۔ رضوان کی جگہ آج کے میچ میں سلمان علی آغا کپتانی کریں گے جب کہ حسیب اللہ وکٹ کیپر کے فرائض سر انجام دیں گے۔ پلیئنگ الیون میں کپتان سلمان علی آغا س ...
پشاور:7 تا 14 نومبر نشے سے پاک پشاور مہم کے اعداد و شمار جاری
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر قیادت کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی زیر نگرانی نشے سے پاک پشاور مہم کے اعداد و شمار کمشنر پشاور ڈویژن آفس سے جاری کردیے گئے۔ تحویل میں لئے گئے نشے کے عادی افراد میں اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد بھی ش ...
نوشہرہ: نیبر ہوڈ اور کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ 3کے الیکشن کے نتائج سامنے آ گئے
نوشہرہ: نیبر ہوڈ اور کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ 3کے الیکشن کے نتائج سامنے آ گئے۔ وارڈ 3کینٹ پر پی ٹی آئی کا امیدوار فائق خان 708ووٹ لے کر جیت گیا۔ پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ امیدوار رمیض راجہ 456ووٹ لے کر ہار گئے۔ نیبر ہوڈ بارہ خیل الیکشن میں آزاد امیدوار آیاز ...
ہری پور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا پاک آسٹریا فخاشولے انسٹیٹیوٹ کا دورہ
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے جمعرات کے روز پاک آسٹریا فخاشولے انسٹیٹیوٹ آف ایپلائیڈ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی ضلع ہری پور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے نو قائم شدہ سکول آف پیرا میڈیکل سائنسز اور ٹیکنالوجی پارک کا باضابطہ افتتاح کیا۔ قومی ...
خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں ماحولیاتی تبدیلی پر سمپوزیم کاانعقاد
خیبر میڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) انسٹیٹیوٹ آف پبلک مینٹل ہیلتھ اینڈ بیہویورل سائنسز (IPMH&BS) پشاور کے زیر اہتمام "ماحولیاتی تبدیلی اور ذہنی صحت" کے موضوع پر ایک سمپوزیم کا انعقاد کیاگیا جس میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والے ذہنی ...
بنگلہ دیش اور پاکستان کا پہلا سمندری تجارتی رابطہ
پاکستان سے پہلا ڈائریکٹ کارگو بحری جہاز بنگلہ دیش پہنچ گیا۔ کراچی سے کارگو جہاز چٹاگانگ بندرگاہ پر پہنچا، یہ دونوں ممالک کے درمیان پہلا براہ راست سمندری تجارتی رابطہ ہے۔ اس سے سپلائی چین بہتر ہوگی، اور ٹرانزٹ ٹائم کم ہوگا۔ دونوں ممالک کے درمیان تجارت ...
جامعہ عثمانیہ پشاور میں تین روزہ نمائش اختتام پذیر
جامعہ عثمانیہ گلشن عمر کیمپس میں تین روزہ نمائش اختتام پذیر ہوا۔ اختتامی تقریب سے جامعہ عثمانیہ کے مہتمم مفتی غلام الرحمن نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم نصابی سرگرمیوں کا انعقاد دینی مدارس میں کوئی نئی چیز نہیں ہے ،تاہم اس میں جدید رنگ بھرنے کی ضرورت ہے ...
الخدمت فاؤنڈ یشن کی جانب سے 10 بے روزگار خاندانوں کو روزگار کا موقع فراہم
الخدمت فاؤنڈ یشن کی جانب سے 10 بے روزگار خاندانوں کو روزگار کا موقع فراہم کر دیا گیا. چترال لوئر: مقامی ضرورتمند افراد کو باعزت روزگار کے لئے 65 ہزار مالیت کی فروٹس اور سبزیوں پر مشتمل ہتھ ریڑیاں فراہم کی گئیں تاکہ وہ اپنی خاندانوں کی بہتر کفالت کرسک ...
پشاور میں شمع پریمیئر لیگ سیزن 2 کی ٹرافی رونمائی
قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان کے کلب شمع کرکٹ کلب کی جانب سے پشاور میں شمع پریمیئر لیگ سیزن 2 کی تقریب رونمائی مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی اس موقع پر فرسٹ کلاس کرکٹر حماد الحسن مہمان خصوصی تھے۔ تقریب میں شمع ایسوسی ایٹس کے ذیشان حمید، امیتاز علی، حنیف ...
آپریشن عزم استحکام: دہشتگردی مقاصد کیلئے استعمال ہونے والی رقم برآمد
آپریشن عزم استحکام / افغانستان سے ہنڈی حوالہ کے ذریعے پشاور بھیجی جانے والی اور دہشتگردی مقاصد کیلئے استعمال ہونے والی کروڑوں روپے برآمد کئے گئے۔ پشاور صرافہ بازار سے گرفتار ملزم نے زیادہ رقم افغانستان سے بھیجنے کا اعتراف بھی کر لیا۔ پشاورمیں وفاقی ...









