ایبٹ آباد میں ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوھدری نے مختلف سکولوں ،کالجز اور یونیورسٹیز کے اساتذہ اور طلباء و طالبات کے ساتھ تفصیلی گفتگو کی۔ نشست میں شرکاء نے وطن عزیز کو درپیش مسائل کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر سے سوالات کیے۔ مختل ...
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج برسبین میں کھیلا جائے گا، پاکستانی وقت کے مطابق میچ دوپہر ایک بجے شروع ہونا تھا لیکن تاحال ٹاس نہ ہوسکا، پچ کو کور سے ڈھانپ دیا ہے
خیبرپختونخوا : یتیم طالبات کے لیے انصاف فیمیل ایجوکیشن کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے یتیم طالبات کے لیے انصاف فیمیل ایجوکیشن کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اس حوالے سے محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام کالجوں سے ڈیٹا طلب کرلیا ہے۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے کالجوں سے کہا ہے کہ وہ خاص طور پر یتیم طالبات کا ڈیٹا فراہم کریں۔م ...
خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں کل سےگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں کل سے ہفتہ کے روز تک بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش/ اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی۔ جس کے باعث چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، بونیر، مالاکنڈ، باجوڑ، مہمند، خیبر، پشا ...
نوشہرہ: 2 سیٹوں پر آج ضمنی الیکشن کیلئے میدان سج گیا
نوشہرہ کے دو سیٹوں پر آج ضمنی الیکشن کیلئے میدان سج گیا ہے ۔۔ نوشہرہ کے نائیبرہوڈ کونسل بارہ خیل پر دوبارہ پولنگ اور نوشہرہ کینٹ وارڈ 3 کنٹونمنٹ بورڈ نوشہرہ میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہیں۔ نائبر ہوڈ کونسل اور کینٹ بورڈ وارڈ 3 پر جنرل کیٹیگریز ...
سکواش پلیئر ابراہیم محب کی انڈر 19میں پہلی پوزیشن
پاکستان آرمی کے باصلاحیت کھلاڑی نیشنل چیمپئن ابراہیم محب انڈر19 نمبرون پوزیشن مستحکم کرکے سکواش کھیل میں عروج کی جانب گامزن ہیںوہ اپنی زبردست کارکردگی اور مستقل محنت کی بدولت نیشنل رینکنگ میں انڈر 19 میںپہلی پوزیشن پر براجمان ہیں‘ پاکستان سکواش فیڈری ...
آل پاکستان نیشنل جونیئر بوائز انڈر15 اور 17 سکواش مقابلے پشاور میں شروع
خیبر پختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آل پاکستان نیشنل جونیئر بوائز انڈر 15 اور انڈر 17 سکواش چیمپئن شپ قمر زمان سکواش کمپلیکس قیوم سٹیڈیم پشاور میں شروع ہو گئی. پانچ روزہ ایونٹ میں پنجاب، پی اے ایف کے پی، اور سندھ سے 62 سے زیادہ باصلاحیت نوج ...
خیبرپختونخوا ویمن بیڈمنٹن چیمپئن شپ مانسہرہ میں شروع
خیبرپختونخوا ویمن بیڈمنٹن چیمپئن شپ مانسہرہ میں شروع ہوگئی۔ جس میں صوبے بھر سے خواتین کھلاڑی شرکت کررہی ہیں۔ چیمپئن شپ کا باضابطہ افتتاح ڈپٹی کمشنر مانسہرہ خالد اقبال خٹک نے کیا ان کے ہمراہ خاتون اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ منیبہ فاطمہ، اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ ...
گورنر خیبرپختونخوا کی زیرصدارت پاک آسٹریا فحشو لے انسٹیٹیوٹ کے اجلاس کا انعقاد
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیرصدارت پاک آسٹریا فحشولے انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی ہری پور کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ریکٹر ڈاکٹر محمدمجاہد،پراجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر ناصر علی خان نے یونیورسٹی کی مجموعی کارکردگی رپورٹ پیش کی۔ گ ...
اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے پشاور، ایبٹ آباد، سوات، شانگلہ، مالاکنڈ اور بونیر میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔ مہمند، شبقدر اور اٹک میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا مرکز ہند ...








